بدھ, مئی 14, 2025
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

    پاکستان چین تعلقات تنزلی کا شکار

    پاکستان چین تعلقات تنزلی کا شکار

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    صومالیہ کے علاقے پنٹ لینڈ میں داعش اپنے مراکز سے مسلسل پیچھے ہٹ رہی ہے

    داعش کے انتظامی عمومی سربراہ کو ہلاک کر دیا گیا

    بورکینا فاسو میں مجاہدین نے چار داعشیوں کو ہلاک کرڈالا

    ولایت بغلان میں خوارج کے ہاتھوں شہید کیے جانے والے مجاہد کا انتقام لے لیا گیا

    داعشیوں کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے بلوچستان میں خراسانی خوارج کی قیادت سے ملاقات کی ہے۔

    داعشی خوارج مولانا فضل الرحمن کو قتل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے!  پچیسویں قسط

    بین الاقوامی برادری کے ساتھ امارتِ اسلامی کے تعلقات!  پہلی قسط

    داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت!  پانچویں قسط

    داعش؛ جہاد کو بدنام کرنے والا گروہ!

    داعش؛ جہاد کو بدنام کرنے والا گروہ!

    خوارج؛ تکفیر کے دعویدار؛ خود گناہ کبیرہ کے مرتکبین! ساتویں قسط

    امارتِ اسلامی ایک مکمل اسلامی نظام ہے!

    امارتِ اسلامی ایک مکمل اسلامی نظام ہے!

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

    محسنِ امت عمر ثالث

    محسنِ امت عمر ثالث

  • ابطالِ امت
    حافظ حمداللہ ’’بدر‘‘ تقبله اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر

    شہید نصیب الرحمن ’’انتظار‘‘ تقبله اللہ کی زندگی اور خدمات کا ایک مختصر جائزہ!

    عمرثالث ؒ؛ آسمان امت پر عظمت کا چمکتا ہوا ستارہ !

    افغانستان میں خانہ جنگی ختم کرنے والا رہنما

    شہید اسماعیل ’’حارث‘‘ تقبله اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر

    شهید ملا عبدالحکیم ’’ہجرت‘‘ تقبله الله کی زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

ابو جاوید

Share on FacebookShare on Twitter

اسلام کی سنہری تعلیمات میں جہاد ایک ایسا مقدس مفہوم ہے جس نے ہمیشہ اپنے ماننے والوں کو آزادی، عزت اور سرفرازی کی راہ دکھائی ہے اور مخالفین کو شرمناک شکست سے دوچار کیا ہے۔ لیکن افسوس کہ اس مقدس لفظ جہاد کو چند سیاہ اور منحوس چہروں نے بدنام کر دیا ہے۔ خلافت اور اسلامی ریاست جیسے الفاظ اپنی اصل میں مقدس اور قابلِ احترام ہیں، مگر چند باغی اور خون ریز گروہوں نے انہیں اس قدر داغدار کیا کہ پوری امت ان الفاظ سے بھی متنفر ہو گئی۔

ان گروہوں نے جہاد کے نام پر مسلمانوں کا خون بہایا، معصوم بچوں کو شہید کیا اور معاشرے کے کسی طبقے کو بھی اپنے شر سے محفوظ نہ چھوڑا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! پچیسویں قسط

بین الاقوامی برادری کے ساتھ امارتِ اسلامی کے تعلقات! پہلی قسط

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت! پانچویں قسط

لہٰذا یہ بات کہی جا سکتی ہے کہ داعش، جہاد کے مقدس نام کی آڑ میں دراصل اغیار کے منصوبوں کو عملی جامہ پہنا رہی ہے۔ وہ مغربی طاقتوں کی جانب سے پیش کیے گئے منصوبوں کا عملی چہرہ ہیں۔ ورنہ اسلام کسی بھی صورت میں جہاد کے نام پر کسی مسلمان کو قتل کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔ شرعی و قانونی حکمرانوں کے خلاف بغاوت، علماء، معصوم بچوں اور اہلِ حق کو شہید کرنا نہ صرف جہاد نہیں، بلکہ اسلام کے مطابق ایک مردود اور سنگین گناہ ہے، جس کا ارتکاب کرنے والے کو اللہ تعالیٰ سے سچے دل سے توبہ اور مغفرت طلب کرنی چاہیے۔

اسلام تو کفار کے خلاف بھی فوراً جہاد کا آغاز نہیں کرتا، بلکہ پہلے اپنے پیروکاروں کو دعوت دینے اور پرامن طریقے سے اصلاح کی تلقین کرتا ہے، تاکہ کفار بغیر جنگ کے مسلمان ہو جائیں اور خون ریزی نہ ہو

تو پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ اسلام مسلمانوں کے خلاف جنگ کی اجازت دے؟ اگر یہ عقیدے کے نام پر کیا جائے تو یہ ایک فکری گمراہی ہے اور اگر دانستہ ہو یا اغیار کے منصوبوں کا حصہ ہو، تو یہ امت کے ساتھ ایک بہت بڑی خیانت ہے۔

داعش نہ صرف ان اصولوں کو پامال کر چکی ہے، بلکہ رسول اللہ ﷺ کی ان تعلیمات کو بھی نظرانداز کیا ہے جن میں آپ ﷺ نے فرمایا: ’’استوصوا بالأساری خیرا‘‘

ترجمہ: قیدیوں کے ساتھ حسن سلوک کرو(المعجم الکبیر للطبرانی:(۹۷۷)

داعش نے کبھی بھی قیدیوں کے ساتھ سیرتِ نبیﷺ کے مطابق سلوک نہیں کیا، بلکہ اکثر اوقات مسلمانوں کو

اپنے باطل عقائد کی بنیاد پر کافر قرار دے کر قتل کیا یا زندہ جلایا۔

اسی طرح ایک اور حدیث میں حضرت عمران بن حصینؓ سے روایت ہے: عن عمران بن حصین قال: ’’کان رسول الله یحثنا علی الصدقة و ینهانا عن المثلة‘‘ (سنن أبي داود:۲۶۶۷)

ترجمہ: رسول اللہ ﷺ ہمیں صدقہ دینے کی ترغیب دیتے تھے اور مثلہ (لاش کے مختلف اعضاء کاٹنے) سے منع فرماتے تھے) مگر آج مثلہ داعش کا روزمرہ کا عمل بن چکا ہے۔

زندہ جلانا بھی ان کا ایک خاص طریقہ ہے، حالانکہ رسول اللہ ﷺ نے خود فرمایاہے:

عن أبي هريرة قال: بعثنا رسول الله صلى الله عليه وسلم في بعث، فقال: "إنْ وجدتم فلانا وفلانا فأحرقوهما بالنار”، ثم قال: "حين أردنا الخروج إني أمرتُكم أن تُحرقوا فلانا وفلانا، وإن النار لا يعذب بها إلا الله، فإنْ وجدتموهما فاقتلوهما”. (صحیح البخاري :۲۸۵۲)

ترجمہ: ابو ہریرہؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک مہم پر روانہ کرتے وقت فرمایا:

اگر فلاں اور فلاں کو پاؤ تو انہیں آگ میں جلا دو، پھر جب ہم روانہ ہونے لگے تو آپ نے فرمایا:”میں نے تمہیں فلاں اور فلاں کو جلانے کا حکم دیا تھا، لیکن آگ سے عذاب دینا صرف اللہ کا حق ہے، اگر انہیں پاؤ تو صرف قتل کرو۔ (صحیح بخاری، ۲۸۵۲)

مشہور علماء جیسے ابن عبد البرؒ او صنعانیؒ نے مثلہ کی حرمت پر امت کا اجماع نقل کیا ہے، مگر داعش جیسی خودساختہ "اسلامی ریاست” قائم کرنے والے ان اجماعی احکام کو کھلم کھلا پامال کرتے ہیں۔ یہ محض ایک معاملہ نہیں، بلکہ کئی معاملات اور مسائل میں امت کے اجماعی اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔ تکفیر ان میں سب سے نمایاں ہے، جہاں یہ گروہ کبیرہ گناہ کے مرتکب کو بھی کافر قرار دیتا ہے، جو کہ جمہور امت کے متفقہ اصولوں کے خلاف ہے۔

سب سے حیران کن بات یہ ہے کہ یہ مثلہ اور قیدیوں پر ظلم وہ کفار کے ساتھ نہیں کرتے، بلکہ صرف ان مسلمانوں کے ساتھ جو مغرب کے لیے خطرہ شمار ہوتے ہیں۔

یہ بالکل ان لوگوں کے مصداق ہیں جن کے بارے میں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

’’یقتلون أهل الإسلام، و یدعون أهل الأوثان‘‘ (صحیح البخاري:۳۱۶۶)

ترجمہ: یہ لوگ مسلمانوں کو قتل کرتے ہیں اور مشرکوں کو چھوڑدیتے ہیں۔

خلاصہ:

داعش جو کچھ بھی جہاد کے نام پر کر رہی ہے، وہ دراصل اغیار کی منصوبہ بندی ہے۔ ان کا کوئی بھی جنگی طرزِ عمل جہاد کے اصولوں کے مطابق نہیں۔ انہوں نے جہاد کے تمام ضوابط پامال کیے ہیں۔

جہاد وحشت کا نام نہیں، جیسا کہ داعش کر رہی ہے؛ جہاد کفار کے خلاف ہوتا ہے، مگر یہ گروہ ہمیشہ مسلمانوں کو ہی نشانہ بناتا آیا ہے۔

Author

  • ابو صارم
    ابو صارم

    View all posts
شیئرٹویٹ
پچھلی پوسٹ

خوارج؛ تکفیر کے دعویدار؛ خود گناہ کبیرہ کے مرتکبین! ساتویں قسط

اگلی پوسٹ

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت! پانچویں قسط

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش نامی وبا | دوسری قسط
خوارج العصر

داعش نامی وبا | دوسری قسط

مئی 1, 2024
داعش کس قسم کی حکومت اور خلافت چاہتی ہے؟
خوارج العصر

داعش کس قسم کی حکومت اور خلافت چاہتی ہے؟

ستمبر 4, 2024
اسلامی نظام کے فوائد و خصوصیات | دوسری قسط
علمی تحریرات

جنوری 7, 2025
داعش ایک اجرتی گروہ
خوارج العصر

داعش ایک اجرتی گروہ

ستمبر 22, 2024
امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ |  تیرہویں قسط
علمی تحریرات

امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ | تیرہویں قسط

دسمبر 24, 2024
داعش یا امریکہ اور روس کی پرانی دشمنی کا تسلسل؟
سیاسی تحریرات

داعش یا امریکہ اور روس کی پرانی دشمنی کا تسلسل؟

مارچ 25, 2024
اگلی پوسٹ
داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت!  پانچویں قسط

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت! پانچویں قسط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    1
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    خود کار ڈرافٹ

    تاریک فتنہ!

    مئی 13, 2025
    خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے!  پچیسویں قسط

    خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! پچیسویں قسط

    مئی 13, 2025
    بین الاقوامی برادری کے ساتھ امارتِ اسلامی کے تعلقات!  پہلی قسط

    بین الاقوامی برادری کے ساتھ امارتِ اسلامی کے تعلقات! پہلی قسط

    مئی 13, 2025
    داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت!  پانچویں قسط

    داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت! پانچویں قسط

    مئی 12, 2025

    تازہ خبریں

    صومالیہ کے علاقے پنٹ لینڈ میں داعش اپنے مراکز سے مسلسل پیچھے ہٹ رہی ہے

    صومالیہ کے علاقے پنٹ لینڈ میں داعش اپنے مراکز سے مسلسل پیچھے ہٹ رہی ہے

    اپریل 21, 2025
    داعش کے انتظامی عمومی سربراہ کو ہلاک کر دیا گیا

    داعش کے انتظامی عمومی سربراہ کو ہلاک کر دیا گیا

    مارچ 14, 2025
    بورکینا فاسو میں مجاہدین نے چار داعشیوں کو ہلاک کرڈالا

    بورکینا فاسو میں مجاہدین نے چار داعشیوں کو ہلاک کرڈالا

    مارچ 1, 2025
    ولایت بغلان میں خوارج کے ہاتھوں شہید کیے جانے والے مجاہد کا انتقام لے لیا گیا

    ولایت بغلان میں خوارج کے ہاتھوں شہید کیے جانے والے مجاہد کا انتقام لے لیا گیا

    فروری 25, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version