Site icon المرصاد

داعش خراسان کا اہم کمانڈر پاکستان کے شہر کراچی میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں قتل

داعش خراساں، جس کا ہیڈ کوارٹر بلوچستان میں ہے، سے وابستہ ایک اہم کمانڈر کو کراچی میں نشانہ بنا کر قتل کر دیا گیا۔

مذکورہ کمانڈر، جو "حسن” کے نام سے مشہور تھا، کا تعلق اصل میں خیبر پختونخوا کے شہر پشاور سے تھا، داعشی گروہ کا سرگرم رکن تھا۔ حسن کا شمار تربیت یافتہ، فعال اور انتہائی ہوشیار داعشیوں میں ہوتا تھا، جس نے اس گروپ کے لیے مختلف شعبوں میں قابلِ ذکر سرگرمیاں انجام دی تھیں۔

وہ مستقبل قریب میں داعشی گروہ کی جانب سے افغانستان میں دہشت گردانہ کاروائیاں سر انجام دینے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔

Exit mobile version