Site icon المرصاد

ذبیح اللہ مجاہد نے آج کی پریس کانفرنس میں کہا:

مجاہد صاحب نے آج کی پریس کانفرنس میں موقف اختیار کیا کہ معتبر اطلاعات کے مطابق، داعش خراسان کے سربراہ شہابِ المھاجر اور ان کے قریبی معاون عبدالحکیم توحیدی، سلطان عزیز عزام اور وہ رابطہ کار جو مرکزی شاخ کے ساتھ منسلک ہے اور جسے مکتبِ صدیق کا نگران، صلاح الدین رجب کہا جاتا ہے، فی الوقت پاکستان کے دائرۂ اختیار میں روپوش و مقیم ہیں۔
امارتِ اسلامیہ کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے پاکستان کے حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ ان خوارج کے رہ نماؤں کو یا تو د امارت اسلامیہ افغانستان کو تسلیم کریں یا اپنی حدود سے نکال کر اپنے بین الاقوامی و اخلاقی فریضے کو پورا کریں۔

Exit mobile version