المرصاد کو ان دو گرفتار شدہ پاکستانی داعشیوں کے اعترافات کی ویڈیوز موصول ہوئی ہیں جن میں سے ایک خراسانی خوارج کے لیے مالی معاونت وصول کرنے اور افراد بھرتی کرنے کا ذمہ دار تھا جب کہ دوسرا پراپیگنڈہ سرگرمیاں کرتا تھا۔ عنایت اللہ نامی گرفتار شدہ داعشی کا کہنا ہے کہ وہ خراسانی خوارج کے مسئول مالیہ عبد المالک سمیت دیگر کئی متحرک ذمہ داروں کے ساتھ رابطے میں تھا اور ٹیلی گرام کے ذریعے یورپ میں رہنے والے لوگوں کو داعش کی صفوں میں لاتا تھا۔ امیر خان نامی دوسرے داعشی کا کہنا ہے، جس کا اصلی تعلق کراچی سے ہے، کہ وہ بھی پاکستان میں، جہاں داعش میں شمولیت کی دعوت عام ہے، داعش میں شامل ہوا۔ انہوں نے پاکستانی شہریوں سے درخواست کی ہے کہ وہ داعشی خوارج کی باتوں سے دھوکہ نہ کھائیں کیونکہ ان کے پیچھے انٹیلی جنس اداروں کا ہاتھ ہے۔
گرفتار شدہ پاکستانی داعشیوں کے اعترافات
- المرصاد اصدارات
- Categories: المرصاد اصدارات
متعلقہ مواد
اخلاص اور اتحاد کے بارے میں شہید امیر المومنین ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ کا بیان
کی طرف سے
شمس الدین
اپریل 30, 2024
۲۶ دلو، سلطتنوں کی شکست کے تسلسل میں، جہاد و رباط کی راہ پر افغان قوم کی تاریخی فتح کا ایک اور قابل فخر دن!
کی طرف سے
شمس الدین
فروری 15, 2024
جہاد اور جمہوریت کے بارے میں شیخ رحیم اللہ حقانی شہید رحمہ اللہ کا بیان
کی طرف سے
شمس الدین
فروری 11, 2024
افغانستان اور دنیا کے موجودہ صورتحال کے بارے میں امیر المومنین حفظہ اللہ کا حالیہ بيان
کی طرف سے
شمس الدین
فروری 9, 2024
حکومت تشکیل دینے کے حوالے سے امیر المومنین شیخ الحدیث ہبۃ اللہ اخندزادہ حفظہ اللہ کا بیان
کی طرف سے
شمس الدین
فروری 6, 2024
اسلامی شریعت کا قیام و استحکام اور اس کی کامل تطبیق و نفاذ
کی طرف سے
شمس الدین
جنوری 1, 2024