ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

    گھر جلا تو کیا، دیواریں تو پختہ ہو گئیں!

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول ابطالِ امت

شہید سعید آزاد خان "اتل” رحمة اللہ علیہ؛ زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ!

Share on FacebookShare on Twitter

شجاع، دلیر اور بہادر جوان شہید سعید آزاد خان "اتل” ولد مرحوم نظر اکا ولد خدا نظر اکا 1994ء میں صوبہ پکتیکا کے ضلع گومل کے گاؤں گھبرگی میں ایک دیندار اور جہادی خاندان میں پیدا ہوا۔ وہ ابھی بچہ ہی تھا کہ اس کی شخصیت میں شجاعت، تقویٰ اور دینی جذبات کی جھلکیاں نمایاں تھیں۔

شہید اتل اپنے نام کے معنی کے مطابق حقیقی معنوں میں ایک زندہ اتل (جوانمرد) تھا۔ وہ ایک متقی، غیرت مند، حساس اور حق کی آواز کے لیے پرعزم مجاہد تھا۔ شہید سعید آزاد خان "اتل” رحمة اللہ علیہ ایک متدین، فعال اور حساس شخصیت کا مالک تھا۔ جب اس نے جوانی کی دہلیز پر قدم رکھا تو اس نے کمانڈر ملا محمد داؤد "الفت” صاحب کی قیادت میں اسلامی نظام کے قیام کے لیے جہاد اور حق کی جدوجہد شروع کی۔

اس جیسی دیگر تحاریر

بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

اس کے لیے اس فانی زندگی کی کوئی اہمیت نہ تھی، بلکہ اس کی واحد خواہش اور عظیم تمنا یہ تھی کہ یہ مقدس سرزمین کفری قبضے سے آزاد ہو، اسلامی نظام قائم ہو، اور وہ اس مبارک جدوجہد کی راہ میں شہادت کا جام پئے۔ وہ بارہا کہا کرتا تھا کہ "اللہ تعالیٰ ہمیں اس ابتلاء، فتنوں اور آزمائشوں سے نجات دے۔” حتیٰ کہ شہادت سے ایک ماہ قبل اس نے اپنے ایک ساتھی سے یہی بات کہی تھی۔

اتل اپنے علاقے کا ایک بہادر، دلیر اور نہ تھکنے والا مجاہد تھا۔ وہ ان جوانوں میں سے تھا جو اپنی سرزمین پر کفری قبضے کو برداشت نہ کرتے تھے اور قابضین کے خلاف ہر قسم کی جدوجہد کے لیے تیار رہتے تھے۔ یہی وجہ تھی کہ وہ اپنے علاقے کی اکثر گھاتوں، بارودی سرنگیں لگانے اور حملوں میں حصہ لیتا تھا۔

اسی دوران، حملہ آوروں نے، جو مجاہدین کی بے مثال ترقی سے پریشان تھے، ایک نئی چال سوچی۔ انہوں نے افغانستان کے شمال مشرقی صوبوں ننگرہار اور کنڑ میں اپنی کٹھ پتلیوں (داعش) کو متعارف کروانا شروع کیا۔ امارت اسلامیہ کے مجاہدین کو ایک ہی وقت میں کئی مختلف محاذوں پر مقابلہ کرنا پڑا۔ ان مشکل اور تھکا دینے والے حالات میں مجاہدین نے اس محاذ کو بھی بڑی بہادری سے سنبھالا۔ صوبہ ننگرہار کے لیے تشکیلات شروع ہوئیں، اور چونکہ اتل رحمة اللہ علیہ نے مجاہدین میں ایک خاص مقام حاصل کیا تھا، اسے اپنے امیر نے اس تشکیل میں جانے کے لیے منتخب کیا۔

شہید اتل رحمة اللہ علیہ کے ایک ساتھی شہید حمزه رحمة اللہ علیہ (جو اب شہید ہو چکے ہیں) نے بتایا: جب میں اور اتل جلال آباد جا رہے تھے، تو اتل راستے میں مختلف مقامات کے نام لکھتا تھا اور کہتا تھا، "میں یہ نام لکھ رہا ہوں تاکہ جب تم اس طرف سے آؤ تو بھٹک نہ جاؤ۔” میں نے اس سے پوچھا، "تم کیا کرو گے؟” اس نے کہا، "میں شہید ہو جاؤں گا، اور تم مجھے پختہ سڑک پر واپس لے آؤ گے۔” اور بالکل ویسا ہی ہوا۔

کتنی گہری پیش گوئی، کتنی بہادری، اور کتنا ایمانی یقین!

صوبہ ننگرہار پہنچتے ہی اس نے خوارج (داعشیوں) کے ٹھکانوں پر حملے شروع کیے۔ اس نے اس گمراہ دشمن کو دن دیہاڑے تگنی کا ناچ نچایا۔ امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ہر طرف سے ان پر حملے کیے اور کئی علاقوں کو ان کے ناپاک وجود سے پاک کیا۔ آخر کار ایک دن، جو رمضان المبارک کی 27ویں تاریخ تھی، وہ اپنی آخری تمنا سے جا ملا۔ نحسبہ کذالک واللہ حسیبہ۔

شہید اتل کا شہادت کا مقام اور تاریخ:

شہید سعید آزاد خان "اتل” نے شہید الحاج پیرآغا صاحب رحمة اللہ علیہ کی قیادت میں جلال آباد کے شیرزاد ضلع میں 27 رمضان المبارک 1438ھ بمطابق 21 جون 2017 کو داعشیوں کے خلاف ایک گھات میں دو بدو کی جنگ میں شہادت کا مقدس اور بلند مقام حاصل کیا۔

شہید اتل رحمة اللہ علیہ کے شہادت کے بعد ایک کرامت:

شہید حمزه نے بتایا: جب اتل پہاڑ پر داعشیوں کے ساتھ لڑائی میں شہید ہوا، تو ہم نے اسے پہاڑ سے نیچے اتارا اور ایک اسکول میں دیگر شہید ہونے والے جوانوں کے ساتھ رکھا۔ اس وقت شہید اتل کی آنکھیں کھلی (روشن) تھیں۔ پھر ایک سفید داڑھی والے بزرگ، جو چار شہیدوں کے والد تھے، نے اتل جان سے، جو اس وقت شہید ہو چکے تھے، کہا:

"اے شہید! اپنی آنکھیں بند کرو!” اور پھر اس نے اپنی آنکھیں بند کر لیں۔ یہ کوئی عام حالت نہ تھی جسے انسان بیان کر سکے، یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک واضح کرامت تھی۔

اتل جان کی ایک خواہش یہ تھی کہ امارت اسلامیہ ہمارے یتیموں کی پرورش کرے گی اور ہمارے گھروں کی خبرگیری کرے گی۔ شہید کے باقیات الصالحات میں دو بیٹیاں رہ گئی ہیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

شہید نعمت اللہ سعد تقبلہ اللہ
ابطالِ امت

شہید نعمت اللہ سعد تقبلہ اللہ

ستمبر 19, 2024
شہید شیر علی (صابر کوچی) تقبلہ اللہ
ابطالِ امت

شہید شیر علی (صابر کوچی) تقبلہ اللہ

فروری 19, 2024
شہید انجینئر ولی الرحمن ریحان
ابطالِ امت

شہید انجینئر ولی الرحمن ریحان

دسمبر 24, 2024
شہید حافظ منصور تقبله الله
ابطالِ امت

شہید حافظ منصور تقبله الله

نومبر 13, 2024
مذموم خوارج کی گردن پر منصور شہید کی تیز دھار تلوار!
ابطالِ امت

مذموم خوارج کی گردن پر منصور شہید کی تیز دھار تلوار!

مئی 22, 2025
ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز
ابطالِ امت

ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

دسمبر 31, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026
    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    مارچ 4, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version