بدھ, مئی 14, 2025
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

    پاکستان چین تعلقات تنزلی کا شکار

    پاکستان چین تعلقات تنزلی کا شکار

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    صومالیہ کے علاقے پنٹ لینڈ میں داعش اپنے مراکز سے مسلسل پیچھے ہٹ رہی ہے

    داعش کے انتظامی عمومی سربراہ کو ہلاک کر دیا گیا

    بورکینا فاسو میں مجاہدین نے چار داعشیوں کو ہلاک کرڈالا

    ولایت بغلان میں خوارج کے ہاتھوں شہید کیے جانے والے مجاہد کا انتقام لے لیا گیا

    داعشیوں کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے بلوچستان میں خراسانی خوارج کی قیادت سے ملاقات کی ہے۔

    داعشی خوارج مولانا فضل الرحمن کو قتل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے!  پچیسویں قسط

    بین الاقوامی برادری کے ساتھ امارتِ اسلامی کے تعلقات!  پہلی قسط

    داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت!  پانچویں قسط

    داعش؛ جہاد کو بدنام کرنے والا گروہ!

    داعش؛ جہاد کو بدنام کرنے والا گروہ!

    خوارج؛ تکفیر کے دعویدار؛ خود گناہ کبیرہ کے مرتکبین! ساتویں قسط

    امارتِ اسلامی ایک مکمل اسلامی نظام ہے!

    امارتِ اسلامی ایک مکمل اسلامی نظام ہے!

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

    محسنِ امت عمر ثالث

    محسنِ امت عمر ثالث

  • ابطالِ امت
    حافظ حمداللہ ’’بدر‘‘ تقبله اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر

    شہید نصیب الرحمن ’’انتظار‘‘ تقبله اللہ کی زندگی اور خدمات کا ایک مختصر جائزہ!

    عمرثالث ؒ؛ آسمان امت پر عظمت کا چمکتا ہوا ستارہ !

    افغانستان میں خانہ جنگی ختم کرنے والا رہنما

    شہید اسماعیل ’’حارث‘‘ تقبله اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر

    شهید ملا عبدالحکیم ’’ہجرت‘‘ تقبله الله کی زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

حارث عبیده

Share on FacebookShare on Twitter

مراد دوئم:

مراد دوئم نے اپنے والد محمد چلبی کے بعد سن ۸۲۴ ہجری مطابق۱۴۲۱ء میں حکومت سنبھالی۔ اس وقت ان کی عمر اٹھارہ سال سے زیادہ نہ تھی، لیکن کم عمری کے باوجود وہ ایک عظیم حکمران ثابت ہوئے۔ مراد کو اللہ تعالیٰ کے راستے میں جہاد سے گہری محبت تھی اور ان کا خواب تھا کہ یورپی علاقوں تک اسلام کا پیغام پہنچایا جائے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

بین الاقوامی برادری کے ساتھ امارتِ اسلامی کے تعلقات! پہلی قسط

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت! پانچویں قسط

داعش؛ جہاد کو بدنام کرنے والا گروہ!

وہ اپنی رعایا میں تقویٰ، عدل، شفقت اور مہربانی کیوجہ سے بے حد معروف تھے۔ سلطان مراد نے ان تمام داخلی بغاوتوں کو کامیابی سے ختم کیا جن کی قیادت ان کے چچا مصطفیٰ کر رہے تھے۔ مراد کے دشمن مصطفیٰ کی پشت پناہی کرتے تھے۔ سلطان مراد کو جن سازشوں اور مشکلات کا سامنا تھا، ان کے پیچھے بازنطینی بادشاہ ایمانوئیل دوئم کا بھی ہاتھ تھا، جو مصطفیٰ کو ہر طرح کی مدد فراہم کرتا رہا، یہاں تک کہ اس نے گلیپولی شہر کا بھی محاصرہ کر لیا۔

سلطان مراد نے اپنے چچا مصطفیٰ کو گرفتار کر کے سزائے موت دے دی۔ اس کے بعد بھی ایمانوئیل دوئم سلطان مراد کے خلاف سازشیں کرتا رہا۔ اس نے سلطان کے بھائی کو ان کے خلاف بہکایا اور کچھ وقت کے لیے اسے اپنے لشکر کا سپہ سالار بھی بنا دیا، حتیٰ کہ اناطولیہ کا شہر نیقیار بھی اس کے قبضے میں آ گیا۔ سلطان مراد نے فوراً اپنی فوج کو حرکت دی، تیزی سے دشمنوں تک پہنچے اور مخالف افواج کو فیصلہ کن شکست سے دوچار کیا۔

مخالفین بالآخر سلطان مراد کے سامنے سر جھکانے پر مجبور ہو گئے۔ سلطان نے ان کے معاملات نمٹا دیے اور قسطنطنیہ کے بادشاہ کو اس کی کی گئی سازشوں کی سزا دی۔ اس نے عثمانی افواج کو روکنے کی کوشش کی، لیکن اس کی طاقت اس کے لیے ناکافی تھی۔ سن ۸۳۳ ہجری مطابق۱۴۳۱ء میں بنار فتح ہوا اور ہمیشہ کے لیے عثمانی سلطنت کا حصہ بن گیا۔

سلطان مراد نے بلقان میں اٹھنے والی بغاوتوں کا قلع قمع کیا اور سرکشوں کو کچلنے کے لیے اپنی فوج روانہ کی، جس نے علیحدگی پسند تحریکوں کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دیا۔ سلطان مراد کی خواہش تھی کہ ان علاقوں میں عثمانی حکومت مضبوط ہو، اسی لیے وہ ولایت ولاشیا کو تابع کرنے کے لیے روانہ ہوا۔

ولاشیا کے باشندوں نے سالانہ خراج دینے پر صلح کر لی۔ سربیا کا نیا بادشاہ، اسٹیفن لازار میتش، بھی عثمانیوں کے سامنے سرنگوں ہو گیا اور تسلیم ہو کر سلطان سے دوستی اختیار کی۔ عثمانی لشکر جنوب کی طرف بڑھا اور یونان کے ایک شہر میں عثمانی اقتدار قائم کرنے کی کوشش شروع کر دی۔

تھوڑے ہی وقت میں سلطان مراد نے مقدس جہاد کے ذریعے البانیہ اور ہنگری کے تمام آزاد علاقے فتح کر لیے۔ عثمانی سن ۸۳۴ ہجری ۱۴۳۱ء میں البانیہ پر قبضہ کرنے میں کامیاب ہوئے اور فتوحات کا رخ ان علاقوں کے جنوب کی جانب رکھا۔ شمالی البانیہ میں سخت جنگیں ہوئیں، جن میں البانیوں نے عثمانیوں کو شکست دی اور بعد میں انہوں نے مزید حملے بھی پسپا کیے۔

اگرچہ سلطان مراد خود فوج کی قیادت کر رہا تھا، عثمانی فوج کو شکست سے شدید نقصان اٹھانا پڑا۔ عیسائی ممالک نے البانیوں کی پشت پناہی کی اور عثمانیوں کے خلاف ان کی مدد کی، خاص طور پر بلغاریہ کی حکومت کو یہ خوف لاحق تھا کہ اس کے قریب واقع سلطنتیں عثمانیوں کے قبضے میں آ جائیں گی اور وہ ساحل اور بندرگاہیں، جو بحیرہ روم کے ذریعے دنیا تک ان کی رسائی کا ذریعہ تھیں، ان سے چھن جائیں گی اور وہ صرف ایک چھوٹے سمندر یعنی بحیرہ ایڈریاٹک میں محصور ہو کر رہ جائیں گے۔ اسی لیے سلطان مراد البانیہ میں اپنی حکومت کو مکمل طور پر مستحکم نہ کر سکا۔

اب رہا ہنگری کے ساتھ جنگ کا معاملہ:

سن ۸۴۲ ہجری مطابق ۱۴۳۸ء میں عثمانیوں نے البانیوں کو شکست دی اور ان کے ۷۰،۰۰۰ سپاہیوں کو قید کر لیا۔ ہنگری کے کئی علاقوں پر قبضے کے بعد، عثمانی لشکر سربیا اور بلغاریہ کے دارالحکومتوں کی طرف بڑھا، مگر ان فتوحات میں مکمل کامیابی حاصل نہ ہو سکی۔

Author

  • ابو صارم
    ابو صارم

    View all posts
شیئرٹویٹ
پچھلی پوسٹ

بین الاقوامی برادری کے ساتھ امارتِ اسلامی کے تعلقات! پہلی قسط

اگلی پوسٹ

تاریک فتنہ!

اس طرح کی دیگر تحاریر

امارت اسلامی کا قیام اور جمہوریت کا خاتمہ
خوارج العصر

نومبر 20, 2024
ریاستِ پاکستان افغانستان کے سابقہ ( جمہوری) حکومت کی پالیسی اور نقش قدم پر گامزن   
تبصرے و تحریرات

ریاستِ پاکستان افغانستان کے سابقہ ( جمہوری) حکومت کی پالیسی اور نقش قدم پر گامزن  

نومبر 18, 2024
داعش: ابتدا سے انتہا تک | دوسری قسط
خوارج العصر

داعش: ابتدا سے انتہا تک | دوسری قسط

ستمبر 4, 2024
۷ اکتوبر: افغانستان کے سیاہ دنوں کا آغاز
جہادی تحریرات

۷ اکتوبر: افغانستان کے سیاہ دنوں کا آغاز

اکتوبر 9, 2024
داعش، اہل حل و عقد کی نظر میں
خوارج العصر

داعش، اہل حل و عقد کی نظر میں

نومبر 16, 2024
بغلان کا افسوسناک واقعہ: خوارج کی ایک اور شرارت!
خوارج العصر

بغلان کا افسوسناک واقعہ: خوارج کی ایک اور شرارت!

نومبر 27, 2024
اگلی پوسٹ
خود کار ڈرافٹ

تاریک فتنہ!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    1
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    خود کار ڈرافٹ

    تاریک فتنہ!

    مئی 13, 2025
    خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے!  پچیسویں قسط

    خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! پچیسویں قسط

    مئی 13, 2025
    بین الاقوامی برادری کے ساتھ امارتِ اسلامی کے تعلقات!  پہلی قسط

    بین الاقوامی برادری کے ساتھ امارتِ اسلامی کے تعلقات! پہلی قسط

    مئی 13, 2025
    داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت!  پانچویں قسط

    داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت! پانچویں قسط

    مئی 12, 2025

    تازہ خبریں

    صومالیہ کے علاقے پنٹ لینڈ میں داعش اپنے مراکز سے مسلسل پیچھے ہٹ رہی ہے

    صومالیہ کے علاقے پنٹ لینڈ میں داعش اپنے مراکز سے مسلسل پیچھے ہٹ رہی ہے

    اپریل 21, 2025
    داعش کے انتظامی عمومی سربراہ کو ہلاک کر دیا گیا

    داعش کے انتظامی عمومی سربراہ کو ہلاک کر دیا گیا

    مارچ 14, 2025
    بورکینا فاسو میں مجاہدین نے چار داعشیوں کو ہلاک کرڈالا

    بورکینا فاسو میں مجاہدین نے چار داعشیوں کو ہلاک کرڈالا

    مارچ 1, 2025
    ولایت بغلان میں خوارج کے ہاتھوں شہید کیے جانے والے مجاہد کا انتقام لے لیا گیا

    ولایت بغلان میں خوارج کے ہاتھوں شہید کیے جانے والے مجاہد کا انتقام لے لیا گیا

    فروری 25, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version