ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

    گھر جلا تو کیا، دیواریں تو پختہ ہو گئیں!

    فوجی رجیم کے ساتھ ساتھ داعشی خوارج کے ٹھکانے بھی نشانہ بن رہے ہیں!

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات تجزیاتی تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! انتیسویں قسط

حارث عبیده

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے!  انتیسویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

سلطان محمد نے اپنے والد کی زندگی میں ہی کئی امور انجام دیے اور بعض اوقات بازنطینی سلطنت کے خلاف ہونے والی جنگوں میں بھی حصہ لیا۔ وہ اُن کوششوں سے باخبر تھا جو سلطنتِ عثمانیہ کے حکمرانوں نے قسطنطنیہ فتح کرنے کے لیے کی تھیں، بلکہ وہ اُن اقدامات سے بھی واقف تھا جو مختلف اسلامی ادوار میں قسطنطنیہ کی فتح کے لیے کیے گئے تھے۔ چنانچہ جب وہ سن ۸۵۵ھ (مطابق ۱۴۵۱ء) میں تخت نشین ہوا تو قسطنطنیہ کی فتح کا عزم اس کے دل میں جاگزیں ہو چکا تھا۔

علمائے کرام کی تربیت نے اس کے دل میں اسلام اور ایمان کی محبت، اور قرآن و سنت پر عمل کرنے کا جذبہ پیدا کر دیا تھا۔ یہی وجہ ہے کہ وہ اسلامی شریعت کے نفاذ سے دلی محبت رکھتا تھا۔ وہ پرہیزگار، علم دوست، علماء سے محبت کرنے والا اور کئی نیک صفات کا حامل شخص تھا۔ اس کا اعلیٰ دینی جذبہ دراصل اُس تربیت کا نتیجہ تھا جو اُسے بچپن میں دی گئی تھی، اور یہ تربیت اس کے والدین کی خصوصی توجہ اور پرورش کا ثمرہ تھی۔ جن علمی شخصیات نے اس کی تعلیم و تربیت میں اہم کردار ادا کیا تھا، ان کے اثرات اس کی شخصیت پر نمایاں طور پر نظر آتے ہیں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

سوویت حملے کی تاریخی صورت اور افغان عوام کے مصائب

خلافت عثمانیہ تاریخ کے اوراق سے!چھیاسٹھویں قسط

اسلامی روح سے عاری خلافت! ساتویں قسط

سلطان محمد فاتح بچپن ہی سے علماء اور ربانی شخصیات سے متاثر تھا، خاص طور پر مشہور ربانی عالم احمد بن اسماعیل کورانی سے، جن کے علم اور فضل کا مکمل طور پر قائل تھا۔ احمد بن اسماعیل، سلطان مراد ثانی کے دور میں محمد فاتح کے استاد تھے۔ ان دنوں محمد فاتح مگنیزیا (مغنیسیا) کے گورنر تھے۔ اُس کے والد نے اس کی تعلیم کے لیے متعدد اساتذہ بھیجے، لیکن محمد فاتح کسی کی بات نہیں مانتا تھا اور ان اساتذہ سے ایک لفظ بھی نہیں سیکھتا تھا۔

سلطان مراد ثانی نے محسوس کیا کہ شہزادے کو ایک مدبر اور سخت مزاج استاد کی ضرورت ہے، تو لوگوں نے اُسے مولانا کورانی کے بارے میں بتایا۔ سلطان نے مولانا کورانی کو اپنے بیٹے کی تعلیم و تربیت کے لیے مقرر کیا اور اُسے ایک چھڑی بھی دی، اور فرمایا: اگر شہزادہ تمہارا حکم نہ مانے، تو اسے اسی چھڑی سے مارنا۔

جب مولانا کورانی مگنیزیا پہنچے، تو وہ شہزادے کے کمرے میں داخل ہوئے، اُس وقت ان کے ساتھ وہ چھڑی بھی تھی۔ انہوں نے شہزادے کو مخاطب کر کے کہا: تمہارے والد نے مجھے تمہاری تعلیم و تربیت کے لیے بھیجا ہے اور یہ چھڑی بھی مجھے تحفے میں دی ہے، تاکہ اگر تم میرا حکم نہ مانو تو تمہیں اس سے ماروں۔

یہ بات سنتے ہی سلطان محمد خان فاتح ہنس پڑا۔ اس پر مولانا کورانی نے فوراً چھڑی اُٹھائی اور اُسی مجلس میں اُسے مارا۔ اس پر شہزادہ گھبرا گیا اور تھوڑے ہی عرصے میں اُس نے قرآنِ کریم مکمل حفظ کر لیا۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

اسلامی روح سے عاری خلافت! ساتویں قسط
تجزیاتی تحریرات

اسلامی روح سے عاری خلافت! ساتویں قسط

جنوری 29, 2026
گزشتہ بیس سالہ قبضہ اور اس کے منفی اثرات
تجزیاتی تحریرات

گزشتہ بیس سالہ قبضہ اور اس کے منفی اثرات

اگست 24, 2024
غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! نویں قسط
تبصرے و تحریرات

اپریل 15, 2025
غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق!   اٹھائیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! اٹھائیسویں قسط

ستمبر 7, 2025
غزہ کی حیرت انگیز مزاحمت؛ خونیں معرکے لیکن فولادی عزائم
جہادی تحریرات

جنوری 19, 2025
شہادت؛ ہماری لازوال میراث!
جہادی تحریرات

شہادت؛ ہماری لازوال میراث!

دسمبر 14, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026
    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    مارچ 4, 2026
    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

    مارچ 4, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version