اتوار, ستمبر 6, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! پندرھویں قسط

    اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! تیرہویں قسط

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

جارحیت کے مقابل مزاحمتی قوتوں کی دلیرانہ جرأت!

خالد احرار

جارحیت کے مقابل مزاحمتی قوتوں کی دلیرانہ جرأت!
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستانی فوجی رجیم، جو آج تک امریکی سرپرستی کے پرانے اور نئے زنجیروں میں جکڑا ہوا ہے، ایک بار پھر اپنا اصل چہرہ بے نقاب کر چکا ہے۔ حالیہ دنوں میں امارتِ اسلامیہ کی جانب سے پاکستانی فوجی اہداف پر کیے گئے کامیاب ڈرون حملے ایسا کاری اور ہلاکت خیز وار ثابت ہوئے کہ کرائے کے جنرل اپنی ہی چھاؤنیوں میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے اور خود کو ’’نمبر ون‘‘ کہنے والے خفیہ ادارے کی تمام تر دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔

یہ حملے کوئی اتفاقی ضرب نہ تھے؛ بلکہ انتقام کی بھڑکتی ہوئی آگ اور گہرے غور و تدبر کی بھٹی میں پکے ہوئے منصوبہ بند آپریشن تھے۔ پاکستانی فوج، جو امریکی منصوبوں کے دائرے میں رہتے ہوئے افغان سرزمین پر فضائی حملے کرتی ہے، شہری آبادی، عورتوں اور بچوں، دیہات، گھروں، مساجد، مدارس، ہسپتالوں اور مہاجر کیمپوں کو نشانہ بناتی ہے۔ یہ سب کچھ امریکی ڈالر، خفیہ معلومات، جدید ٹیکنالوجی، ایندھن اور لاجسٹک معاونت کے بغیر ممکن ہی نہ تھا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

امریکہ نہ صرف سیٹلائٹ، خفیہ معلومات اور فضائی نگرانی فراہم کرتا ہے بلکہ ہر بم، ہر ڈرون اور ہر کارروائی کے مالی بوجھ کو بھی اپنے کندھوں پر اٹھائے ہوئے ہے۔ ان حملوں کو بظاہر ’’امریکی مفادات کے تحفظ‘‘ کے نام پر جاری رکھا گیا ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ ان کا اصل مقصد امارتِ اسلامیہ کو کمزور کرنا اور افغان عوام کے خلاف جاری ظلم و بربریت کو برقرار رکھنا ہے، خواہ انہیں ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائیوں کا نام ہی کیوں نہ دیا جائے۔

دوسری جانب امارتِ اسلامیہ نے اپنے عوام کے دفاع، ان کی حرمت کے تحفظ اور ظلم کا بدلہ لینے کے لیے مؤثر انداز میں استشہادی ڈرونز کا استعمال کیا ہے۔ کوہاٹ چھاؤنی، نوشہرہ، ایبٹ آباد، جمرود، فیض آباد اور حتیٰ کہ راولپنڈی میں واقع نور خان ایئر بیس… یہ سب اہم فوجی مراکز ابابیلوں(ڈرونز) کے مہلک حملوں کی زد میں آکر کامیابی سے نشانہ بنائے جا چکے ہیں۔

آپ کے ڈرون شکن نظام بے بس، بے حس اور بالآخر بے فائدہ ثابت ہوئے۔ آپ کے یہ دعوے کہ ’’تمام حملے ناکام بنا دیے گئے‘‘ عوام کی جانب سے بنائی گئی ویڈیوز نے کھوکھلے ثابت کر دیے۔ یہ حملے اس قدر کامیاب تھے کہ فوجی اہداف کو براہِ راست نشانہ بنایا گیا، بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا گیا اور پاکستانی فوجی رجیم کو ایک واضح پیغام دے دیا گیا کہ آپ کے ظلم کا انتقام لیاجائے گا۔

یہ حقیقت روزِ روشن کی طرح عیاں ہے کہ پاکستانی کرائے کے جرنیل امریکی ایجنڈے کی خدمت میں افغان عوام پر ظلم و بربریت ڈھا رہے ہیں۔ وہ امریکی ڈالر، اسلحے اور پشت پناہی کے بل بوتے پر افغان فضائی حریم کی خلاف ورزی کرتے ہیں، مگر افغان جاں نثار مجاہدین محدود وسائل اور مکمل خودانحصاری کے ساتھ پاکستان کی درندگی کا دندان شکن جواب دے رہے ہیں۔ پاکستان کی غلام فوج کی یہ بزدلی اس امر کی غماز ہے کہ انہیں اپنی پالیسیوں پر کوئی اختیار حاصل نہیں؛ بلکہ وہ واشنگٹن کے اشاروں پر ناچتے ہیں اور ڈالر کے عوض اپنا وقار اور وطن تک بیچ ڈالنے پر آمادہ ہیں۔

امارتِ اسلامیہ کی جانب سے یہ ردِّ ظلم کی کارروائیاں محض ایک عسکری جواب نہیں، بلکہ ایک اصولی، ایمانی اور تاریخی موقف کی ترجمانی ہیں کہ: ظلم کا جواب قوت کے ساتھ دیا جاتا ہے۔ جب تک پاکستانی فوجی رجیم امریکی منصوبوں کے تحت افغان سرزمین پر فضائی بمباری، توپ خانے، گولہ باری اور ظلم و بربریت کا سلسلہ جاری رکھے گا، امارتِ اسلامیہ کی جوابی و انتقامی جدوجہد بھی اسی شدت اور عزم کے ساتھ جاری رہے گی۔

یہ ابابیلوں جیسے مہلک اور فیصلہ کن وار پاکستان کی بزدل فوج کے لیے ایک واضح پیغام ہیں کہ افغان دلیر اور سرشار مجاہدین نہ کبھی ٹوٹتے ہیں، نہ تھمتے ہیں اور نہ ہی سرِ تسلیم خم کرتے ہیں۔ ان کی مزاحمت ہر جارح کے لیے عبرت بنے گی، ہر ظالم کو اس کے انجام تک پہنچائے گی، اور وہ اپنے ہی خون کے سیلاب میں ڈوب جائے گا، ان شاء اللہ

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

دعوے سے حقیقت تک؛ عصرِ حاضر کے خوارج کی گمراہیوں کا جائزہ!  دوسری قسط
تبصرے و تحریرات

جون 4, 2025
اسلام میں فلسفۂ جہاد | اکتیسویں قسط
علمی تحریرات

اسلام میں فلسفۂ جہاد | اکتیسویں قسط

جون 9, 2024
تزکیۂ نفس کے لیے روزے کے ۳۰ دروس دوسری قسط
تبصرے و تحریرات

تزکیۂ نفس کے لیے روزے کے ۳۰ دروس دوسری قسط

فروری 21, 2026
خوارج (داعش) تاریخ کے اوراق میں | چوتھی قسط
خوارج العصر

خوارج (داعش) تاریخ کے اوراق میں | چوتھی قسط

اپریل 9, 2024
پاکستان اور تاجکستان: داعش خراسان کے نئے ڈیزائنر
سیاسی تحریرات

پاکستان اور تاجکستان: داعش خراسان کے نئے ڈیزائنر

جولائی 6, 2024
امت کے جسم پر گہرے زخم | پہلی قسط
علمی تحریرات

امت کے جسم پر گہرے زخم | پہلی قسط

ستمبر 18, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    ستمبر 6, 2026
    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    ستمبر 6, 2026
    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    ستمبر 5, 2026
    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    ستمبر 5, 2026

    تازہ خبریں

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist