ادارہ المرصاد نے سمعی و بصری مواد کے لیے اپنی نئی ویب سائٹ "میقات” لانچ کردی ہے۔

#image_title

اس ویب سائٹ پر المرصاد سے متعلق تمام سمعی و بصری مواد دستیاب ہوگا۔ اس کے علاوہ "میقات” ویب سائٹ پر گذشتہ بیس سال تک قابض افواج کے خلاف جہاد کے دوران تیار کیا گیا تمام سمعی و بصری مواد بھی موجود ہوگا۔

میقات ویب سائٹ پر مشہور اسٹوڈیوز جیسے: الامارة، الهجرة، منبع الجهاد وغیرہ کی تمام نشریات کو منظم انداز میں اپلوڈ کیا جائے گا اور یہ تمام نشریات اب آسانی سے دیکھنے والوں کے لیے دستیاب ہوں گی۔

مزید برآں اس ویب سائٹ میں نظموں، ترانوں کے لیے بھی ایک خاص سیکشن مختص کیا گیا ہے، جہاں مختلف زبانوں میں ترانے اور اناشید نشر کی جائیں گی۔

یاد رہے کہ میقات ویب سائٹ سمعی و بصری مواد کے لحاظ سے مزید متنوع اور ہمہ جہت ہوگی، اور یہ ہر پہلو سے اپنے مداحوں کی تشنگی کو مٹانے کی کوشش کرے گی۔ ان شاء اللہ۔

لنک: https://miqath.com/

Author

Exit mobile version