پاکستانی فوج کو بھاری جانی نقصان، لاشوں کے میدان میں رہ جانے اور بعض اہلکاروں کے زندہ گرفتار ہونے کے بعد بارہا جنگ بندی کی درخواست کرتے ہوئے بالآخر رسمی طور پر جنگ بندی کا اعلان کرنا پڑا، جسے امارت اسلامیہ نے بھی قبول کر لیا ہے۔
یاد رہے کہ امارت اسلامیہ نے اس جنگ بندی کو۴۸ گھنٹوں کے لیے منظور کیا ہے۔
اس کے بعد ضروری ہے کہ پاکستانی فوج؛ جس نے یہ جارحیت سب سے پہلے شروع کی تھی، فرضی سرحد کے اطراف میں پیدا شدہ مسائل اور دیگر معاملات کے حل کے لیے معقول اور منطقی اقدامات کرے۔



















































