پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

"غضب للحق” نامی فلم!

خالد احرار

"غضب للحق” نامی فلم!
Share on FacebookShare on Twitter

چند روز پہلے پاکستان کی فوجی رجیم نے افغانستان کے صوبوں پکتیکا اور ننگرہار میں بلاجواز فضائی بمباری کی اور دعویٰ کیا کہ اس نے مسلح مخالفین کے سات مراکز تباہ کر دیے اور اسّی جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا، جبکہ یہ ایک جھوٹا اور بے بنیاد دعویٰ تھا۔ حقیقت یہ تھی کہ عام شہریوں اور عوامی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

جب امارت اسلامیہ نے اپنے ملک اور عوام کے دفاع میں اپنے جائز حق کے تحت ڈیورنڈ کی فرضی لکیر کے ساتھ ساتھ پاکستانی فوجی رجیم کی چوکیوں، مورچوں اور مراکز پر انتقامی حملے شروع کیے اور اپنے عوام کا بدلہ لیا، تو اس بار کرائے کی فوج کے جرنیلوں نے “غضب للحق” کے نام سے آپریشن کا اعلان کر دیا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

گزشتہ روز امارت اسلامیہ کے ترجمان کے دفتر اور وزارتِ قومی دفاع کی مشترکہ پریس کانفرنس میں امارت اسلامیہ کے نائب ترجمان مولوی حمداللہ فطرت نے کہا: آج چھٹا دن ہے کہ پاکستانی فوج کابل، لغمان، ننگرہار، کنڑ، خوست، پکتیکا اور قندھار صوبوں میں عام لوگوں کے گھروں، مساجد، مدارس، عوامی تنصیبات اور واپس آنے والے مہاجرین کی تین عارضی بستیوں یا کیمپوں (قندھار میں انزرگی کیمپ، طورخم میں عمری کیمپ اور کنڑ میں کیمپوں) کو نشانہ بنا رہی ہے۔ ان فضائی حملوں اور مارٹر گولہ باری کے نتیجے میں ننگرہار، کنڑ، پکتیکا، خوست، پکتیا اور قندھار میں اب تک ہمارے 110 عام ہم وطن شہید ہو چکے ہیں، جن میں 65 سے زائد خواتین اور بچے ہیں۔ اسی طرح 123 افراد زخمی ہوئے ہیں جن کی بھاری اکثریت بھی خواتین اور بچوں پر مشتمل ہے۔

ان حملوں میں عام شہریوں کو وسیع مالی نقصان بھی پہنچا ہے، 37 مکانات مکمل طور پر اور 316 مکانات جزوی طور پر تباہ ہوئے، 12 دکانیں اور 19 مساجد جزوی طور پر تباہ یا منہدم ہوئیں، جبکہ ایک کلینک اور ایک مدرسہ بھی تباہ کیا گیا۔ پاکستان کی وحشیانہ بمباری اور مارٹر حملوں کے باعث قریباً 8400 خاندان بے گھر ہو چکے ہیں۔

سوال یہ ہے کہ یہ کیسی دہشت گردی کے خلاف کارروائی ہے جس میں دہشت گرد تو فلمی ہیرو کی طرح زندہ بچ جاتے ہیں، مگر درجنوں شہری قربان ہو جاتے ہیں؟ کیا اب تک اس میں ٹی ٹی پی کا کوئی کمانڈر یا جنگجو مارا گیا؟ اگر غاصب فوج ان کے مارے جانے کے دعوے کرتی ہے تو ان کی تصاویر یا نام میڈیا پر جاری کرے۔ واضح ہے کہ نہ کسی جنگجو کو ہلاک کیا گیا اور نہ وہ افغانستان میں مقیم ہیں۔

نور ولی محسود زندہ اور سلامت ہے، وہ اب بھی قبائلی علاقوں سے بیانات جاری کرتا اور ویڈیوز نشر کرتا ہے اور کہتا ہے کہ پاکستان پر حملے مزید بڑھیں گے۔ اسی طرح داعش کے جنگجوؤں کو بھی دیکھ لیجیے، جو دونوں پاکستان کے اندر موجود ہیں، لیکن غیروں کے منصوبوں پر عمل درآمد کرنے والے سر پھرے جرنیل یہی ایک راگ الاپتے ہیں کہ داعش اور ٹی ٹی پی افغانستان میں ہیں اور وہیں سے منصوبہ بندی کرتے ہیں۔

اگر ٹی ٹی پی یا داعش کے رہنما افغانستان میں ہیں تو موجودہ کارروائیوں میں نظر کیوں نہیں آتے؟ اگر نظر نہیں آتے تو پھر سرحدی صوبوں میں شہری علاقوں پر بمباری کیوں کی جا رہی ہے؟ یہ تو ایسا ہوا جیسے کہا جائے: سانپ نہیں ملا تو پڑوسی کا گھر جلا دوں تاکہ سانپ نکل آئے۔

اور اگر تم نے انہیں مار دیا ہے (جیسا کہ دعویٰ کرتے ہو) تو پھر ٹی ٹی پی کے حملے کم کیوں نہیں ہوتے؟ بلکہ روز بروز زیادہ خونریز اور شدید ہو رہے ہیں۔ واضح بات ہے کہ “غضب للحق” آپریشن ٹی ٹی پی یا کسی اور گروہ کو کچلنے کے لیے نہیں، بلکہ افغان سرزمین اور خودمختاری کو نشانہ بنانے کے لیے ہے، تاکہ افغانستان میں ایک مضبوط نوخیز اسلامی حکومت اپنی جڑیں مضبوط نہ کر سکے اور خطے میں دیگر آزادی پسندوں کے لیے نمونہ نہ بنے۔ یہاں وہ کہاوت خوب صادق آتی ہے: مارا بھی میں گیا اور الزام بھی مجھ پر ہی لگا۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت | پندرہویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت | پندرہویں قسط

اگست 25, 2025
خوارج العصر اور علماء کی ذمہ داری
خوارج العصر

خوارج العصر اور علماء کی ذمہ داری

جولائی 6, 2024
خوارج کی پیدائش (۳): جنگ نہروان
خوارج العصر

خوارج کی پیدائش (۳): جنگ نہروان

جون 29, 2024
جشنِ آزادی بگرام میں کیوں؟
جہادی تحریرات

جشنِ آزادی بگرام میں کیوں؟

اگست 17, 2024
داعش: ابتدا سے انتہا تک | پہلی قسط
خوارج العصر

داعش: ابتدا سے انتہا تک | پہلی قسط

ستمبر 1, 2024
داعش نامی وبا | نویں قسط
خوارج العصر

داعش نامی وبا | نویں قسط

اگست 24, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version