Site icon المرصاد

پاکستانی راہنماؤں کے ناموں پر مبنی داعش کی ہٹ لسٹ کے بارے میں اضافہ ثانی

پاکستان میں داعشیوں کے مطلوب افراد کی ٹارگٹ ہٹ لسٹ اس داعشی سے حاصل ہوئی جو داعشیوں کی صفوں میں پاکستانی انٹیلی جنس کے ساتھ رابطے میں تھا۔ مذکورہ شخص نے پاکستان کی اورکزئی ایجنسی اور بلوچستان کے مراکز سے ٹریننگ حاصل کی تھی۔

ذرائع کے مطابق، اس فرد کے پاس سے مزید اہم دستاویزات اور معلومات بھی حاصل ہوئی ہیں۔

ماہرین کے مطابق داعشی خوارج ایک ایسا منصوبہ ہیں کہ جس میں انٹیلی جنس ادارے گہرا نفوذ رکھتے ہیں اور انہیں اپنے داخلی اور خارجی مخالفین کے خلاف استعمال کرتے ہیں۔

Exit mobile version