ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

    گھر جلا تو کیا، دیواریں تو پختہ ہو گئیں!

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعش کی نفسیاتی پراپیگنڈہ مہمات! | تیسری قسط

حمزہ الخراسانی

داعش کی نفسیاتی پراپیگنڈہ مہمات! | تیسری قسط
Share on FacebookShare on Twitter

پراپیگنڈہ پیغامات کا لسانی اور بصری تجزیہ:

داعشی خارجی شدت پسند گروہ، جس کی بنیاد بظاہر رجعت پسندانہ خیالات پر قائم تھی، نے ایک جدید اور منظم طریقے سے جدید مواصلاتی ذرائع کا استعمال کرتے ہوئے عالمی طور پر خوف و دہشت پھیلانے کی کوشش کی۔ داعش کے پراپیگنڈہ پیغامات کا تجزیہ ثابت کرتا ہے کہ اس گروہ نے ایک پیچیدہ اور بے مثال مواصلاتی حکمت عملی استعمال کی، جو مخصوص تصاویر کے ذریعے تفصیلات کے امتزاج پر مبنی تھی۔

اس جیسی دیگر تحاریر

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

انہوں نے تقریباً ہر روز اپنے ناظرین کے لیے ایک سے زائد پیغامات تیار کیے اور ۲۰۱۴ سے ۲۰۱۵ کے درمیان تقریباً ۸۴۵صوتی و بصری مہمات منظم کر کے شائع کیں۔ بدقسمتی سے، داعش نے میڈیا اور برانڈنگ کی طاقت کے گہرے علم کے ساتھ اپنے پیغامات کو ایک مہلک ہتھیار میں تبدیل کیا۔ اس گروہ کی تصاویر اور الفاظ کی زبان مسخ شدہ مذہبی شعائر اور جدید قائل کرنے کی تکنیکوں کا ایک خطرناک امتزاج تھی۔

ان کی تبلیغاتی ویڈیوز میں ہر عنصر، کپڑوں کے رنگ سے لے کر کیمرے کے زاویے تک، بڑی احتیاط سے ترتیب دیا جاتا تھا تاکہ ایک خاص پیغام پہنچایا جائے۔ سیاہ پرچم، جو ان کے تمام میڈیا پروڈکشنز کے پس منظر میں دکھایا جاتا تھا، کوئی اتفاقی علامت نہیں تھی، بلکہ دھمکی اور شناخت بنانے کے احساس کو ابھارنے کے لیے ایک سوچی سمجھی علامت تھی۔ یہ گروہ اچھی طرح جانتا تھا کہ رنگ الفاظ سے پہلے ناظرین سے بات کرتے ہیں۔

داعش کے بصری پیغامات میں باڈی لینگوئج اور تسلط کی نفسیات کے خوفناک اسباق پیش کیے جاتے تھے۔ قاتلوں کو ہمیشہ سیدھا کھڑا، ثابت قدم اور پراعتماد نظروں کے ساتھ دکھایا جاتا، جبکہ متاثرین کو لرزتے ہوئے اور ذلت کی حالت میں دکھایا جاتا تھا۔ اس دانستہ بصری تضاد کا ایک واضح پیغام تھا: "ہم طاقتور ہیں، تم کمزور ہو۔” حتیٰ کہ ان ویڈیوز کی موسیقی اور متن، جو مذہبی ترانوں اور عسکری آوازوں کا امتزاج تھا، تنہا خوف اور ہیبت کا احساس پیدا کر سکتا تھا۔

داعش نے اس حکمت عملی سے فن کو فن کے خلاف استعمال کیا۔ فلم "آگ کے شعلے” اس رویے کی ایک واضح مثال تھی، جس میں "سلو موشن” ٹیکنالوجی اور فلم سازی کے جدید آلات کا استعمال کیا گیا تھا۔ یہ پروڈکشنز نہ صرف داعش کی پرتشدد کارروائیوں کی رپورٹس تھیں، بلکہ ان کے دعویٰ کردہ خلافت کے تحت طاقت اور "مثالی زندگی” کا ایک منظم مظاہرہ بھی تھیں۔

داعش کے لسانی پیغامات کا تجزیہ ایک خطرناک کلامی ہیر پھیر کی مثال کو اجاگر کرتا ہے۔ اس گروہ نے "خلافت”، "مہاجر” جیسے مخصوص الفاظ بنا کر ایک دوہرہ عالمی نظریہ بنایا، جس میں یا تو آپ ان کے ساتھ تھے یا ان کے خلاف۔ ان کی بیانات میں "ہم” کے ضمیر کا بار بار استعمال جھوٹے تعلق کا احساس پیدا کرتا تھا، جو گمراہ نوجوانوں کو اپنی طرف کھینچتا تھا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ داعش کے پراپیگنڈہ متن میں "موت” اور "زندگی” کے الفاظ اکثر ایک ساتھ آتے تھے، جیسے وہ کہنا چاہتے ہوں کہ حقیقی زندگی کا واحد راستہ موت کے دروازے سے گزرتا ہے۔

لسانیات کے لحاظ سے، داعش کی آن لائن میگزین جیسے "دابق” اور "رومیہ” مغربی طرز کی نقلی تحریر اور کئی زبانوں میں ترجمے کے ذریعے دنیا کو جہادی نقطہ نظر سے بیان کرنے کی کوشش کرتے تھے۔ ان میگزینز نے اعلیٰ گرافک معیار اور مخصوص لسانی حکمت عملیوں کے ذریعے اس گروہ کی نظریاتی فکر کو اپنے ناظرین تک پہنچایا۔ داعش نے مسلمانوں کو راغب کرنے کے لیے مانوس الفاظ اور تصورات (جیسے جنت کی طرف جانے کی خواہش) کا انتخاب کر کے عام رویوں اور شدت پسندی کے درمیان کی لکیر کو دھندلا دیا۔

داعش کے پیغامات کے تجزیے میں سب سے خوفناک بات "اوورٹن ونڈو” نظریے سے ہوشیارانہ (اور یقیناً شیطانی) استفادہ تھا۔ اس گروہ نے تدریجی طور پر اور تشدد کی مختلف سطحوں کو دکھا کر معاشرے کی اخلاقی سرخ لکیر کو تبدیل کیا۔ پہلے وہ فوجیوں کے قتل کو دکھاتے، پھر قیدیوں کو اور آخر میں عام شہریوں کو۔ اس تدریجی عمل نے ناظرین کو تشدد کے سامنے بے حس کر دیا۔

آج جب ہم اس پراپیگنڈہ مواد کو دیکھتے ہیں، تو پتا چلتا ہے کہ داعش کوئی سادہ شدت پسند گروہ نہیں تھا، بلکہ انسانی نفسیات کی ہیر پھیر کے جدید طریقوں کی آزمائش کے لیے ایک ترقی یافتہ لیبارٹری تھا۔ ان کا خطرناک ورثہ ہمارے دور کے لیے ایک انتباہ ہے کہ ہر وہ نوجوان جو سمارٹ فون رکھتا ہے، اس طرح کے مہلک پروپیگنڈے کا ہدف بن سکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر داعش کے پیغامات بھی ایک مخصوص نمونے کی پیروی کرتے تھے۔ اپنی سرگرمیوں کے عروج پر اس گروہ نے ہر روز ۴۶ ہزار ٹوئٹر اکاؤنٹس کے ذریعے پروپیگنڈا کیا اور اوسطاً ہر روز ۵۰۰ سے ۲۰۰۰ فعال اکاؤنٹس سے ۵۴۵ سے ۲۰۰۰ پوسٹس شائع کیں۔ ان کے تیار کردہ مواد اس طرح کے تھے کہ حذف ہونے کے باوجود دوسرے عنوانات کے تحت مختلف جگہوں پر دوبارہ شائع ہوتے اور یہ سلسلہ اتنا دہرایا جاتا کہ داعش کو خود اسے دوبارہ شائع کرنے کی ضرورت نہ پڑتی۔

آخر میں، خارجی شدت پسند گروہ کے نفسیاتی پروپیگنڈے نے ثابت کیا کہ ایک شدت پسند گروہ کس طرح اپنے سخت گیر عقائد کے فروغ کے لیے جدید مواصلاتی آلات کا استعمال کر سکتا ہے۔ اس تجربے نے ثابت کیا کہ ڈیجیٹل دور میں ایک وائرل کلپ ایک ٹینک سے زیادہ خطرناک ہو سکتا ہے، اور دلوں اور دماغوں کی جنگ مجازی فضا میں جسمانی جنگ جتنی اہمیت رکھتی ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

پاکستانی فوجی رجیم اور شعائراللہ کی بے حرمتی
تبصرے و تحریرات

فروری 24, 2026
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے | چوالیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے | چوالیسویں قسط

اگست 16, 2025
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے دریچوں سے‌ | پہلی قسط
علمی تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے دریچوں سے‌ | پہلی قسط

فروری 3, 2025
غیور اقوام استعماری پنجوں میں؛ پاکستان میں قوموں کا استحصال اور بیداری
تبصرے و تحریرات

غیور اقوام استعماری پنجوں میں؛ پاکستان میں قوموں کا استحصال اور بیداری

اکتوبر 27, 2025
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے!  تریپنوی قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! تریپنوی قسط

اکتوبر 19, 2025
امت کو آپ پر فخر ہے
جہادی تحریرات

امت کو آپ پر فخر ہے

اگست 5, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026
    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    مارچ 4, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version