فکری ارمغان؛ دوسرا شمارہ — ایک تسلسل سے جاری علمی، فکری اور جہادی سلسلہ

نشریاتی ادارہ المرصاد اُمتِ مسلمہ کی فکری بیداری، علمی جدوجہد اور جہادی پیغام کی اشاعت کے مقصد سے اپنے بامقصد سفر کو بھرپور انداز میں جاری رکھے ہوئے ہے۔ اسی ھدف کو سامنے رکھتے ہوئے کچھ عرصہ قبل "فکری ارمغان” کے عنوان سے ایک مسلسل علمی، فکری اور تحقیقی سلسلے کا آغاز کیا گیا، جس کا بنیادی مقصد اُمت کے اذہان کو شعور بخشنا، اسلامی عقیدے کا دفاع کرنا اور جہادی فکر کو زندہ و تابندہ رکھنا ہے۔

اس مبارک سلسلے کا پہلا حصہ پہلے ہی شائع کیا جا چکا ہے، اور اب اس کی دوسری حصہ آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔ جس میں داعشی خوارج جیسے فکری و عقیدوي فتنوں کا مدلل رد، شہداء کی یادیں اور مختصر سوانح، عصرِ حاضر کے فتنوں کی پہچان اور اسے افشاکرنا ، نیز دینی، سیاسی اور جہادی بصیرت پر مشتمل گہرے اور پرمغز مضامین شامل کیے گئے ہیں۔

ادارہ المرصاد اس فکری خزانے کو پشتو، اردو، فارسی اور انگریزی زبانوں میں ترتیب دے رہا ہے، تاکہ اُمت کے ہر فرد تک یہ پیغام مؤثر انداز میں پہنچے، فکری بیداری کا چراغ روشن رہے، اور اسلامی نظام کے قیام کی راہ پر گامزن قافلے کو ایک واضح سمت اور فکری رہنمائی میسر آ سکے۔

 

یہاں سے پڑھیں

Author

Exit mobile version