جمعرات, نومبر 26, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    امیرالمؤمنین حفظہ اللہ تعالیٰ کے فرامین: معاشرے کی رہنمائی اور اصلاح کے چراغ دوسری قسط

    تاریخِ اسلام میں منحرف تحریکیں اور فرقے! چوتھی قسط

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! نویں قسط

    امیرالمؤمنین کے فرامین اور افغانستان میں شرعی، خاندانی و معاشرتی اصلاحات! چوتھی قسط

    فوجی کاروبار: ریاست کے اندر ریاست؟

    فوجی کاروبار: ریاست کے اندر ریاست؟

    اقوامِ متحدہ سے رکنیت کا مطالبہ!

    اقوامِ متحدہ سے رکنیت کا مطالبہ!

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    شہید مطیع اللہ بلوچ تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید قاری بختیار علی فاروق کی زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

تاریخِ اسلام میں منحرف تحریکیں اور فرقے! چوتھی قسط

سعید

Share on FacebookShare on Twitter

تاریخ وہ آئینہ ہے کہ اگر ہم اس میں غور سے دیکھیں تو اس میں اپنی آج کی حالت کی تصویر دیکھ سکتے ہیں۔ خوارج صدیوں پہلے گزر گئے، لیکن ان کی فکر زندہ رہی۔ انہوں نے نہروان کی سرزمین پر موت کی نیند سوئی، لیکن تکفیر، تشدد، ظاہر بینی اور افراط کے افکار باقی رہ گئے۔ یہ افکار وقتاً فوقتاً مختلف گروہوں کی شکل میں ظاہر ہوتے رہتے ہیں۔ داعش بھی اسی منحرف فکر کی ایک مثال ہے جو خود کو ’’دولتِ اسلامیہ‘‘ کہتی ہے، لیکن مسلمانوں کے خلاف قتل و تشدد کا راستہ اختیار کر چکی ہے۔

امت کے بڑے علماء واضح طور پر کہہ چکے ہیں کہ داعش ابتدائی خوارج کی فکر کا تسلسل ہے، جن کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: «یَقْتُلُونَ أَهْلَ الْإِسْلَامِ وَیَدَعُونَ أَهْلَ الْأَوْثَانِ».

اس جیسی دیگر تحاریر

امیرالمؤمنین حفظہ اللہ تعالیٰ کے فرامین: معاشرے کی رہنمائی اور اصلاح کے چراغ دوسری قسط

امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! نویں قسط

امیرالمؤمنین کے فرامین اور افغانستان میں شرعی، خاندانی و معاشرتی اصلاحات! چوتھی قسط

۱۔ آج کے دور کے لیے خوارج کا پہلا سبق، گناہ کی وجہ سے تکفیر کے خطرے سے متعلق ہے۔ خوارج کبیرہ گناہ کے مرتکب کو کافر قرار دیتے تھے اور اسی راستے سے مسلمانوں کا خون بہانا جائز سمجھتے تھے۔ داعش نے بھی یہی راستہ اختیار کیا، اپنے گھڑے ہوئے فتووں کے ذریعے مسلمانوں کو گناہ یا فکری مخالفت کی وجہ سے اسلام سے خارج سمجھا اور انہیں قتل کرنا عبادت قرار دیا۔

۲۔ دوسرا سبق، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث میں خوارج کی علامات کو پہچاننا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نہ صرف ان کے وجود کی خبر دی، بلکہ ان کی علامات کو اتنی تفصیل سے بیان فرمایا ہے کہ گویا انہیں اپنی آنکھوں سے دیکھا ہو: «قوم أحداث الأسنان، سفهاء الأحلام»و ایسے نوجوان جو لوگوں کی بہترین باتیں کریں گے، قرآن عظیم الشان پڑھیں گے، لیکن وہ ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا اور وہ دین سے اس طرح نکل جائیں گے جیسے تیر شکار سے نکل جاتا ہے۔

یہ وصف آج داعش اور اس جیسے گروہوں پر پوری طرح صادق آتا ہے؛ وہ نوجوان جو ’’خلافت‘‘ اور ’’جہاد‘‘ کے نعروں کے تحت گمراہ کیے گئے، قرآن عظیم الشان پڑھا اور نمازیں ادا کیں، لیکن عملی طور پر مسلمانوں کا خون بہایا اور شہروں کو تباہ کیا۔ مسجد نبوی کے مدرس، شیخ عبدالمحسن العباد نے بھی داعش کو ایک ’’فرقہ‘‘ قرار دیا ہے جو عراق میں وجود میں آیا اور جس کی بنیاد تکفیر اور مسلمانوں کے خون کو حلال سمجھنے پر قائم ہے۔

۳۔ تیسرا سبق، تکفیری تحریکوں کے مقابلے میں علما کا کردار ہے۔ خوارج نے حضرت علی اور ابن عباس رضی اللہ عنہما کے مقابل موقف اختیار کیا تھا، لیکن امت کے علما ہر دور میں حق کی آواز بلند کرنے کی ذمہ داری رکھتے ہیں۔ ہر علاقے کے علما کو چاہیے کہ اس سے پہلے کہ نوجوان تکفیر کے جال میں پھنسیں، انہیں دین کی صحیح سمجھ سے آشنا کریں۔ داعش نے حتیٰ کہ ابن باز، ابن عثیمین اور البانی کی بھی تکفیر کی تھی، یہ خود اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ جب تکفیر کا سلسلہ شروع ہو جائے تو کوئی بھی اس سے محفوظ نہیں رہتا، حتیٰ کہ امت کے کبار علما بھی۔

۴۔ چوتھا سبق، دین میں ظاہر بینی سے اجتناب کرنا ہے۔ خوارج عبادت گزار تھے، لیکن ان کی عبادت نے انہیں اللہ تعالیٰ جل جلالہ کے قرب کے بجائے اس مقام تک پہنچا دیا کہ وہ مسلمانوں پر تلواریں اٹھانے لگے۔ آج بھی تکفیری تحریکیں دینداری کی ظاہری شکل کے پردے میں نوجوانوں کو گمراہ کرتی ہیں۔ سبق یہ ہے کہ دین ربانی علماء سے سیکھا جائے، نہ جذباتی مقررین سے اور نہ ہی مجازی فضا سے، جہاں ہر شخص خود کو مفسر اور فقیہ سمجھتا ہے۔

۵۔ آخری سبق، اللہ تعالیٰ جل جلالہ کی رحمت سے امید رکھنا اور مایوسی و افراط سے اجتناب کرنا ہے۔ خوارج اللہ تعالیٰ جل جلالہ کی رحمت سے مایوس ہو گئے اور گناہ گاروں کو ہمیشہ کے لیے جہنم میں سمجھنے لگے۔ لیکن اہل سنت والجماعت خوف اور امید کے درمیان زندگی گزارتے ہیں، گناہ کو گناہ سمجھتے ہیں، لیکن توبہ کا دروازہ بند نہیں کرتے اور کسی مسلمان کی آسانی سے تکفیر نہیں کرتے۔ یہی اعتدال وہ راستہ ہے جسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام نے اختیار کیا تھا اور جس نے امت کو ٹکڑے ٹکڑے ہونے سے بچایا تھا۔ خوارج چلے گئے، لیکن ان کا سبق باقی رہا۔ جو شخص علم کے بغیر اور تکفیر کے راستے سے دین کا آغاز کرے گا، اس کا انجام وہی تلوار ہوگی جو بالآخر اسی کی اپنی گردن کی طرف پلٹ آئے گی۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

۲۴ اسد؛ ظالموں کی شکست اور طالبان کی فتح!
تبصرے و تحریرات

اگست 15, 2025
سات اکتوبر: افغانستان پر امریکی حملوں کے اصل مقاصد!
تبصرے و تحریرات

سات اکتوبر: افغانستان پر امریکی حملوں کے اصل مقاصد!

اکتوبر 7, 2025
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے!  پچیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! پچیسویں قسط

مئی 13, 2025
فکری یلغار؛ جو مفاہیم کی تبدیلی سے شروع اور معاشرے کی تباہی پر منتج ہوتی ہے!
تبصرے و تحریرات

فکری یلغار؛ جو مفاہیم کی تبدیلی سے شروع اور معاشرے کی تباہی پر منتج ہوتی ہے!

دسمبر 27, 2025
حاکم قیادت اور اس کے روشن مقاصد!
تبصرے و تحریرات

حاکم قیادت اور اس کے روشن مقاصد!

جون 23, 2025
خوارج قرآن کریم نہیں سمجھتے؛ چند مثالیں | پہلی قسط
خوارج العصر

خوارج قرآن کریم نہیں سمجھتے؛ چند مثالیں | پہلی قسط

مارچ 13, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    امیرالمؤمنین حفظہ اللہ تعالیٰ کے فرامین: معاشرے کی رہنمائی اور اصلاح کے چراغ دوسری قسط

    امیرالمؤمنین حفظہ اللہ تعالیٰ کے فرامین: معاشرے کی رہنمائی اور اصلاح کے چراغ دوسری قسط

    نومبر 26, 2026
    تاریخِ اسلام میں منحرف تحریکیں اور فرقے! چوتھی قسط

    تاریخِ اسلام میں منحرف تحریکیں اور فرقے! چوتھی قسط

    نومبر 26, 2026
    اسلامی حکومت!

    اسلامی حکومت!

    نومبر 25, 2026
    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! نویں قسط

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! نویں قسط

    نومبر 25, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    اکتوبر 11, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ستمبر 30, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ستمبر 23, 2026
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist