جمعرات, جولائی 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    افغان-پاکستان تعلقات کی مفاہمت کا فکری آغاز؛ 2021ء سے 2022ء تک کابل میں امن مذاکرات کا تعمیری دورانیہ پہلی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

اسامہ حقانی

داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط
Share on FacebookShare on Twitter

داعش اسرائیلی اور امریکی جرنیلوں کو ہدف بنانے سے تو آنکھیں چراتی ہے، لیکن علمائے دین کو نشانہ بناتئ ہے۔ اس گروہ کی قیادت کا بیرونی خفیہ اداروں سے تعلق ان کے اعمال سے واضح طور پر ظاہر ہوتا ہے۔ ایک طرف جب اسرائیلی جرنیل بے رحمی کے ساتھ بے گناہ بچوں، عورتوں اور بوڑھوں کو شہید کرتے ہیں اور مسلسل اسلام کے مقدسات کی توہین کرتے ہیں، یہاں تک کہ اسلام کے عظیم پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں بھی نازیبا اور بے بنیاد الزامات لگاتے ہیں۔
تو یہ گروہ ان کا مقابلہ کرنے کے بجائے اُس عالم کو قتل کرتا ہے جس نے اللہ تعالیٰ جل جلالہ کے دین کی تبلیغ کے راستے میں اپنی داڑھی سفید کی ہو۔ کیا ایسے لوگ وہ خلافت قائم کر سکتے ہیں جو امت کے جان و مال کی حفاظت کرے؟

داعش نے اسلامی خلافت کے خوبصورت نام پر ایک سیاہ داغ لگا دیا ہے۔ یہ خارجی گروہ اسلام کو دنیا کے سامنے خوف، دہشت، تشدد اور سر قلم کرنے والے دین کی صورت میں پیش کرتا ہے، حالانکہ اسلام کا مقدس دین ظلم کے خاتمے کے لیے نازل ہوا ہے۔ جب قرآن عظیم الشان نازل ہوا تو دنیا وحشت اور جبر سے بھری ہوئی تھی، مگر اس کے بعد رحمت اور عدل کو فروغ ملا اور ظلم کے ایوان یکے بعد دیگرے منہدم ہو گئے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ کی قیادت کے سائے میں بدامنی امن میں بدل گئی۔ خواہ کافر ہو، مسلمان ہو یا یہودی، سب نے پاکیزہ اسلامی حکومت کے زیر سایہ امن و سکون کے ساتھ زندگی گزاری۔ وہ اسلام جس نے انسان اور جن دونوں کو سکون عطا کیا۔

"وَما أَرسَلناكَ إِلّا رَحمَةً لِلعالَمينَ” (سورۃ الانبیاء، آیت ۱۰۷)
ترجمہ:
اور ہم نے آپ کو نہیں بھیجا مگر تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر۔

یہ آیت واضح کرتی ہے کہ پیغمبرِ اسلام صلی اللہ علیہ وسلم، اور نتیجتاً دینِ اسلام، پوری دنیا کے انسانوں کے لیے رحمت، مہربانی اور خیر کا سرچشمہ ہے۔ آج کے داعشی خوارج اسلام کو دنیا کے سامنے خوف اور ظلم کی شکل میں پیش کرتے ہیں۔

کیا وہ دین جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے انسانیت کے سامنے پیش کیا، اس چیز سے مطابقت رکھتا ہے جو داعش پیش کر رہی ہے؟ یا داعش عرش سے کوئی نیا دین لے آئی ہے؟

بلاشبہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم آخری پیغمبر ہیں اور آپ کی شریعت بھی آخری شریعت ہے۔ داعش ایک انحرافی راستے پر گامزن ہے۔ صحیح بخاری میں آیا ہے:

«رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک یہودی سے کھانے کی چیز (جو) خریدی اور اپنی زرہ اس کے پاس گروی رکھ دی۔»
(صحیح بخاری، حدیث ۲۵۰۹ اور ۲۹۱۶)

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ بھی مدینہ کے دورِ امن میں یہودیوں کے بازاروں میں جاتے تھے اور تجارت کرتے تھے۔ اگر تجارتی تعلقات کی بنیاد پر اُس نظام کی تکفیر کی جائے جو امت کے نوجوانوں کے خون سے قائم ہوا ہو، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کا کیا حکم ہوگا جو یہودیوں کے بازاروں میں جایا کرتے تھے؟

آخر میں ہم اس نتیجے پر پہنچتے ہیں کہ داعش ایک گمراہ گروہ ہے جو اسلام کی سرخ لکیر سے تجاوز کر چکا ہے۔ وہ شریعت جو داعش پیش کرتی ہے، اس کا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت سے کوئی تعلق نہیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش  کی حقیقت! | پہلی قسط
خوارج العصر

داعش کی حقیقت! | پہلی قسط

دسمبر 14, 2024
داعش کے ظہور کا تاریخی اور فلسفیانہ مطالعہ؛ نظریے سے عمل تک!  سولہویں قسط
تبصرے و تحریرات

دسمبر 22, 2025
اسلام؛ اعتدال اور میانہ روی کا دین!  پانچویں قسط
تبصرے و تحریرات

اسلام؛ اعتدال اور میانہ روی کا دین! پانچویں قسط

فروری 16, 2026
خلافت کا وہم؛ سلطنت کے خواب سے زوال تک!  تیرہویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت کا وہم؛ سلطنت کے خواب سے زوال تک! تیرہویں قسط

جنوری 3, 2026
داعش کی حمایت کیوں کی جارہی ہے؟
خوارج العصر

داعش کی حمایت کیوں کی جارہی ہے؟

اکتوبر 3, 2024
داعش کے ظہور کا تاریخی اور فلسفیانہ مطالعہ؛ نظریے سے عمل تک! | ساتویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعش کے ظہور کا تاریخی اور فلسفیانہ مطالعہ؛ نظریے سے عمل تک! | ساتویں قسط

اگست 4, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    جولائی 22, 2026
    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    جولائی 22, 2026
    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    جولائی 21, 2026
    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    جولائی 21, 2026

    تازہ خبریں

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist