ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

اسلامی نظام میں اقتصاد کی اہمیت!

عزیز باران

اسلامی نظام میں اقتصاد کی اہمیت!
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام، ایک مکمل دین اور الہی قانون کے طور پر، معاشرے میں انسانی نظم و نسق اور ترقی کے تمام پہلوؤں پر منطقی توجہ دیتا ہے اور اس نے کسی بھی شعبے کو ابہام میں نہیں چھوڑا۔ ان پہلوؤں میں سے ایک اسلامي نظام میں اقتصاد کی اہمیت اور اپنے پیروکاروں کو غربت سے نکالنا ہے۔ اسی وجہ سے اسلامي اقتصادی نظام اور اسلام میں اقتصاد کی اہمیت بہت زیادہ ہے۔ اس کے انتظام کے لیے ایک بہترین اقتصادی نظام وضع کیا گیا ہے، اس کے اصول و قوانین متعین کیے گئے ہیں، اور یہاں تک کہ غیر اسلامی ممالک کے اقتصادی نظاموں پر بھی اس کا گہرا اثر پڑا ہے۔ اس کا بنیادی مقصد مسلمان اور اسلامی معاشرے کو فقر اور غربت سے نجات دلانا اور خود کفالت کو یقینی بنانا ہے۔

چونکہ اسلامي نظام کا موضوع ہر مسلمان کے ليے واضح ہے اور وہ اس کے ڈھانچے سے واقف ہے، اس ليے يہاں اس پر بات کرنا ضروری ہے۔ بحث میں داخل ہونے سے پہلے نظام اور اقتصاد کے تعارف پر کچھ بات کرنا ضروری ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

نظام لغت میں نظم کے لفظ سے نکلا ہے، جس کے معانی ترتیب، تالیف، روش، طریقہ، عادت، ہدایت، اور استقامت ہیں۔ اصطلاح میں یہ ان قوانین کا مجموعہ ہے جو فکری، عقیدتی، سیاسی، اقتصادی، سماجی، تعلیمی اور دیگر امور کو منظم کرتا ہے

دوسری طرف، اقتصاد لفظ قصد سے نکلا ہے، جس کا مطلب کسی چیز میں اعتدال اور سہولت پیدا کرنا ہے۔ اصطلاح میں یہ وہ قواعد و اصول ہیں جو اسلامي شريعت کے دائرے میں معاشرے اور فرد کی خدمت اور ترقی کے ليے آمدنی، اخراجات، اور معاشرے کی ترقی کے طریقوں پر بحث کرتے ہیں۔

اس طرح، اسلامي اقتصادي نظام ان بنیادی قواعد کا مجموعہ ہے جو اقتصادی زندگی کو منظم کرنے، اقتصادی مسائل حل کرنے، اور سماجی انصاف کے ليے افراد کی فلاح و بہبود اور ایک مثالی معاشرے تک پہنچنے کی خدمت سرانجام دیتا ہے، جس کے ليے تمام انبياء اور ائمہ کرام نے پوری تاریخ میں کوشش کی۔ بعض علماء کہتے ہیں کہ اسلامي اقتصادي نظام احکام، قواعد، اور وسائل کا وہ مجموعہ ہے جو اسلامي معاشرے کے اقتصادی پروگراموں کے نفاذ، پیداوار، تقسیم، اور تبادلے کے شعبوں میں اقتصادی مسائل کے حل، دولت کی تقسیم، ملکیت، اور تصرف کے ليے کام کرتا ہے

اسلامي اقتصادي نظام کے احکام دو حصوں میں تقسیم ہوتے ہیں: ثابت احکام اور متغیر احکام۔

ثابت اقتصادی احکام وہ ہیں جو واضح قرآنی نصوص اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک سنتوں پر مبنی ہیں، جیسے کہ سود، شراب، اور خنزیر کے گوشت کا حرام ہونا۔

متغیر احکام میں حالات کے مطابق فیصلے کیے جاتے ہیں، جیسے کہ سرکاری آمدنی اور اخراجات کے درمیان توازن۔

اسلام میں اقتصادی نظام ایک خاص مثلث پر مشتمل ہے جس میں فرد، مالک، اور معاشرے کے افراد شامل ہیں۔ اس کی اعتقادی بنیاد توحید اور واحد ذات کی پرستش سے لی گئی ہے، کیونکہ ہر اقتصادی لین دین اور تجارت میں خالق کی رضا اور احکام کو مدنظر رکھا جاتا ہے۔ اسلامي اقتصادي نظام میں حلال و حرام کے بارے میں صرف فساد سے بچاؤ اور فوائد کے حصول کی بنیاد پر بحث کی جاتی ہے۔

عبادتی خصوصیات کے لحاظ سے ہر اقتصادی لین دین ایک عبادت ہے، اور ناجائز اقتصادی لین دین کو ترک کرنا بھی عبادت سمجھا جاتا ہے۔ معاملات کے ساتھ ساتھ اسلامی اقتصادی نظام میں داخلی خود احتسابی دراصل ایک ایمانی خود احتسابی ہے، اور ہر مومن فرد اقتصادی لین دین میں سب سے پہلے اپنے ایمان کی بنیاد پر صداقت کو اہمیت دیتا ہے۔

اسلامي اقتصاد کے ماہرین نے اقتصاد کے ليے درج ذیل چار اصول متعين کيے ہیں:

۱۔ مال کے حصول اور ممانعت کے طریقوں کے بارے میں اللہ تعالیٰ کے حکم کا علم۔

۲۔ اس حکم کی پیروی میں حلال اور حرام کے درمیان تمیز کرتے ہوئے نیک نیتی سے فیصلہ کرنا۔

۳۔ اخراجات کرنے اور غیر ضروری اخراجات سے بچنے کے طریقوں کے بارے میں الہی حکم کا علم۔

۴۔ اخراجات کرنے اور غیر مفید طریقوں سے گریز کرنے میں نیک نیتی سے فیصلہ کرنا۔

اسلامي اقتصادي نظام میں آمدنی، اخراجات، تجارت، سرمایہ کاری، اقتصادی مشروعیت، اور غیر مشروعیت کے بارے میں متعدد قرآنی ہدایات موجود ہیں۔ اسی طرح، نبوی احادیث میں بھی اقتصادی رہنمائی موجود ہے، جو فقر اور غربت سے نجات اور بچاؤ کا حکم دیتی ہیں

ایک اہم بحث اسلامي اقتصاد میں ملکیت اور وسائل کی ہے۔ ملکیتِ عامہ میں وہ تمام سرکاری زمینیں، سرکاری ادارے، عوامی موسسات، اور دیگر امور شامل ہیں جو ریاست سے متعلق ہوں اور عوامی یا سماجی خدمات کے ليے استعمال ہوں۔ قدرتی وسائل میں زمین، خام مال (جیسے کان)، قدرتی پانی، جنگلات، سمندر، حیوانی و نباتی وسائل، توانائی، اور کیمیائی مواد شامل ہیں۔

اس کے ساتھ ساتھ عوامی آمدنی بھی شامل ہے، جیسے کہ عام سرکاری آمدنی جو کمپنیوں، مفادِ عامہ کے اداروں، اور اوقاف، زکوٰۃ، جزیہ، غنائم، بے مالک اموال، اور عشر سے حاصل ہوتی ہے۔ دوسری قسم میں انفرادی ملکیت کے وسائل شامل ہیں جو اسلامي اقتصاد کا حصہ ہیں، جیسے تجارت، مزدوری، زراعت، مویشی پالنا، زمینوں کی آباد کاری، صنعت، تنخواہیں، تحائف، وصیت، وراثت، عورتوں کا مہر، مساکین کے لیے زکوٰۃ، اور صدقات۔

اسلامي اقتصادي نظام کی سب سے نمایاں خوبی اور اہمیت یہ ہے کہ اس نے معاشرے کے مظلوم، بے سہارا، اور کمزور افراد کی کفالت کی ذمہ داری لی ہے اور سماجی کفالت نے حتی کہ غیر مسلموں کی زندگی کو بھی محفوظ بنایا ہے۔ لیکن اس کے سماجی نظام کے ڈھانچے میں ان کی خود کفالت، کام، اور پیشے کی تربیت کا پروگرام بھی شامل ہے۔

اگر ہم اسلامی تاریخ کا مطالعہ کریں تو تجارت کو اس میں بلند مقام حاصل ہے۔ اسلامی حکومت کے اکثر ذمہ داران نے خاندانی اور اقتصادی ضروریات کے ليے بیت المال سے مالی وسائل لینے کے بجائے کاروبار یا تجارت کو ترجیح دی اور اپنی محنت کی کمائی کو بہتر سمجھا۔ اسی طرح، سابقہ انبیاء کے ادوار میں بھی اکثر انبیاء نے خاندانی اخراجات کے ليے کوئی نہ کوئی پیشہ اپنایا۔

ان بیانات کی روشنی میں کہا جا سکتا ہے کہ اسلامي معاشرے کو دیگر طاقتوں کے ساتھ ساتھ اقتصادی طور پر بھی مضبوط اور طاقتور ہونا چاہئے تاکہ ایک طرف ترقی اور وسعت کی طرف بڑھے، اور دوسری طرف جہاد، جدوجہد، یا اپنے دین کی تبلیغ و حفاظت کے ليے مالی طور پر خود کفیل ہو۔ اگر یہ اقتصادی طور پر کمزور ہو تو اس کے ليے اپنے عقیدے اور اقدار کی حفاظت کرنا اور دوسروں کی تقلید سے بچنا مشکل ہوگا۔

موجودہ دور میں قبضے اور استعمار کا ایک مضبوط ہتھیار اقتصادی غلبہ ہے، کیونکہ ایک اقتصادی طور پر طاقتور ملک دوسرے کمزور ملک کو مالی لین دین میں اپنے اثر میں لے آتا ہے اور اسے مقروض یا محتاج رکھتا ہے۔ لیکن چونکہ اسلامي نظام اور معاشرہ اقتصادی وسائل کے ليے وسیع ذخائر اور راستے رکھتا ہے، یہ صرف جائز اقتصاد اور مالیات پر بھی غیر ملکی قابضین کی امداد یا قرضوں کے بغیر چل سکتا ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

جہادی تحریکوں کے ساتھ داعش کی خیانت!
خوارج العصر

جہادی تحریکوں کے ساتھ داعش کی خیانت!

نومبر 20, 2024
داعش اور جہاد؟!
تبصرے و تحریرات

داعش اور جہاد؟!

مئی 24, 2025
پاکستان کے بزدلانہ اقدامات کے مقابلے میں افغانستان کی غیر جانبدارانہ سیاست
سیاسی تحریرات

پاکستان کے بزدلانہ اقدامات کے مقابلے میں افغانستان کی غیر جانبدارانہ سیاست

دسمبر 29, 2024
امت کے سینے پر خوارج کے لگائے گئے گھاؤ
خوارج العصر

امت کے سینے پر خوارج کے لگائے گئے گھاؤ

نومبر 28, 2024
افغانستان اور ہندوستان کے بڑھتے تعلقات؛ مشترکہ مفادات کی تلاش
تبصرے و تحریرات

افغانستان اور ہندوستان کے بڑھتے تعلقات؛ مشترکہ مفادات کی تلاش

جنوری 15, 2025
داعش؛ امتِ مسلمہ کے اتحاد اور امن کے لیے خطرہ! پانچویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعش؛ امتِ مسلمہ کے اتحاد اور امن کے لیے خطرہ! پانچویں قسط

اکتوبر 28, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    مارچ 7, 2026
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version