ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! چھبیسویں قسط

ابو ریان حمیدی

غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق!  چھبیسویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

بنو قینقاع کا محاصرہ اور جلاوطنی:
جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تک ایک مسلمان خاتون کی مظلومیت اور یہود کی مکاری کی خبر پہنچی تو آپ کو شدید رنج ہوا، صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابو لبابہ بن عبد المنذرؓ کو مدینہ میں اپنا قائم مقام مقرر فرمایا، لشکر کا جھنڈا حضرت حمزہ کو دیا اور ہجرت کے دوسرے سال شوال کے وسط میں، ہفتے کے دن بنو قینقاع کی طرف روانہ ہوئے۔

یہود کو جب خبر ملی تو وہ اپنی قلعوں میں داخل ہوگئے، لشکرِ اسلام نے ان کا محاصرہ شروع کیا۔ پندرہ دن تک محاصرہ جاری رہا، آخرکار اللہ تعالیٰ نے ان کے دلوں میں خوف ڈال دیا، سب نیچے اتر آئے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کے سامنے جھک گئے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

مسلمانوں نے انہیں قید کرلیا، اسی دوران منافقین کے سردار عبد اللہ بن ابی بن سلول آیا اور کہا: میرے حلیفوں کے ساتھ اچھا سلوک کریں۔ بنو قینقاع اور خزرج کے درمیان حلف کا معاہدہ تھا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب نہ دیا، اس نے پھر درخواست کی، آپ نے چہرہ پھیر لیا۔ پھر اس نے آپ کے گریبان میں ہاتھ ڈال دیا اور کہا: یہ لوگ (یہود) تین سو زرہ اور چار سو زِرہ بکتر جنگجو رکھتے ہیں، میں نے ہمیشہ انہیں دشمنوں سے بچایا ہے، کیا آپ ایک ہی دن میں انہیں ختم کردیں گے؟ خدا کی قسم! میں زمانے کے حالات سے نہیں ڈرتا۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے چھوڑ دو۔ اس نے کہا: جب تک آپ میرے حلیفوں کے ساتھ اچھا سلوک نہ کریں، میں نہیں چھوڑوں گا۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابن ابی کے اصرار پر یہود کو معاف کردیا، لیکن فرمایا کہ مدینہ اور اس کے آس پاس رہنے کی اجازت نہیں ہے۔ اس طرح وہ مدینہ سے نکل گئے اور شام کے علاقے اذرعات میں جا بسے۔ کچھ عرصہ بعد ان میں سے اکثر یہود وہیں ہلاک ہوگئے۔ مسلمانوں کو بہت سا مالِ غنیمت ملا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے لیے تین تلواریں، تین نیزے، تین برچھیاں اور تین زرہیں منتخب کیں۔ خمس نکالنے کے بعد باقی مالِ غنیمت مجاہدین میں تقسیم کردیا۔

غزوہ بنو قینقاع سے حاصل ہونے والے اسباق:
۱۔ یہود ہمیشہ پست اخلاق اور بدکرداری کی راہ پر چلتے رہے ہیں۔ چاہے وہ معاہدوں میں خیانت ہو یا معاشرتی میدان میں عورتوں کے ساتھ بدتمیزی اور بے حیائی۔ ان کے نزدیک اخلاقی حدود نہیں، وہ صرف اپنے مفادات کے پیچھے بھاگتے ہیں۔ اگر آج وہ مسلمانوں کے خلاف ظلم و بربریت کی پالیسی اپناتے ہیں یا کل انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف مکرو فریب کا طریقہ اپنایا تھا، یہ سب اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ سرطان کے ٹیومر کی طرح ہیں، جو ہر معاشرے کو مسموم کردیتے ہیں۔

۲۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہود کے خلاف فوری اقدام یہ ثابت کرتا ہے کہ کسی مسلمان عورت کی عزت و عفت اسلامی ریاست کے لیے سرخ لکیر ہونی چاہیے، اسے کبھی نظرانداز نہ کیا جائے۔ اور اگر کوئی اس کی عزت پامال کرے تو اسے منہ توڑ جواب دیا جائے۔ یہ نبوی طریقہ ہے، جو غزوہ بنو قینقاع میں ہمیں ملتا ہے، لیکن افسوس! یہ طریقہ چھوڑ دیا گیا ہے، یہاں تک کہ اتنی بڑی امت میں آج غزہ کی ہزاروں بہنوں کی چیخیں کسی کی غیرت کو نہیں جگاتیں، جذبات کو نہیں ابھارتیں اور سوئے ہوئے ضمیر نہیں جاگتے۔

۳۔ ہم نے پڑھا کہ عبد اللہ بن ابی بن سلول کس قدر بنو قینقاع کے حق میں سفارش پر اصرار کررہا تھا۔ یہود کے منافقین سے گہرے تعلقات تھے، وہ اسلامی ریاست کے خلاف ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرتے تھے۔ اللہ تعالیٰ نے اس بات کی طرف اس آیت میں اشارہ کیا ہے:
’’أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ نَافَقُوا يَقُولُونَ لِإِخْوَانِهِمُ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ لَئِنْ أُخْرِجْتُمْ لَنَخْرُجَنَّ مَعَكُمْ وَلَا نُطِيعُ فِيكُمْ أَحَدًا أَبَدًا وَإِنْ قُوتِلْتُمْ لَنَنْصُرَنَّكُمْ وَاللَّهُ يَشْهَدُ إِنَّهُمْ لَكَاذِبُونَ‘‘
ترجمہ: کیا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جو نفاق میں مبتلا ہیں؟ وہ اپنے ان بھائیوں سے جو اہلِ کتاب میں سے کافر ہیں کہتے ہیں: اگر تم نکالے گئے تو ہم تمہارے ساتھ نکلیں گے اور تمہارے بارے میں ہم کسی کی بات ہرگز نہ مانیں گے اور اگر تم سے جنگ ہوئی تو ہم تمہاری مدد کریں گے۔ اور اللہ گواہی دیتا ہے کہ بے شک وہ جھوٹے ہیں۔

اس کے باوجود بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابن ابی کی سفارش قبول کی اور یہود کو معاف کردیا۔ اس سے فقہاء یہ اصول ثابت کرتے ہیں کہ دنیا میں منافق کے ساتھ مسلمان کے طور پر معاملہ کیا جاتا ہے، اگرچہ نفاق کی بہت سی علامتیں ظاہر ہوں، لیکن شریعت اسے معاشرے میں مسلمان ہی شمار کرتی ہے۔ اس مسئلہ کو مزید واضح کرنے کے لیے کچھ اور تفصیل پیشِ خدمت ہے:

اسلامی احکام کے دو پہلو ہیں:
پہلا وہ پہلو جو دنیا میں نافذ ہوتا ہے، جسے بندے نافذ کرنے کے مکلف ہیں، دوسرا وہ پہلو جو آخرت میں نافذ ہوگا اور وہ اللہ تعالیٰ کے اختیار میں ہے۔
پہلا پہلو ظاہر اور محسوس دلائل پر مبنی ہے، اس میں قرائن اور باطنی دلائل کا دخل نہیں۔ دوسرا پہلو نیت پر مبنی ہے، جس کا فیصلہ دل کی حالت کے مطابق ہوگا، اور یہ فیصلہ اللہ کرے گا اور آخرت میں ہوگا۔ لہٰذا منافقین کا پہلا پہلو ان کے ظاہر پر ہے، جو اسلام کا دعویٰ کرتے ہیں، لیکن حقیقت اور نیت کا معاملہ آخرت میں اللہ کے سپرد ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

شہادتِ ہنیہ کی پہلی برستیؓ شہداء کے ساتھ تجدیدِ عہد!  
تبصرے و تحریرات

جولائی 31, 2025
داعش کی خراسان شاخ | پانچویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعش کی خراسان شاخ | پانچویں قسط

جون 2, 2025
عید اپنے ساتھ کیا پیغام لائی؟
خوارج العصر

عید اپنے ساتھ کیا پیغام لائی؟

اپریل 15, 2024
داعش؛ ایک بےخلیفہ خلافت! | دوسری قسط
تبصرے و تحریرات

داعش؛ ایک بےخلیفہ خلافت! | دوسری قسط

جولائی 6, 2025
پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! پہلی قسط

فروری 8, 2026
داعش نامی وبا | سولہویں قسط
خوارج العصر

داعش نامی وبا | سولہویں قسط

فروری 19, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    مارچ 7, 2026
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version