پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات علمی تحریرات

القدس؛ اُمت کا زخمی دل | چھٹی قسط

ابو ہاجر الکردی

القدس؛ اُمت کا زخمی دل | چھٹی قسط
Share on FacebookShare on Twitter

القدس اسلامی دور میں:

۶۲۷عیسوی میں رومی قیصر ہرقل نے اس وقت کے ایرانی مشرک و مجوسیوں کو القدس سے نکالنے میں کامیابی حاصل کی، جیسا کہ قرآن مجید میں پیشگوئی کی گئی تھی:

[غُلِبَتِ الرُّومُ فِي أَدْنَى الْأَرْضِ وَهُمْ مِنْ بَعْدِ غَلَبِهِمْ سَيَغْلِبُونَ فِي بِضْعِ سِنِينَ]

"رومی (ایرانیوں کے مقابلے میں) قریب ترین زمین میں شکست کھا گئے، اور اپنی شکست کے بعد وہ چند سالوں میں غالب آئیں گے۔”

یہ پیشگوئی مسلمانوں کے لیے خوشخبری تھی کیونکہ وہ اہل کتاب کو مشرکوں پر ترجیح دیتے تھے۔ مزید برآں، پیغمبراسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلمانوں کو خوشخبری دی تھی کہ:

اس جیسی دیگر تحاریر

عید الاضحیٰ: تقوائے الٰہی، تسلیم و رضا اور ایثار کا مدرسہ!

عید الاضحیٰ: ملتِ ابراہیمی اور قربانی

سچی پیروی کا نرالا انداز

«إِنَّ الشَّامَ سَتُفْتَحُ إِنْ شَاءَ اللهُ، وبَيْتُ المَقْدِسِ سَتُفْتَحُ إِنْ شَاءَ اللهُ»

’’بیت المقدس جلد مسلمانوں کے ہاتھوں فتح ہو گا‘‘۔

یہ خوشی اُس وقت مکمل ہوئی جب حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ، جو کہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد دوسرے خلیفہ تھے، نے (۱۶ہجری قمری موافق ۶۲۷ عیسوی) بیت المقدس کو فتح کیا۔ حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ نے شام کے اہم شہروں کو فتح کرنے کے بعد قیساریہ اور بیت المقدس کی طرف رخ کیا، اور آخرکار قدس کو اپنے محاصرے میں لے لیا۔

اسلام کے بہادر سپہ سالار حضرت ابو عبیدہ بن الجراح رضی اللہ عنہ بھی حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ کے ساتھ بیت المقدس کے محاصرے میں شریک ہوئے۔ یہ محاصرہ طویل ہوگیا، اور آخرکار عیسائیوں نے صلح کی پیشکش کی، اس شرط پر کہ عالم اسلام کے خلیفہ کو خود آنا ہوگا اور صلح کا معاہدہ کرنا ہوگا، اور مسجد الاقصی کی چابیاں ان کے حوالے کی جائیں گی۔

حضرت ابو عبیدہ رضی اللہ عنہ نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو ایک خط بھیجا، جس میں لکھا گیا تھا کہ بیت المقدس کی فتح مسیحیوں کی درخواست پر خلیفہ کے آنے تک مؤخر کی جائے۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فوراً مدینہ منورہ میں مشاورتی کابینہ تشکیل دی اور مشورہ شروع کیا، ہر مشیر نے اپنی رائے پیش کی۔

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے کہا:’’چونکہ عیسائیوں کو بہت زیادہ خوف ہے، وہ صلح کی درخواست کر رہے ہیں، اگر ان کو مثبت جواب نہ دیا گیا تو وہ ذلیل و خوار ہو جائیں گے۔‘‘

پھر جب حضرت علی رضی اللہ عنہ کی باری آئی، تو حضرت علی رضی اللہ عنہ، جو پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کے داماد تھے، نے واضح طور پر کہا: ’’اے امیر المؤمنین! بیت المقدس کی چابیاں حاصل کرنا ایک تاریخی اعزاز ہے، جو صرف آپ کے شایان شان ہے۔‘‘

حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ اپنے چند ساتھیوں کے ساتھ، خاص طور پر حضرت عباس رضی اللہ عنہ کے ساتھ القدس روانہ ہوئے اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کو اپنے نائب کے طور پر منتخب کیا۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ ہمیشہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کو دوسرے افراد پر ترجیح دیتے تھے۔ جب بھی حضرت عمر رضی اللہ عنہ شام یا دوسرے علاقوں کا سفر کرتے، تو حضرت علی رضی اللہ عنہ کو مدینہ منورہ میں اپنا نائب مقرر کرتے تھے۔ اس طرح کل ۱۲ مرتبہ حضرت عمرؓ نے حضرت علیؓ کو اپنا نائب منتخب کیا۔

جب حضرت عمر رضی اللہ عنہ جابیہ علاقے میں پہنچے، تو انہوں نے خود ہی صلح کا معاہدہ لکھا اور اس پر دستخط کیے۔ اسلام کے عظیم سپہ سالاروں جیسے حضرت خالد بن ولید، حضرت ابو عبیدہ بن جراح، حضرت عمرو بن الالعاص اور حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہم کو اس معاہدے کا گواہ بنایا۔ پھر یہ معاہدہ اسقف اعظم صفر نیوس کے ساتھ دستخط کیا گیا۔ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی طرف سے القدس کے باشندوں کے ساتھ کیے گئے صلح کے معاہدے کا متن:

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

’’ یہ وہ امان ہے جو اللہ کے بندے امیر المؤمنین عمر نے ایلیاء کے لوگوں کو دی ،یہ امان ان کی جان، مال، گرجا، صلیب، تندرست، بیمار اور ان کے تمام مذہب والوں کے لیے ہے؛ اس طرح کہ ان کے گرجاؤں میں نہ سکونت کی جائے گی، نہ وہ ڈھائے جائیں گےنہ ان کو اورنہ ان کے احاطہ کو کچھ نقصان پہنچایا جائے گا،نہ ان کی صلیبوں اور ان کے مال میں کچھ کمی کی جائے گی، مذہب کے بارے میں ان پر جبر نہ کیا جائے گا، نہ ان میں سے کسی کو نقصان پہنچایا جائے گا، ایلیاء میں ان کے ساتھ یہودی نہ رہنے پائیں گے، ایلیاء والوں پر یہ فرض ہے کہ دیگر شہروں کی طرح جزیہ دیں۔

وہ رومی جو القدس میں ہیں، وہ آزادانہ طور پر اس شہر سے باہر اپنے ملک واپس جا سکتے ہیں، بشرطیکہ وہ کسی محفوظ جگہ تک پہنچ جائیں، وہ اور ان کے مال محفوظ رہیں گے۔ جو بھی یہاں رہنا چاہے اور شہر کے لوگوں کی طرح حقوق حاصل کرنا چاہے، اسے جزیہ ادا کرنا ہوگا۔ ایلیاء کے لوگ حق رکھتے ہیں کہ وہ رومیوں کے ساتھ جا سکتے ہیں، اور وہ بھی جب تک کسی محفوظ جگہ تک نہ پہنچ جائیں، محفوظ رہیں گے۔

جو لوگ دوسرے علاقوں سے ایلیاء آئے اور یہاں مقیم ہوئے، ان کے پاس یہ اختیار ہے کہ وہ اپنے علاقے واپس جا سکتے ہیں یا یہاں رہ سکتے ہیں اور جیسے شہر کے دیگر لوگ جزیہ ادا کرتے ہیں، ویسا ہی کریں۔ جزیہ کے علاوہ ان سے کچھ نہیں لیا جائے گا، مگر جب ان کی زرعی پیداوار حاصل کی جائے گی، تو انہیں اپنی زمین سے حاصل ہونے والا خراج اسلامی حکومت کو دینا ہوگا‘‘۔

یہ معاہدہ ذاتی طور پر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے ہاتھ سے مہر، دستخط اور تحریر کیا گیا تھا اور بعد میں دیگر افراد نے بھی اس پر دستخط کیے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

یہود کون ہیں؟ تیر ہویں قسط
تبصرے و تحریرات

یہود کون ہیں؟ تیر ہویں قسط

مئی 24, 2026
القدس؛ اُمت کا زخمی دل | دوسری قسط
علمی تحریرات

القدس؛ اُمت کا زخمی دل | دوسری قسط

دسمبر 14, 2024
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے دریچوں سے | چھٹی قسط
علمی تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے دریچوں سے | چھٹی قسط

فروری 12, 2025
امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ | سترہویں قسط
علمی تحریرات

امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ | سترہویں قسط

جنوری 11, 2025
امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ!  چوبیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ! چوبیسویں قسط

اپریل 21, 2025
تعریف یکساں مگر افکار میں تفاوت
علمی تحریرات

تعریف یکساں مگر افکار میں تفاوت

اگست 26, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version