ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

    گھر جلا تو کیا، دیواریں تو پختہ ہو گئیں!

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعش کی خراسان شاخ! دوسری قسط

اسلم خراسانی

داعش کی خراسان شاخ! دوسری قسط
Share on FacebookShare on Twitter

افغانستان داعش کے لیے کیوں اہم ہے؟
حقیقت یہ ہے کہ افغانستان دنیا کی بڑی طاقتوں کی جنگوں اور تنازعات کا میدان رہا ہے، اب بھی ہے اور بظاہر آئندہ بھی رہے گا۔ اس کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ یہ سرزمین نہ صرف قدرتی وسائل اور معدنی ذخائر سے مالا مال ہے بلکہ یہاں کے بہادر، غیرتمند اور جنگجو عوام نے اس ملک کو ایک منفرد حیثیت عطا کی ہے۔

افغانستان اپنی مخصوص جغرافیائی حیثیت اور قدرتی دولت کے باعث ہر عالمی قوت کے لیے خاص اہمیت رکھتا ہے۔ یہاں سے ایشیائی ممالک کے بیشتر علاقوں تک رسائی نہایت آسان، تیز اور مؤثر ہے۔
داعش، جو دنیا بھر میں اپنے انتہا پسند نظریات کے نفاذ کی کوشش میں مصروف ہے، اس صورتحال کو بہت باریک بینی سے دیکھ رہی ہے۔ لہٰذا، یہ بالکل فطری بات ہے کہ انہوں نے اس خطے کے لیے مخصوص منصوبے اور حکمتِ عملی تیار کی ہوں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

دوسری جانب، افغانستان میں ایک ایسا اسلامی نظام قائم ہوچکا ہے جو عدل و انصاف پر مبنی ہے، تو یہ بھی قدرتی بات ہے کہ داعش اور ان کے فکری ہم نوا اس صورتحال سے خائف اور پریشان ہوں گے۔

ایسا نظام دیکھنا جو عوام کی جانب سے قائم کیا گیا ہو، عوام ہی کے لیے ہو اور اسلامی عدل کے اصولوں کو نافذ کرنے کے لیے قائم کیا گیا ہو، ان عناصر کے لیے ایک تلخ حقیقت ہے جن کے دل نفرت اور تاریکی سے بھرے ہوئے ہیں۔ وہ یقیناً اس نظام، حکومت اور عوام پر حملے کرنے کی کوشش کریں گے اور اپنے ساتھ سازشیں اور منصوبے رکھیں گے۔

جب کوئی شخص داعش کی حکمتِ عملی کا گہرائی سے جائزہ لیتا ہے اور ان کے توسیعی منصوبوں اور مقاصد کا مطالعہ کرتا ہے، تو وہ بخوبی سمجھ سکتا ہے کہ داعش افغانستان میں کیا چاہتی ہے اور کیوں اپنے وجود کو یہاں مضبوط ظاہر کرنا چاہتی ہے۔ اگر کوئی خود سے یہ سوال کرے کہ ’’افغانستان داعش کے طویل المدت اہداف اور جغرافیائی وسعت کے لیے کیا اہمیت رکھتا ہے؟‘‘
تو یقیناً وہ ایسے حیران کن جوابات پائے گا جو چشم کشا ہوں گے۔

افغانستان کی موجودہ صورتحال، اس کا جغرافیائی محلِ وقوع اورخاص امتیازات ہی ہیں جن کی وجہ سے اس گروہ کی توجہ اس جانب مبذول ہوئی ہے۔ داعش اس نظریے پر یقین رکھتی ہے کہ اگر وہ یہاں کے موجودہ نظم کو عدم استحکام کا شکار بنائے، تو وہ اس سرزمین کی نئے نسل، خصوصاً نوجوانوں کو، اپنے گمراہ کن نظریات کا شکار بنا سکتی ہے اور اپنے لیے ایک محفوظ پناہ گاہ حاصل کر سکتی ہے۔

داعش یہ بھی سمجھتی ہے کہ افغان عوام، اپنی تاریخی پس منظر اور موجودہ فکری کیفیت کے لحاظ سے، اس صلاحیت کے حامل ہیں کہ انتقام کے جذبات کو بھڑکا سکیں، خاص طور پر اُن نوجوانوں کے درمیان جنہوں نے کئی سال جنگ، غربت اور جھوٹے حکمرانوں کے دباؤ میں گزارے ہیں۔

سالہا سال کی جنگوں اور کٹھ پتلی حکومتوں کے ہاتھوں بے شمار اقدار کی پامالی نے افغان عوام کے دلوں میں ایسی مزاحمتی روح بیدار کی، جو اجرتی اور مسلط نظاموں کے خلاف پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط اور تیز تر ہوگئی۔ افغانستان کی پُرعزم، قربانی دینے والی اور غیرتمند عوام داعش کی حریص نگاہوں کے لیے ایک ایسی امید بن گئی تھی جس پر وہ اپنے مکروہ مقاصد مسلط کرنا چاہتے تھے۔

لیکن جب یہاں ایک اسلامی نظام قائم ہوا، تو داعش کی وہ امیدیں اور خیالات نقش بر آب ہو کر رہ گئے۔ دوسری جانب، داعش جو کہ خالصتاً انٹیلیجنس منصوبہ ہے اور اسلامی حکومتوں کے خلاف بنایا گیا ہے، وہ ایسا نظام ہرگز برداشت نہیں کرسکتے جو اصولوں پر مبنی ہو اور جس کا رشتہ براہِ راست عوام سے جُڑا ہو۔
داعش، جو خود کو خطے اور دنیا میں ایک مؤثر کھلاڑی کے طور پر پیش کرنا چاہتی تھی، اس کے لیے ضروری تھا کہ کسی اسٹریٹجک مقام پر قدم جمائے اور ایسے افراد کو جمع کرے جن سے دنیا خوف زدہ ہو۔ ان کے خیال میں افغانستان سے بہتر جگہ کوئی اور نہ تھی؛ ایک ایسی سرزمین جہاں کے لوگ ایک مضبوط اور اسلامی نظام کے قیام کے لیے قیام کیے ہوئے ہیں اور داعش بھی اپنے نعروں میں ایسے ہی دعوے کرتی تھی۔

اسی سوچ کے تحت، انہوں نے کوشش کی کہ اس سرزمین پر قبضے کے ذریعے اپنے لیے ایک قلعہ اور فکری جنگ کا ایک ناقابلِ تسخیر مورچہ قائم کرے۔ مگر اللہ رب العزت نے ایک بار پھر اس قوم کو دشمنوں سے محفوظ رکھا اور عدل و انصاف پر مبنی اسلامی نظام کے قیام کے ساتھ ساتھ ملت کو ان شیطانی عناصر کے شر سے نجات عطا فرمائی۔

داعش، جو اپنی امیدوں سے مایوس ہو چکی تھی، اس نے اسلامی نظام کے ابتدائی سالوں میں اپنے وحشیانہ حملوں میں شدت پیدا کی؛ لیکن چونکہ یہ گروہ اس سرزمین کا نہیں ہے نہ ہی ان کے افکار و نظریات یہاں کے لوگوں کو قابلِ قبول ہیں، اور یہ خطہ بے ‌اصل و بے ‌نسب گروہوں کے لیے کبھی محفوظ پناہ ‌گاہ نہیں بن سکتا، لہٰذا یہ گروہ بھی دیگر قابضین اور دشمنوں کی طرح شکست، ذلت اور رسوائی سے دوچار ہوا۔ افغان قوم کی تاریخ میں یہ ایک اور ناپاک دشمن کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔
داعش کی سوچ اور نظریاتی زاویے سے دیکھا جائے، تو افغانستان نہ صرف ایک اہم مرکز ہے، بلکہ ایک اسٹریٹجک راستہ بھی ہے جو ان کے بڑے اہداف اور دیگر علاقوں تک رسائی کے لیے ایک پُل کی حیثیت رکھتا ہے۔ داعش اور ان کے سرپرست بخوبی جانتے ہیں کہ افغانستان ان کے لیے ایک کلیدی گزرگاہ ہے، جس کے ذریعے وہ اپنی طویل المدت خواہشات اور جغرافیائی توسیع کے منصوبوں کو عملی شکل دے سکتے ہیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق!  چھبیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

اگست 27, 2025
موجودہ خوارج یا موساد کے لیے کرائے کے قاتل | پہلی قسط
خوارج العصر

اکتوبر 6, 2024
ماسکو حملہ اور داعش کے نئے مراکز
تبصرے و تحریرات

ماسکو حملہ اور داعش کے نئے مراکز

مارچ 23, 2024
داعش؛ زوال کے دہانے پر!
خوارج العصر

داعش؛ زوال کے دہانے پر!

دسمبر 23, 2024
آخری زمانے کے فتنے اور اسلامی نظام کی ذمہ داریاں!
تبصرے و تحریرات

آخری زمانے کے فتنے اور اسلامی نظام کی ذمہ داریاں!

نومبر 5, 2025
داعش؛ ایک بےخلیفہ خلافت! | دوسری قسط
تبصرے و تحریرات

داعش؛ ایک بےخلیفہ خلافت! | دوسری قسط

جولائی 6, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026
    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    مارچ 4, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version