ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

    گھر جلا تو کیا، دیواریں تو پختہ ہو گئیں!

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعش خوارج: مسلمانوں کا قتل ان کا دائمی وطیرہ!

عبدالبصیر عمری

داعش خوارج: مسلمانوں کا قتل ان کا دائمی وطیرہ!
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام کے بابرکت دین میں مسلمانوں کا قتل، شرک اور کفر کے بعد سب سے بڑا گناہ اور عظیم ترین جرم ہے۔ امام ذہبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

«أَكْبَرُ الْكَبَائِرِ بَعْدَ الشِّرْكِ بِاللَّهِ قَتْلُ النَّفْسِ الَّتِي حَرَّمَ اللَّهُ إِلَّا بِالْحَقِّ» (الکبائر، ص 12)
ترجمہ: اللہ تعالیٰ کے ساتھ شرک کے بعد سب سے بڑا کبیرہ گناہ اس جان کو قتل کرنا ہے جسے اللہ تعالیٰ نے حرام قرار دیا ہو، سوائے حق کے ساتھ۔

اس جیسی دیگر تحاریر

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

اللہ تعالیٰ نے قرآنِ عظیم الشان میں مؤمن کے قتل پر نہایت سخت وعیدیں بیان فرمائی ہیں، اور مؤمن کے قاتل کے لیے چار سخت سزائیں ذکر کی ہیں:

اوّل یہ کہ قاتل ہمیشہ (یا طویل مدت تک) جہنم میں رہے گا،
دوم یہ کہ اس پر اللہ تعالیٰ کا غضب ہوگا،
سوم یہ کہ اس پر اللہ تعالیٰ کی لعنت ہوگی،
چہارم یہ کہ اللہ تعالیٰ نے اس کے لیے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے۔

اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:

{وَمَنْ يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُتَعَمِّدًا فَجَزَاؤُهُ جَهَنَّمُ خَالِدًا فِيهَا وَغَضِبَ اللَّهُ عَلَيْهِ وَلَعَنَهُ وَأَعَدَّ لَهُ عَذَابًا عَظِيمًا} (النساء: 93)

داعشی خوارج ابتدا ہی سے اس عظیم جرم میں آلودہ ہیں، اور اپنے اسلاف کی طرح مسلمانوں کا قتل ان کا مستقل اور دائمی عمل بن چکا ہے۔ دو دن قبل ایک مرتبہ پھر انہوں نے کابل کے علاقے شہرنو میں چینی مسلمانوں کے ایک ریسٹورنٹ پر حملہ کیا اور کئی مسلمانوں کو شہید کر دیا۔ اس حملے نے داعش کے بارے میں کئی حقائق کو ایک بار پھر واضح کر دیا، جن میں سے چند درج ذیل ہیں:

1- نام نہاد خلافت کا جھوٹ

داعشی خوارج اپنے دعوے کے برخلاف کوئی اسلامی خلافت نہیں ہیں جس سے دنیا کے تمام مسلمان، جہاں کہیں بھی ہوں، ولاء رکھتے ہوں۔ مذکورہ حملے میں چینی مسلمان شہری شہید کیے گئے۔ یہ کیسی اسلامی خلافت ہے کہ کسی کو صرف اس بنیاد پر قتل کیا جائے کہ تم چین سے تعلق رکھتے ہو، خواہ مسلمان ہو یا کافر، کوئی فرق نہ رکھا جائے؟

داعشی خوارج اسلام کے اس بنیادی اور اصیل تصور سے بالکل ناواقف ہیں کہ کلمۂ توحید کی بنا پر انسان کا خون، خواہ وہ کسی بھی وطن یا علاقے سے ہو، حرام ہو جاتا ہے۔ یہ لوگ اپنے آقاؤں کے سیاسی مقاصد کی تکمیل کے لیے چینی مسلمانوں کا خون بہا کر خود کو اللہ کے غضب، لعنت اور عظیم عذاب کا مستحق بنا رہے ہیں۔

2- حدیثِ نبوی کی صریح تصدیق

داعشی خوارج کا یہ عمل رسول اللہ ﷺ کے اس مبارک فرمان کی واضح تصدیق ہے:

«يَقْتُلُونَ أَهْلَ الإِسْلَامِ وَيَدَعُونَ أَهْلَ الأَوْثَان» (بخاری)
ترجمہ: وہ مسلمانوں کو قتل کریں گے اور مشرکین کو چھوڑ دیں گے۔

داعشی خوارج نے اپنی پوری سیاہ تاریخ میں اسرائیل کے خلاف قتل کی کوئی سنجیدہ کوشش نہیں کی۔ انہوں نے کفار کو مسلمانوں کے مقابلے میں سواں حصہ بھی نہیں مارا۔ ان کا اصل مشن اہلِ اسلام اور مسلمانوں کا قتل ہے۔

یہ لوگ صہیونی ریاست کے ان درندوں کو کیوں نہیں مارتے جو فلسطینی مسلمانوں پر ظلم ڈھا رہے ہیں، مگر کابل کے ایک ہوٹل میں غریب اور بے گناہ چینی مسلمانوں کو قتل کر دیتے ہیں؟ یقیناً، جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے، ان پر اللہ کی لعنت اور غضب ہے، اور قہار رب انہیں سخت عذاب دے گا۔ یہ ملعون اور مغضوب لوگ دنیا کے مستکبر اور ظالم طواغیت، جو درپردہ ان کے آقا ہیں، پر حملے کیوں نہیں کرتے اور انہیں کیوں نہیں مارتے؟

اس کا جواب یہ ہے کہ داعش اسلام کے نام پر انسان کے بھیس میں درندے ہیں، جو مسلمان کے سوا کسی اور کو اپنا شکار نہیں سمجھتے۔

3- امت کے لیے نفع نہیں بلکہ نقصان

یہ حملہ اس حقیقت کو بھی واضح کرتا ہے کہ داعشی خوارج امت کے فائدے کے لیے نہیں بلکہ اس کے نقصان کے لیے کام کرتے ہیں۔ وہ خود کو امت مسلمہ کا محافظ کہتے ہیں، تو اس حملے سے امت کا کونسا دفاع ہوا؟ کیا مسلمانوں کو قتل کر کے امت کی حفاظت کی جاتی ہے؟ کیا اس قتل کے ذریعے کفار کے قبضے سے کوئی اسلامی سرزمین آزاد کرائی گئی؟ ان بے گناہ مؤمنوں کے خون بہانے سے امت کو کون سا فائدہ حاصل ہوا؟

قاتلهم الله أنى يؤفكون!

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

اسلامی نظام کے فوائد | پانچویں قسط
تبصرے و تحریرات

اسلامی نظام کے فوائد | پانچویں قسط

جولائی 30, 2025
داعشی خوارج: اپنی بقاء کی تلاش میں! | چھٹی اورآخری قسط
خوارج العصر

نومبر 10, 2024
غدار پڑوسی
سیاسی تحریرات

غدار پڑوسی

اپریل 27, 2024
خوارج (داعش) تاریخ کے اوراق میں | تیسری قسط
خوارج العصر

خوارج (داعش) تاریخ کے اوراق میں | تیسری قسط

اپریل 2, 2024
داعش نامی وبا!  انتیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعش نامی وبا! انتیسویں قسط

نومبر 10, 2025
#نحن مع غزة ہم غزہ کے ساتھ ہیں
تبصرے و تحریرات

#نحن مع غزة ہم غزہ کے ساتھ ہیں

مئی 30, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026
    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    مارچ 4, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version