ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

    گھر جلا تو کیا، دیواریں تو پختہ ہو گئیں!

    گھر جلا تو کیا، دیواریں تو پختہ ہو گئیں!

    فوجی رجیم کے ساتھ ساتھ داعشی خوارج کے ٹھکانے بھی نشانہ بن رہے ہیں!

    فوجی رجیم کے ساتھ ساتھ داعشی خوارج کے ٹھکانے بھی نشانہ بن رہے ہیں!

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول ابطالِ امت

شہید ڈاکٹر فیصل ’’مشال‘‘ تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

شہید ڈاکٹر فیصل ’’مشال‘‘ تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!
Share on FacebookShare on Twitter

تعارف:

شہید ڈاکٹر فیصل مشال، ماسٹر ہمیشہ گل کے بیٹے اور شہید شیرگل کے پوتے تھے۔ وہ ۱۳۷۹ ہجری شمسی میں افغانستان کے ولایت وردگ، ضلع سیدآباد کے مملو گاؤں میں ایک جہادی، دیندار اور متقی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ یہ وہی گھرانہ تھا جس سے شہید شیرگل خان تعلق رکھتے تھے، جو ایک معروف مجاہد تھے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

تعلیم:

شہید ڈاکٹر فیصل مشال نے ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں کے امام صاحب سے حاصل کی۔ ۱۳۸۶ ہجری شمسی میں وہ خالد بن ولیدؓ ہائی اسکول میں داخل ہوئے۔ اسکول کی تعلیم کے ساتھ ساتھ انہوں نے دارالحفاظ عبداللہ ابن مسعودؓ میں قرآن کریم حفظ بھی شروع کیا۔ ۱۳۹۷ ہجری شمسی میں انہوں نے بارہویں جماعت تک تعلیم مکمل کرنے کے بعد کابل میں میڈیکل کی تعلیم کا آغاز کیا۔

اخلاقی صفات:

وہ نہایت ذہین، پرہیزگار، بہادر، عبادت گزار اور ذکر الٰہی میں مشغول رہنے والے انسان تھے۔ اپنے ساتھیوں میں قابلِ اعتماد مجاہد کے طور پر جانے جاتے تھے۔

جہادی جدوجہد:

ابھی وہ جوانی کی دہلیز پر بھی نہیں پہنچے تھے، جہاد کی محبت نے ان کے دل میں گھر کرلیا۔ اپنے شہید بھائی کا خالی محاذ اُنہیں آرام دہ زندگی گزارنے کی اجازت نہ دے سکا۔ انہوں نے بھی دیگر بہادر نوجوانوں اور شہید نافذ تقبله الله کے کاروان کے ساتھیوں کی طرح اپنی زندگی کا رخ جہاد کی طرف موڑا اور کم عمری میں ہی اپنی جہادی جدوجہد کا آغاز کیا۔

خاندانی قربانیاں:

ان کے بڑے بھائی کا کہنا ہے: اُس وقت ان کی عمر بہت کم تھی، شاید پندرہ سال کے بھی نہ تھے، جبکہ ہمارا خاندان پہلے ہی چار شہداء پیش کر چکا تھا۔ ان میں تین چچا زاد بھائی اور ایک سگا بھائی شامل تھا:

۱۔ شہید صفت اللہ حقیار، جو قندھار کے تعلیمی ادارے میں پڑھنے کے لیے کامیاب ہوئے تھے۔

۲۔ شہید عظمت اللہ عظیمی، جو بارہویں جماعت کے طالبعلم تھے۔

۳۔ شہید عنایت اللہ ہمت، جو ہلمند میں زراعت کی تعلیم حاصل کر رہے تھے۔

۴۔ شہید لطف اللہ مشال، جو قندھار یونیورسٹی کے اکنامکس فیکلٹی کے تیسرے سال کے طالبعلم تھے۔

ہم ہمیشہ شہداء کی صفِ اول میں شامل رہے۔

غم کے پیالے لبریز ہو چکے تھے، ہم میں مزید یہ سکت باقی نہ رہی تھی کہ جوانوں کی جدائی کا درد برداشت کر سکیں۔ اسی لیے میں اُسے (فیصل مشال کو) بار بار سمجھاتا کہ وہ اپنی پڑھائی پر توجہ دے، تعلیم حاصل کرے، کیونکہ وہ ابھی بچہ ہے، نابالغ ہے۔ اُس نے میری طرف دیکھ کر ایک نرم مسکراہٹ کے ساتھ کہا:

’’کیا آپ نہیں چاہتے کہ آپ کا چھوٹا بھائی بھی اللہ جل جلالہ کے حضور ٹکڑے ٹکڑے ہو کر حاضر ہو؟ اپنے بھائی اور چچیرے بھائیوں کے ساتھ جا ملے؟‘‘

پھر اُس نے مزید کہا: ذرا آج کے نوجوانوں کو دیکھو! کون سا گناہ ہے جو وہ نہیں کرتے؟

پھر ایک ٹھنڈی آہ بھر کر کہنے لگا: مجھے ان نوجوانوں کی حالت پر افسوس ہوتا ہے، بس!

تو میں نے بھی جواب دیا: فیصل جان! اللہ تعالیٰ تمہارا اور تمام غازیوں کا حامی و مددگار ہو!

میدانِ جہاد میں:

جیسا کہ پہلے ذکر ہوا، شہید ڈاکٹر فیصل مشال نہایت ذہین، ہوشیار اور بلند حوصلے کے مالک تھے۔ ہر حالت میں وہ اپنے رب کا ذکر کرتے رہتے۔ اسی وجہ سے ساتھی ہر کمین گاہ یا حملے میں اُن کی موجودگی پر اصرار کرتے، کیونکہ ان کی کم عمری کے باوجود ان کا شجاع اور پرہیزگار ہونا اُنہیں دوسروں میں ممتاز بناتا تھا۔

انہوں نے اپنی جہادی تربیت کو مؤثر بنانے کے لیے اپنے ساتھیوں کے ساتھ عملی مشقیں شروع کیں، تاکہ دشمن کے خلاف ایک چوکنے، ہوشیار اور ثابت قدم مجاہد کی حیثیت سے میدان میں اُتر سکیں۔

شہید ڈاکٹر فیصل مشال ہر عسکری کارروائی اور مشن میں اپنے سینئرز اور ساتھیوں کے ساتھ ایک تجربہ کار، ہوشیار اور بہادر مجاہد کے طور پر فعال کردار ادا کرتے تھے۔

ایک ساتھی کا بیان:

ڈاکٹر فیصل مشال کا ایک ساتھی کہتا ہے: میں خود چشم دید گواہ ہوں کہ وہ عسکری میدان میں کتنی بہادری، دلیری اور اعلیٰ عسکری حکمت عملیوں کا مظاہرہ کرتا تھا۔ شہید ڈاکٹر فیصل مشال ہر قسم کے عسکری آپریشنز اور سخت حالات میں اپنے قائدین اور ساتھیوں کے لیے ایک قابلِ اعتماد مثال تھے۔

وہ ہمیشہ اسلام اور مسلمانوں کے ہر دشمن کے خلاف مؤثر اور شدید جدوجہد کے لیے تیار رہتا۔ اس کے ساتھ ساتھ، وہ اپنے علاقے میں ایک فعال مجاہد تھا اور کابل میں طب (میڈیکل) کا ایک قابل، ذہین، باصلاحیت اور پرہیزگار طالب علم بھی تھا۔

بھائی کا بیان:

اس کا بھائی کہتا ہے: شہادت کے بعد میں اس کے ہاسٹل میں گیا جہاں فیصل مشال کا رہائشی کمرہ تھا۔ میں نے سوچا اگر اس کمرے کا کوئی کرایہ باقی ہو تو میں ادا کر دوں۔ وہاں ایک صاحب سے ملاقات ہوئی، انہوں نے مجھے بٹھالیا اور فیصل کے دیانت، تقویٰ اور پرہیزگاری کے بارے میں گفتگو شروع کی۔ اس دوران ان کی آنکھوں سے آنسو بہہ رہے تھے اور اس دوران دو گھنٹے گزر گئے۔ وہ بار بار کہہ رہے تھے:

اگر میں پورا دن بھی اس کی باتیں کروں، اُس کی دیانت، تقویٰ، پرہیزگاری اور خوش اخلاقی بیان کرتا رہوں، تب بھی کم ہے۔

اور میں یہ سب سن کر سوچ رہا تھا گویا کہ یہ شخص فیصل کا سگا بھائی ہو۔

مجلس کے بعد:

مجلس ختم ہونے کے بعد میں نے ان سے کہا: اگر فیصل جان پر آپ کا کوئی قرض ہو تو میں اسے ادا کرنے کے لیے تیار ہوں۔

وہ روتے روتے بولے: کسی کا کوئی قرض نہیں اُس پر۔

پھر میں نے ان سے فیصل جان کے بستر کے بارے میں بات کی اور کہا: والدہ نے اُس کا بستر مانگا ہے، میں چاہتا ہوں وہ اسے اپنے پاس رکھیں۔

وہ ایک لمحے کے لیے شدت سے رویا، اور پھر کہنے لگا: میں اُسے ایک یادگار کے طور پر اپنے پاس رکھنا چاہتا ہوں۔

میں نے جتنی بھی کوشش کی، مگر ممکن نہ ہوا کہ اُسے گھر لے جا سکوں۔

اخلاق اور سماجی برتاؤ:

وہ تمام مجاہدین، گاؤں والوں اور عام مسلمانوں کے ساتھ ایسا برتاؤ کرتا تھا جیسے برسوں سے ان سے جان پہچان رکھتا ہو۔ اگر اخلاقی پہلو سے شہید فیصل مشال تقبله الله کا جتنا بھی ذکر کیا جائے یا میں جتنا بھی اس کے بارے میں لکھوں، تب بھی اُس کے اخلاقی کمالات کی مکمل عکاسی ممکن نہیں۔ شہید فیصل مشال کی تمام جدوجہد، قربانیوں اور کوششوں کا واحد مقصد اللہ تعالیٰ کی زمین پر الہی احکام کا نفاذ اور ایک خالص اور پاکیزہ اسلامی نظام کا قیام تھا۔

شہادت:

شہید فیصل مشال تقبله الله، صوبہ وردگ کے سیدآباد ضلع میں کئی کارروائیوں میں بذاتِ خود شریک تھا، تاکہ شہادت کی عظیم سعادت حاصل کر سکے اور اپنے ربّ جلیل سے ملاقات کرے۔ لیکن ربّ العالمین کا فیصلہ کچھ اور تھا۔ اللہ تعالیٰ نے مجاہدین کو عظیم فتح نصیب فرمائی اور وہ اپنے سنگر کے ساتھیوں کے ہمراہ کابل میں داخل ہوئے۔ فتح کے بعد اس نے اپنے قائدین سے مطالبہ کیا کہ وہ اُسے باغیوں کے خلاف لڑنے دیں تاکہ وہ اپنا اصل مقصود، یعنی شہادت کا اعلیٰ اور باعزت مقام حاصل کر سکے، لیکن ساتھیوں نے اُسے اجازت نہیں دی۔

حالانکہ فیصل جامِ شہادت کا مدتوں سے پیاسا تھا۔

بالآخر کابل کی مبارک فتح کے دوران انہیں اور ان کے ساتھیوں کو سردار محمد داوود خان کے ۴۰۰ بستروں والے اسپتال کی حفاظت کی ذمہ داری سونپی گئی، تاکہ وہ اسپتال کا تحفظ یقینی بنائیں۔ انہوں نے اپنے قائدین کے حکم پر لبیک کہا اور اپنی ذمہ داری نبھانا شروع کر دی۔

فتح کو ابھی تین مہینے بھی نہیں گزرے تھے کہ ایک دن دوپہر کے وقت، شہید فیصل مشال تقبله الله چیک پوائنٹ پر پہرہ دے رہا تھا تاکہ اس کے ساتھی آرام سے دوپہر کا کھانا کھا سکیں۔ اسی دوران، ایک ملعون داعشی نے موٹرسائیکل پر سوار ہو کر چیک پوائنٹ پر خودکش حملہ کیا۔ اس ناپاک اور خبیث حملے کے نتیجے میں، شہید فیصل مشال نے اپنی سب سے بڑی تمنا پوری کرلی اور اپنے رب جلیل سے جا ملا۔

نحسبهم کذالک واللہ حسیبهم۔

یادیں:

پہلی یاد: (بھائی کے الفاظ میں)

شہید ڈاکٹر فیصل مشال ہمارے سب سے چھوٹے بھائی تھے اور والدہ کو بےحد عزیز تھے۔ لیکن گھر میں جب بھی کوئی معاملہ پیش آتا، وہی اسے حل کرتا یا والد، والدہ اور دیگر گھر والوں کو ایسی پختہ رائے دیتا، جیسے کوئی بڑا عالم یا جرگے کا معتبر شخص فیصلہ دے رہا ہو۔ عمر میں چھوٹا، مگر ذہن اور سوچ میں خاندان کا بڑا تھا۔

دوسری یاد:

ہم ساتویں سیکٹر میں تھے اور وہ ۴۰۰ بستروں والے اسپتال میں۔ دوپہر کا وقت تھا، میں فیصل مشال سے فون پر بات کر رہا تھا۔ وہ کہنے لگا: والی بال کھیلتے ہوئے ہاتھ زخمی ہو گیا ہے، ڈاکٹر سے وقت لیا ہے، ڈیڑھ بجے کے بعد علاج کرواؤں گا۔

پھر کہنے لگا: بعد میں بات کریں گے۔

مجھے بھی دوستوں نے کھانے پر بلایا، ہم بیٹھے اور کھانے لگے۔ تھوڑی دیر بعد ایک دوست کے فون پر کال آئی، کہا گیا: ’’عبدالحق چوک کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔‘‘ اس نے فون بند کر دیا۔

میں نے سوچا: ’’فیصل بھی تو اسی علاقے میں ہے، پتہ کرتا ہوں۔‘‘

فون آن کیا، بار بار کال کی، مگر جواب نہ ملا۔ ایک اور دوست کے پاس کال آئی، کہا گیا: ’’۴۰۰ بستروں والے اسپتال میں دھماکہ ہوا ہے۔‘‘

یہ سنتے ہی میرے دل کی دھڑکن تیز ہو گئی، گھبرا گیا، جلدی سے فیصل کو فون کیا، لیکن اس نے جواب نہ دیا۔ بار بار کوشش کی، چوتھی بار فون ملایا، اس بار کال مل گئی۔ میں نے کہا: ’’فیصل! خیریت ہے؟ جلدی بول!‘‘

ادھر سے ایک ایسی درد بھری آواز آئی، جیسے اسرافیل نے صور پھونک دیا ہو، میں وہیں زمین پر گر گیا۔

کچھ لمحوں کے لیے مکمل خاموشی چھا گئی۔

میری ساری امیدیں میرے کندھوں پر بوجھ بن گئیں۔

میں نے خود سے کہا: ’’اب فیصل اس دنیا میں نہیں رہا۔‘‘

آہ! بھائی، تُو مجھے کس کے حوالے کر گیا؟

میں اپنے کندھوں پر تیرا پانچواں جنازہ کیسے گھر لے جاؤں؟

میں ماں کا سامنا کیسے کروں گا؟

پتہ ہے اس نے مجھے فون پر کیا کہا: اس نے کہا: ’’فیصل شہید ہو گیا۔‘‘

ابھی تک وہ آواز میرے کانوں میں گونج رہی ہے:

فیصل شہید ہو گیا، فیصل شہید ہو گیا، فیصل۔۔۔

بھائی کہتے ہیں:

ہماری پیاری ماں ہمیشہ کہتی ہے: ’’ایک بیٹے کا بستر قندھار میں رہ گیا اور دوسرے کا بستر کابل میں۔‘‘

یہ جملہ ہمیں بھی اکثر رُلا دیتا ہے۔

ماں کہتی ہے: ’’میرے بیٹوں کے بستر مجھے واپس لا دو!‘‘

کبھی کبھار، ان بستروں کو دیکھ کر اُن کی دید کی پیاس بجھالوں گی۔

نوٹ:

دونوں شہید بھائی طالبعلم تھے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

شہید شیر علی (صابر کوچی) تقبلہ اللہ
ابطالِ امت

شہید شیر علی (صابر کوچی) تقبلہ اللہ

فروری 19, 2024
نوجوان شہید طالب علم سمیع اللہ (امر اللہ) تقبلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر
ابطالِ امت

نوجوان شہید طالب علم سمیع اللہ (امر اللہ) تقبلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر

جون 3, 2025
شہید امیر المؤمنین ملا اختر محمد منصور (رحمه الله) کی سوانح حیات اور خوارج کے خلاف موقف پر ایک مختصر جائزہ!
ابطالِ امت

شہید امیر المؤمنین ملا اختر محمد منصور (رحمه الله) کی سوانح حیات اور خوارج کے خلاف موقف پر ایک مختصر جائزہ!

مئی 22, 2025
بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ
ابطالِ امت

بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

فروری 21, 2026
امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح
ابطالِ امت

امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

اپریل 29, 2024
شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ
ابطالِ امت

شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

جنوری 30, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    0
    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026
    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    مارچ 4, 2026
    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

    مارچ 4, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version