القاعدہ نے بورکینا فاسو میں ۹ داعشیوں کو قتل کر کے ان کے ہتھیارضبط کر لیے

القاعدہ کے مجاہدین نے افریقہ کے ملک بورکینا فاسو میں کئی داعشی خوارج کو قتل کر کے ان کے ہتھیار ضبط کیے ہیں۔

جماعة نصرۃ الاسلام والمسلمین کی نشریاتی ادارے الزلاقۃ نے کل بروز جمعہ، یکم شعبان کو ایک بیان جاری کیا جس میں کہا کہ مجاہدین نے وودالا صوبے کے اوکا اور ساسمک کے درمیانی علاقے میں داعشیوں پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ۹ داعشی مارے گئے۔

بیان کے مطابق، داعشیوں سے ایک پیکا، پانچ کلاشنکوف اور کچھ دیگر اہم جنگی سازوسامان بھی قبضے میں لے لیاگیا۔ اس سے پہلے بھی وودالا صوبے میں القاعدہ کے مجاہدین نے ایک کمین میں داعشیوں کو مارا تھا۔

جماعة نصرۃ الاسلام والمسلمین، مغربی افریقہ (مالی، بورکینا فاسو اور نایجر) میں القاعدہ کی ایک سرگرم شاخ ہے، جو ” مغربِ اسلامی میں تنظیم القاعدہ” کے تحت اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔

Author

Exit mobile version