ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! چالیسویں قسط

حارث عبیدہ

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے!  چالیسویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

۸۵۷ ہجری جمادی الاول کے مہینے کی بیس تاریخ کو(۲۹ مئی ۱۴۵۳ء) منگل اور بدھ کی درمیانی شب تھی، رات کو ایک بجے شہر پر عمومی حملے کا حکم جاری کیا گیا۔ مجاہدین کو پہلے سے تمام ضروری ہدایات دی جا چکی تھیں۔ ’’اللہ اکبر‘‘ اور ’’تکبیر‘‘ کی صدائیں فضاؤں میں گونجنے لگیں اور اسلامی لشکر شہر کے گرد و نواح کی جانب پیش قدمی کرنے لگا۔

نصارٰی میں خوف و ہراس پھیل گیا، وہ گرجا گھروں میں پناہ لینے لگے، گرجا گھروں کی گھنٹیاں بجنے لگیں اور ایک بےمثال بے چینی کی لہر دوڑ گئی۔ منصوبہ، جو نہایت باریک بینی سے تیار کیا گیا تھا، یہ تھا کہ حملہ بیک وقت زمین اور پانی دونوں سمتوں سے کیا جائے گا۔ شہادت کے شوق میں سرشار مجاہدین پوری جرأت و دلیری کے ساتھ دشمن کی جانب بڑھنے لگے۔ ان میں بعض خوش نصیب ایسے بھی تھے جو حملے کے آغاز کے ساتھ ہی شوقِ جہاد میں کود پڑے اور شہادت کا تاج اپنے سر پر سجا لیا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

حملہ مختلف سمتوں سے شروع ہوا، لیکن خاص توجہ ’’نیکوس‘‘ کے دروازے پر مرکوز تھی۔ سلطان محمد خود اپنی جماعت کی قیادت کر رہے تھے۔ عثمانی لشکر کے اگلے دستے نصرانیوں اور شہر کی فصیلوں پر تیروں اور گولیوں کی بارش کر رہے تھے۔ نصرانیوں میں یہ ہمت نہ تھی کہ اپنے سر بلند کر سکیں۔ بازنطینی خود کو موت کے حوالے کر چکے تھے۔ دونوں جانب سپاہی اس قدر جان نثار تھے کہ اُن کے سروں پر کفن بندھے ہوئے تھے۔ یہی وجہ تھی کہ میدانِ جنگ میں لاشوں کے انبار لگ گئے۔

جب حملہ آوروں کی پہلی جماعت تھک گئی، تو سلطان نے دوسری جماعت کو حملے کا حکم دیا۔ پہلی جماعت پیچھے ہٹ گئی، لیکن شہر کے دفاع کرنے والے فوجی بھی سخت تھکن کا شکار تھے۔ سلطان کے تازہ دم سپاہیوں نے آندھی کی مانند دشمن پر یلغار کی اور شہر کی فصیلوں تک جا پہنچے۔ مسلمان پہلے ہی سینکڑوں سیڑھیاں تیار کر چکے تھے اور انہیں دیواروں سے لگا دیا تھا، لیکن نصرانیوں نے فوراً ان سیڑھیوں کو گرا دیا۔

دونوں طرف سے شدید اور خونریز لڑائی جاری تھی۔ نصرانیوں نے اپنی پوزیشنیں سنبھالی ہوئی تھیں اور بھرپور کوشش کر رہے تھے کہ مسلمانوں کو دیواروں پر چڑھنے سے روکیں۔ دو گھنٹے مسلسل لڑائی کے بعد سلطان محمد فاتح نے اپنی فوج کو کچھ دیر دم لینے کا حکم دیا، اور ایک نئی جماعت کو حملے پر روانہ کیا۔

بازنطینیوں نے سمجھا کہ مسلمان پسپا ہو رہے ہیں، لیکن اچانک دوسری جانب سے تازہ دم لشکر نے حملہ کر دیا۔ نصرانی فوج، جو پہلے ہی تھکن سے چور تھی، سخت گھبراہٹ میں مبتلا ہو گئی۔ ان کے دلوں میں خوف بیٹھ گیا۔ مسلمان، جو جذبۂ ایمان سے سرشار تھے، پوری جرأت اور ولولے کے ساتھ لڑ رہے تھے۔

سمندری محاذ پر بھی لڑائی جاری تھی، جو جلد ہی شدت اختیار کر گئی۔ نصرانی فوج بکھر گئی، اور ایک ہی وقت میں مختلف محاذوں پر جنگ میں الجھ گئی۔ جب صبح کا اجالا پھیلنے لگا، تو روشنی اتنی ہو چکی تھی کہ مسلمان بآسانی دشمن کے مورچے دیکھ سکتے تھے۔ اُن کے حملے تیز ہو گئے، اور ان کے دلوں میں فتح کی امیدیں روشن ہونے لگیں۔

سلطان نے ایک بار پھر فوج کو تھوڑی دیر پیچھے ہٹنے کا حکم دیا، تاکہ توپچیوں کو دوبارہ گولہ باری کا موقع دیا جا سکے۔ توپوں نے ایک بار پھر شہر کی فصیلوں پر گولوں کی بارش شروع کر دی۔ عثمانی لشکر پوری رات جاگتا رہا۔ ان کی دلیری اور استقامت قابل تحسین تھی۔ کچھ دیر بعد توپچیوں کو فائر بندی کا حکم دیا گیا۔

پھر بہادر لشکر، جس کی قیادت خود سلطان محمد کر رہے تھے، شہر پر یلغار کرتا ہوا داخل ہوا، اور اس قدر تیر برسانا شروع کیے کہ نصرانی اپنے سر بھی نہ اٹھا سکے۔ اُس دن کی جنگ میں عثمانی فوج نے بے مثال شجاعت دکھائی۔ تین سپاہی، دشمن کے شدید حملوں کے باوجود، فصیل پر چڑھنے میں کامیاب ہو گئے۔ اگرچہ ان میں سے کچھ، بشمول ان کے کمانڈر، شہید ہو گئے، لیکن پھر بھی ’’طوب قاپی‘‘ دروازے کے قریب شہر میں داخلے کا راستہ کھول دیا گیا۔

جیسے ہی عثمانی پرچم لہرانے لگا، فوج کے اندر ایک نئی روح دوڑ گئی، اور ہر سپاہی کو شہر کی فتح کی امید بندھ گئی۔ زور دار حملے کے ساتھ دشمن کی طاقت ٹوٹ گئی، اور انہیں منہ توڑ جواب دیا گیا۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق!  چودہویں قسط
تبصرے و تحریرات

مئی 14, 2025
داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت | بارہویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت | بارہویں قسط

اگست 16, 2025
کامیاب انتقامی حملے اور دشمن کی اسٹریٹیجک شکست!
تبصرے و تحریرات

کامیاب انتقامی حملے اور دشمن کی اسٹریٹیجک شکست!

فروری 28, 2026
سرحدوں کی نگہبانی؛ عظیم شرف اور گراں قدر ذمہ داری!
تبصرے و تحریرات

سرحدوں کی نگہبانی؛ عظیم شرف اور گراں قدر ذمہ داری!

اکتوبر 18, 2025
جشنِ آزادی بگرام میں کیوں؟
جہادی تحریرات

جشنِ آزادی بگرام میں کیوں؟

اگست 17, 2024
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! بائیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! بائیسویں قسط

مئی 3, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    مارچ 7, 2026
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version