ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

    گھر جلا تو کیا، دیواریں تو پختہ ہو گئیں!

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

جارحیت کے خلاف سخت مزاحمت!

عزیر

جارحیت کے خلاف سخت مزاحمت!
Share on FacebookShare on Twitter

یہ خیال کہ حقیقی طاقت دولت، اسلحے اور جدید فوجی سازوسامان کی فراوانی میں ہے، آج کی دنیا کے بیشتر افراد اور حتیٰ کہ حکومتوں کے ذہنوں میں گہری جڑ پکڑ چکا ہے۔ وہ سمجھتے ہیں کہ جو قوم معاشی، عسکری اور تکنیکی لحاظ سے برتر ہو، ہمیشہ میدان کی فاتح رہے گی، اور کمزور اقوام کے لیے ان کے مقابلےمیں تسلیم یا خاموشی کے سوا کوئی چارہ نہیں۔
یہ گمان سراسر باطل ہے، کیونکہ یہ انسان کی اصل قوت؛ ایمان، ارادے اور حق پر یقین، سے غفلت کا نتیجہ ہے۔

تاریخ اور قرآنِ عظیم اس حقیقت کو واضح کر چکے ہیں کہ کامیابی زر و زور کے سائے میں نہیں، بلکہ ایمانِ خالص اور حق کی راہ میں ثابت قدمی کی برکت سے حاصل ہوتی ہے۔
قرآنِ کریم اس حقیقت کو نہایت واضح انداز میں بیان فرماتا ہے:
’’كَم مِّن فِئَةٍ قَلِيلَةٍ غَلَبَتْ فِئَةً كَثِيرَةً بِإِذْنِ اللَّهِ وَاللَّهُ مَعَ الصَّابِرِينَ‘‘ (البقرہ، ۲۴۹)
ترجمہ: کتنی ہی چھوٹی جماعتیں اللہ کے حکم سے بڑی جماعتوں پر غالب آئیں، اور اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

یہ آیت ہمیں یاد دلاتی ہے کہ دشمن خواہ تعداد اور طاقت میں کتنا ہی بڑا کیوں نہ ہو، اصل فتح ان ہی کو نصیب ہوتی ہے جو صبر، ایمان اور پختہ ارادے کے مالک ہوتے ہیں۔

بدر کی جنگ اس کا واضح نمونہ ہے؛ جہاں مسلمان عدد وحجم میں کم اور ان کے وسائل محدود تھے، مگر ان کے دل ایمان اور یقین سے لبریز تھے، نتیجتاً انہیں الہی مدد نصیب ہوئی اور دشمن کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

ایمانی قوت، بہادری اور استقامت کا سرچشمہ ہے۔ باایمان انسان نہ فقر سے خوفزدہ ہوتا ہے اور نہ ہی دشمن کی حرص و طاقت سے ڈرتا ہے، کیونکہ وہ اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ حق آخر کار غالب آتا ہے۔ اپنی زمین، عقیدہ اور وطن کے دفاع میں بھی یہی ایمان انسان کو شک و تردد سے محفوظ رکھتا ہے اور اسے غیرت و ثابت قدمی بخشتا ہے۔ جب قومیں اپنے اقدار پر پختہ یقین رکھتی ہیں تو حملہ آور پیچھے ہٹ جاتا ہے؛ کیونکہ ایمان ان کے دلوں میں وہ آگ جلادیتا ہے جسے کوئی ہتھیار بجھا نہیں سکتا۔

آج یہ حقیقت افغان قوم کی جدوجہد کے میدانوں میں بخوبی عیاں ہے۔ اس خطّے کے دشمن کوشش کرتے ہیں کہ اپنے مالی، پروپیگنڈا اور عسکری وسائل کے ذریعے قوم کا ارادہ کمزور کریں۔ پاکستان کا کھلی جارحیت اور داعش جیسی کرائے کی تنظیمیں اگرچہ طاقت اور جبر پر انحصار کرتی ہیں، مگر وہ ایمان اور اقدار سے خالی ہیں۔ اس کے مقابلے میں اس زمین کے بہادر بیٹے وطن سے محبت اور اللہ جل جلالہ پر توکل سے معمور دلوں کے مالک ہیں۔

وہ ایک صف میں متحد کھڑے ہیں اور اپنے وطن کا دفاع کر رہے ہیں۔ انہوں نے دنیا کو دکھا دیا کہ ایمان کی حامل قوم خوفزدہ نہیں ہوتی اورباغیرت قوم کی سرزمین پر کوئی غیر قابض نہیں ہوسکتا۔ ایسے لوگ چاہے وسائل کے لحاظ سے کمزور ہوں، مگر درحقیقت اُن کے پاس ایسی قوت ہے جو ہر توپ اور ٹینک سے زیادہ مؤثر ہے؛ وہ قوت ایمان اور ارادے کی قوت ہے۔

قرآنِ کریم بارہا اسی اصول کی طرف متوجہ کرتا ہے:
’’إِن تَنصُرُوا اللَّهَ يَنصُرْكُمْ وَيُثَبِّتْ أَقْدَامَكُمْ‘‘(محمد: ۷)
ترجمہ: اگر تم اللہ کی راہ میں مدد کرو گے تو اللہ تمہاری مدد کرے گا اور تمہارے قدم مضبوط کر دے گا۔
تاریخ اور ارشاداتِ الٰہی دونوں یہی بتاتی ہیں کہ کامیابی ایمان کی مرہونِ منت ہے، دولت یا ہتھیاروں کی نہیں؛ یہ یقین کا پھل ہے، مادّی طاقت کا نتیجہ نہیں۔ اگر فتح محض مادّی قوت کی بنیاد ہوتی تو انبیاء کبھی ظالموں کے خلاف کامیاب نہ ہو پاتے۔ مگر انبیاء کا عزم، مؤمنوں کی ثابت قدمی اور اہلِ حق کا غیرت و جذبہ ظلم و ستم کے سیلاب کے سامنے ایک فولادی دیوار بن گیا۔

لہٰذا ہمارا فرض ہے کہ ہم ایمان کو اپنی سب سے بڑی دولت جانیں اور ہر حال میں اپنی سرزمین، عقیدے اور ناموس کا دفاع کریں۔ کیونکہ ایمان اور اہلِ ایمان کبھی مغلوب نہیں ہوتے، اور وہ قوم جو اللہ جلّ جلالہ پر توکل کرتی ہے کبھی شکست نہیں کھاتی۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش: اسلام سے بیگانہ گروہ
خوارج العصر

داعش: اسلام سے بیگانہ گروہ

اکتوبر 25, 2024
پاکستان میں حالیہ بد امنی فوج کی ناکام پالیسیوں کا نتیجہ
سیاسی تحریرات

پاکستان میں حالیہ بد امنی فوج کی ناکام پالیسیوں کا نتیجہ

نومبر 26, 2024
امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ! پچیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

اپریل 23, 2025
غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق!  سترہویں قسط
تبصرے و تحریرات

غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سترہویں قسط

جون 1, 2025
داعش کا انجام کیسا اور کہاں ہوگا؟
خوارج العصر

داعش کا انجام کیسا اور کہاں ہوگا؟

ستمبر 24, 2024
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے!  انسٹھویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! انسٹھویں قسط

دسمبر 10, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026
    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    مارچ 4, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version