Site icon المرصاد

القاعدہ کے حملے میں دو داعشی قتل اور ایک زندہ گرفتار

بورکینا فاسو میں القاعدہ مجاہدین کے ایک تازہ حملے میں دو داعشی ہلاک ہوگئے اور ایک کو زندہ گرفتار کرلیا گیاہے۔

جماعة نصرة الاسلام والمسلمین کے نشریاتی ادارے الزلاقة نے ایک خبر نشر کی ہے کہ گزشتہ منگل کو دُوری صوبے کے جِیگارینو علاقے میں مجاہدین نے داعشیوں پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں دو داعشی ہلاک ہوگئے اور ایک کو زندہ پکڑ لیا گیا۔

خبر کے مطابق داعشیوں سے تین موٹر سائیکلیں، تین کلاشینکوف رائفلیں اور دیگر اسلحہ بھی قبضے میں لیا گیا ہے۔

Exit mobile version