Site icon المرصاد

فکری ارمغان (چوتھا شمارہ)

 

فکری ارمغان (چوتھا شمارہ)
علمی، فکری اور جہادی سلسلہ

المرصاد نشریاتی ادارہ اسلامی امت کی فکری بیداری، گہرے علمی شعور اور جہادی بصیرت کے فروغ اور اشاعت کے لیے اپنی فکری و علمی کوششیں مکمل اخلاص، عزم اور تسلسل کے ساتھ جاری رکھے ہوئے ہے۔ اس ادارے نے آغاز ہی سے قلم اور فکر کے ذریعے عقیدہ، موقف اور فکری بیداری کی ایک واضح تصویر پیش کرنے کی سعی کی ہے۔ انہی کوششوں کا ایک روشن سلسلہ ’’فکری ارمغان‘‘ ہے، اس بار چوتھا شمارہ معزز قارئین کی خدمت میں پیش کر رہا ہے۔

اس شمارے میں خوارج سمیت مختلف فکری انحرافات کے خلاف مستند اور علمی تحقیقات، تاریخ کے عبرتناک واقعات سے سبق آموز تحریریں، شہداء کے مختصر حالاتِ زندگی اور یادداشتیں، اسلامی امت کی موجودہ صورتِ حال کا حقیقت پسندانہ اور ہمہ جہت تجزیہ، نیز دینی، سیاسی اور فکری شعور کو اجاگر کرنے والے مضامین شامل کیے گئے ہیں۔ یہ تمام موضوعات امت کی فکری ترقی اور شعوری مضبوطی کے نہایت اہم پہلوؤں میں شمار ہوتے ہیں۔

’’فکری ارمغان‘‘ پشتو، اردو، فارسی اور انگریزی زبانوں کے ذریعے فکر و آگاہی کا پیغام عام کرتا ہے، تاکہ علمی مکالمے، صحیح فکر اور ذمہ دارانہ موقف کی فضا کو مزید وسعت دی جا سکے، فکری صفوں کو مزید منظم کیا جائے، اور اسلامی نظام کے قیام کی راہ کو مزید روشن، واضح اور بامقصد بنایا جا سکے۔

 

یہاں سے پڑھیں

Exit mobile version