پیر, مارچ 16, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    پاکستان تباہی کے دہانے پر!  بارہویں قسط

    پاکستان تباہی کے دہانے پر! بارہویں قسط

    مشرق وسطی کی بدلتی اور بگڑتی صورتحال

    مشرق وسطی کی بدلتی اور بگڑتی صورتحال

    جارحیت کے مقابل مزاحمتی قوتوں کی دلیرانہ جرأت!

    شیطانی ٹھکانوں پر استشہادی ڈرونز کے مہلک وار!

    پاکستان مشرقِ وسطیٰ کی جنگ سے بچنے کی جستجو میں!

    سخت حالات میں صلح کی پیشکش، مگر معمول کے حالات میں حملوں کا تسلسل!

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

شیطانی ٹھکانوں پر استشہادی ڈرونز کے مہلک وار!

سيف الدين

شیطانی ٹھکانوں پر استشہادی ڈرونز کے مہلک وار!
Share on FacebookShare on Twitter

مقامی ذرائع نے المرصاد کو بتاتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کے فوجی رجیم کی حالیہ وحشیانہ بمباریوں کے جواب میں ردِّ الظلم کے انتقامی حملوں کے سلسلے میں پاکستان کے حساس مقامات پر استشہادی ڈرونز کے ذریعے مہلک حملے کیے گئے ہیں۔ خطے میں جاری افغان ڈرون کارروائیوں کے خوف سے پاکستانی فوجی اپنے مراکز چھوڑ کر نکل آئے ہیں اور شہری آبادیوں، گھروں اور عوامی تنصیبات میں پناہ ڈھونڈنے پر مجبور ہیں۔

تجزیہ کاروں کے مطابق افغان دفاعی افواج کی فضائی کارروائیاں، جو زیادہ تر جدید فوجی ٹیکنالوجی پر مبنی ہیں اور جن میں ڈرون طیاروں کا استعمال کیا جاتا ہے، نہایت اہم اور دقیق نوعیت کی حامل ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ پاکستان کے دور دراز علاقوں، بڑے شہروں اور حتیٰ کہ دارالحکومت اسلام آباد میں بھی صرف فوجی مراکز کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ کوشش یہ کی جاتی ہے کہ فوجی اہداف کو دور فاصلے سے باریک بینی کے ساتھ زیرِ نگرانی رکھا جائے، تاکہ عوامی تنصیبات اور عام شہری ان مہلک ضربوں کی زد میں نہ آئیں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

پاکستان تباہی کے دہانے پر! بارہویں قسط

مشرق وسطی کی بدلتی اور بگڑتی صورتحال

جارحیت کے مقابل مزاحمتی قوتوں کی دلیرانہ جرأت!

استشہادی ڈرونز کے استعمال کا ایک اور نمایاں پہلو ان کی غیر معمولی دقت ہے۔ چونکہ مخصوص اہداف کا انتخاب نہایت احتیاط کے ساتھ کیا جانا ضروری ہوتا ہے، اس لیے یہ ڈرون طیارے جدید نگرانی کے نظام کے ذریعے ہدف کی نشاندہی کی اعلیٰ صلاحیت رکھتے ہیں۔ یہی دقت اس امر میں مدد دیتی ہے کہ فوجی کارروائیاں زیادہ تر محدود اور واضح اہداف تک مرکوز رہیں، جس کے نتیجے میں میدانِ جنگ میں غیر ضروری نقصانات کے امکانات کم اور غلطی کی گنجائش نہایت محدود ہو جاتی ہے۔

عسکری امور کے ماہرین کے بقول، یہ امارتِ اسلامیہ کی دفاعی افواج کی ایک مؤثر جنگی حکمتِ عملی ہے، جس کے ذریعے نسبتاً کم وسائل کے ساتھ بڑے فوجی اہداف کو اپنے مہلک واروں کی زد میں لایا جا سکتا ہے۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ڈرون طیاروں کو لاگت کے اعتبار سے نسبتاً مؤثر عسکری وسائل میں شمار کیا جاتا ہے۔ روایتی جنگی طیاروں یا بعض دیگر عسکری آلات کے مقابلے میں ڈرونز کا استعمال کم خرچ ہوتا ہے، لیکن اس کے بدلے میں وہ اہم معلومات فراہم کرنے اور دقیق اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

افغان دفاعی افواج کے استشہادی ڈرون سپاہیوں کی حفاظت کے اعتبار سے بھی نہایت اہم اور قیمتی سمجھے جاتے ہیں۔ اس طرح کہ سب سے پہلے انہی ڈرون طیاروں کے ذریعے خطرناک علاقوں کی نگرانی کی جاتی ہے، تاکہ فضائی قوت علاقے کی صورتحال کے بارے میں پیشگی معلومات حاصل کر سکے۔ اس عمل سے آپریشن کی منصوبہ بندی زیادہ مؤثر انداز میں ممکن ہو جاتی ہے اور فوجی دستوں کو درپیش ممکنہ خطرات کی سطح بھی کم ہو جاتی ہے۔
استشہادی ڈرونز کی اہمیت کے حوالے سے اگر پاکستانی ذرائع ابلاغ کا جائزہ لیا جائے تو واضح ہوتا ہے کہ افغان دفاعی افواج کے ان ڈرونز کے خوف نے وہاں کی فضا کو بے چینی سے بھر دیا ہے۔ چنانچہ متعدد میڈیا حلقے اپنے فوجی رجیم کی قیادت پر سخت تنقید کرتے ہوئے اسے اس بات کا ذمہ دار ٹھہرا رہے ہیں کہ اس نے جنگ کو پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد تک پہنچا دیا۔

یہ تمام تبصرے ایسے وقت میں سامنے آ رہے ہیں جب افغان دفاعی افواج کے فضائی ونگ نے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں واقع حمزہ کیمپ نامی فوجی افسران کے رہائشی کمپلیکس کے بلاک ۲۸ کو اپنے فضائی حملوں کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں درجنوں فوجی افسران ہلاک و زخمی ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

غزہ کی صورتحال سے آگاہ رہیں
جہادی تحریرات

غزہ کی صورتحال سے آگاہ رہیں

جولائی 15, 2024
اسلامی روح سے عاری خلافت! پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

اسلامی روح سے عاری خلافت! پہلی قسط

دسمبر 17, 2025
بلوچ قوم اور مسلح مزاحمت کا تاریخی پس منظر! دوسری قسط
تبصرے و تحریرات

بلوچ قوم اور مسلح مزاحمت کا تاریخی پس منظر! دوسری قسط

فروری 14, 2026
داعش ایک اجرتی گروہ
خوارج العصر

داعش ایک اجرتی گروہ

ستمبر 22, 2024
پاکستان کے بزدلانہ اقدامات کے مقابلے میں افغانستان کی غیر جانبدارانہ سیاست
سیاسی تحریرات

پاکستان کے بزدلانہ اقدامات کے مقابلے میں افغانستان کی غیر جانبدارانہ سیاست

دسمبر 29, 2024
اسلامی نظام میں کفار کے ساتھ تعامل کے اصول!   دوسری اور آخری قسط
تبصرے و تحریرات

اسلامی نظام میں کفار کے ساتھ تعامل کے اصول! دوسری اور آخری قسط

مئی 28, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    پاکستان تباہی کے دہانے پر!  بارہویں قسط

    پاکستان تباہی کے دہانے پر! بارہویں قسط

    مارچ 15, 2026
    مشرق وسطی کی بدلتی اور بگڑتی صورتحال

    مشرق وسطی کی بدلتی اور بگڑتی صورتحال

    مارچ 15, 2026
    جارحیت کے مقابل مزاحمتی قوتوں کی دلیرانہ جرأت!

    جارحیت کے مقابل مزاحمتی قوتوں کی دلیرانہ جرأت!

    مارچ 15, 2026
    شیطانی ٹھکانوں پر استشہادی ڈرونز کے مہلک وار!

    شیطانی ٹھکانوں پر استشہادی ڈرونز کے مہلک وار!

    مارچ 15, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version