ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

    گھر جلا تو کیا، دیواریں تو پختہ ہو گئیں!

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

عالم اسلام کے عدم استحکام کی مثلث؛ داعش، آئی ایس آئی اور صہیونیت کا خفیہ تعاون

باچا کاکڑ

عالم اسلام کے عدم استحکام کی مثلث؛ داعش، آئی ایس آئی اور صہیونیت کا خفیہ تعاون
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان نے ۱۹۴۷ء میں برطانوی ہندوستان سے علیحدگی اختیار کی اور بظاہر آزادی حاصل کی، مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ ملک کبھی آزاد ہوا ہی نہیں۔ برطانوی فوج تو چلی گئی مگر استعماری ذہنیت جوں کی توں موجود رہی؛ صرف اس نے اپنی شکل بدلی اور نیا لباس پہن لیا۔

ایوب خان سے لے کر باجوہ اور عاصم منیر تک، راولپنڈی میں بیٹھا ایک نامزد جنرل ہمیشہ یہ طے کرتا رہا ہے کہ پاکستان کے پسے ہوئے عوام کی تقدیر کیا ہوگی، اور وہ کس قسم کی ذلت اور رسوائی برداشت کرنے پر مجبور ہوں گے۔ وہ نظام جو کبھی بھی اس ملک کے شریف لوگوں کی مرضی کا نہیں تھا، مگر ہمیشہ طاقت کے بل پر ان پر مسلط رہا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

اپنی بقا کے لیے اس بدنام رجیم نے قومی بجٹ کا ستر فی صد سے زائد حصہ فوج کے لیے مخصوص کر رکھا ہے، جبکہ ملک میں غربت کی شرح چالیس فیصد تک جا پہنچی ہے۔ اس کے ساتھ جبری گمشدگیاں، ماورائے عدالت قتل، اور قدرتی وسائل کی لوٹ مار؛ یہ سب پاکستان کی ۷۸ سالہ تاریخ کا ایک تاریک باب ہے۔

پاکستان نے اپنے قیام ہی سے اسلام اور اسلامی شعائر کو، اسلام اور مسلمانوں ہی کے خلاف استعمال کیا ہے۔ اس ملک کی تاریخ غداری اور فریب سے بھری پڑی ہے۔ اس کی ایک چھوٹی مثال وہ عرب مجاہدین ہیں جنہیں پاکستان نے گرفتار کرکے امریکہ کے حوالے کیا؛ وہ لوگ جنہوں نے پُرسکون و آرام دہ زندگی اور اپنے گھر بار چھوڑ کر جارح قوتوں کے خلاف جہاد کے لیے یہاں کا رخ کیا تھا۔

اگرچہ داعش کے وجود میں آںے کے بعد شروع میں کچھ لوگوں نے داعشی خوارج کے نمودار ہونے کو امت کی نجات کا ایک پیغام سمجھا تھا، لیکن آج یہ حقیقت کسی پر پوشیدہ نہیں رہی کہ یہ گمراہ گروہ دراصل اسلام کو کمزور کرنے کا ایک منصوبہ ہے۔ اسی حقیقت نے پاکستان کو مجبور کیا کہ وہ اس گروہ کے عناصر کو اپنے مقاصد کے لیے کرائے پر لے اور اپنے مذموم مقاصد کو عملی جامہ پہنانے کے لیے استعمال کرے۔

اس باطل محاذ میں صرف پاکستان اور داعش ہی نہیں تھے، بلکہ صہیونی ریاست کے خوارج کے ساتھ گہرے روابط نے اس خون آشام نظام کے لیے بھی مداخلت کی راہیں ہموار کر دیں۔ یوں داعش، پاکستان اور صہیونیت کا ایک سیاہ مثلث تشکیل پایا؛ ایسا مثلث کہ جس کے ہر پہلو کا نام اور نشان الگ ہے، مگر تینوں ایک ہی چھت کے نیچے جمع ہو کر اسلام کے خلاف اپنے مشترکہ منصوبوں پر عمل کر رہے ہیں۔

ذیل میں اس ناپاک مثلث کی چند کارستانیوں کا جائزہ پیش ہے:
۱۔ بلوچ حریت پسندوں کے خلاف جنگ
اس سیاہ اتحاد کے مشترکہ اہداف میں سے ایک یہ تھا کہ ’’بلوچ لبریشن آرمی‘‘ (BLA) کو کچلا جائے؛ وہ تحریک جو جغرافیہ کو تقسیم کرنے کے لیے نہیں، بلکہ پاکستانی فوج کے ظلم و جبر کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئی ہے۔

یہ بھی حقیقت ہے کہ وہ صوبہ جو پاکستان کو ۷۰ فیصد گیس فراہم کرتا ہے، خود اس کے ۸۰ فیصد عوام بجلی سے محروم ہیں۔ ریکوڈک اور سینڈک کے کان فوج اور چینی کمپنیوں کے ہاتھوں لوٹے جا رہے ہیں، جن کے اصل مالکان بلوچ عوام کو کوئی حصہ نہیں دیا جاتا۔ ظلم اور استحصال کے ایسے بے شمار سانحے ہیں جو اس مختصر تحریر میں سموئے نہیں جا سکتے۔

۲۔ تحریک طالبان پاکستان کے خلاف جنگ
پاکستان کے وسیع پروپیگنڈے اور غلط دعوؤں کے برعکس، تحریک طالبان پاکستان کوئی ایسی جماعت نہیں جو افغانستان سے درآئی ہو؛ بلکہ یہ خود پاکستانی فوج کے برسوں پر مشتمل ظلم و جبر کا نتیجہ ہے۔ سوات، وزیرستان اور مہمند کی وہ خونریز کارروائیاں جن میں ہزاروں شہری شہید کیے گئے، مدارس تباہ کیے گئے اور لاکھوں لوگ بے گھر ہوئے؛ انہی مظالم نے اس سرزمین کے نوجوانوں میں بغاوت کی روح پھونکی۔

تحریک طالبان پاکستان کا ہر رکن پاکستانی ہے، اور ان کی دشمنی بھی اسی فوج سے ہے جو گزشتہ ستر برسوں سے پختون عوام کو دوسرے درجے کے شہری سمجھتی آئی ہے۔ یہی دشمنی آج پہلے سے زیادہ گہری ہو چکی ہے اور اس نے پاکستان کے فوجی نظام کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں۔

۳۔ افغانستان کے اسلامی نظام کے خلاف محاذ
اس سیاہ اتحاد؛ پاکستان، داعش اور اسرائیل کا سب سے بڑا اور بنیادی ہدف بلا شبہ افغانستان کے اسلامی نظام کو کمزور کرنا ہے۔ وہ نظام جو گزشتہ چار برس ہوئے قائم ہوا اور اس مختصر مدت میں ایک آزاد اسلامی حکومت کی عظمت پوری دنیا پر واضح کر دی۔

داعشی خوارج نے امریکی قبضے کے دوران بھی افغان مجاہدین کو کمزور کرنے کی بھرپور کوشش کی، مگر جب وہ افغانستان میں مکمل طور پر کچلے گئے، تو اب وہ پاکستان کی آئی ایس آئی اور صہیونی موساد کے سائے تلے سرحدوں سے باہر تربیت پا رہے ہیں، اور وقتاً فوقتاً افغانستان میں تخریب کاری کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔ مگر اسلامی نظام کے جان نثار مجاہدین نے اب تک ان کی تمام سازشیں ناکام بنائی ہیں۔

یہ سوال قارئین کے ذہن میں پیدا ہو سکتا ہے کہ آخر صہیونی ریاست پاکستان اور داعش کے ساتھ کیوں کھڑی ہے؟
اس کا مختصر جواب ’’مفاد‘‘ ہے۔
صہیونیت ہمیشہ سے کوشش کرتی رہی ہے کہ عالمِ اسلام میں عدمِ استحکام رہے، تاکہ کوئی طاقتور، متحد اور مستقل اسلامی قوت اُبھر نہ سکے۔ بلوچ تحریک کو کچلنا، پاکستانی طالبان کے خلاف پسِ پردہ جنگ، اور افغانستان کے اسلامی نظام پر دباؤ؛ یہ تمام اقدامات وہ عوامل ہیں جو عالمِ اسلام کی قوت واتحاد کو ضائع کرتے اور ایک مضبوط اسلامی قوت کے ابھرنے کی راہ میں رکاوٹ بنتے ہیں۔

اسی وجہ سے کہا جا سکتا ہے کہ داعش اور آئی ایس آئی محض اوزار ہیں؛ ایسے اوزار جو انتشار، عدمِ استحکام اور ہر آزاد اسلامی حکومت کے قیام کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کے لیے استعمال کیے جا رہے ہیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

مختلف موضوعات میں داعش کے باہمی اختلافات
خوارج العصر

نومبر 10, 2024
خوارج (داعش) تاریخ کے اوراق میں | اکیسویں قسط
خوارج العصر

خوارج (داعش) تاریخ کے اوراق میں | اکیسویں قسط

ستمبر 9, 2024
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! بائیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

مئی 3, 2025
خوارج؛ تکفیر کے دعویدار؛ خود گناہ کبیرہ کے مرتکبین! دوسری قسط
تبصرے و تحریرات

خوارج؛ تکفیر کے دعویدار؛ خود گناہ کبیرہ کے مرتکبین! دوسری قسط

اپریل 21, 2025
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے دریچوں سے | چوتھی قسط
علمی تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے دریچوں سے | چوتھی قسط

فروری 8, 2025
۶ جدی؛ دشمن کی یلغاروں کے بعد افغانستان اور علماء کا مرکزی کردار!
تبصرے و تحریرات

۶ جدی؛ دشمن کی یلغاروں کے بعد افغانستان اور علماء کا مرکزی کردار!

دسمبر 27, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026
    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    مارچ 4, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version