ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

    گھر جلا تو کیا، دیواریں تو پختہ ہو گئیں!

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیاسی بے ثباتی؛ مسئلہ کہاں ہے؟

خلیل سفیان

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیاسی بے ثباتی؛ مسئلہ کہاں ہے؟
Share on FacebookShare on Twitter

۲۰۰۱ء کے بعد افغانستان اور پاکستان کے درمیان سیکیورٹی صورتحال گہرے تغیرات کا مشاہدہ کرتی رہی ہے۔ ستمبر کے حملوں کے بعد، جب امریکہ نے افغانستان پر فوجی حملہ کیا اور عالمی اتحاد کی افواج نیٹو کے تحت تعینات ہوئیں، پاکستان نے اس وقت کے صدر پرویز مشرف کی قیادت میں امریکہ کے ساتھ اسٹریٹجک تعاون کا اعلان کیا۔ یہ فیصلہ محض سفارتی تبدیلی نہیں تھا، بلکہ خطے کی سیکیورٹی توازن میں ایک گہرا انقلاب لایا، جس کے اثرات آج تک محسوس کیے جاتے ہیں۔

پاکستان نے باضابطہ استدلال کیا کہ عالمی برادری کے ساتھ تعاون اس کے قومی مفادات اور بین الاقوامی دباؤ کے پیش نظر ضروری تھا، لیکن اندرونی حالات جلد ہی بدل گئے۔ خاص طور پر سابقہ قبائلی علاقے فاٹا فوجی آپریشنز کا مرکز بن گئے۔ ۲۰۰۴ء کے بعد شمالی اور جنوبی وزیرستان، باجوڑ، خیبر اور دیگر علاقوں میں وسیع پیمانے پر آپریشنز کیے گئے۔ پاکستان فوج کے مطابق، ان مختلف آپریشنز میں ہزاروں عسکریت پسند ہلاک اور سیکڑوں فوجی بھی قتل ہوئے۔ ۲۰۱۴ء میں ’’ضربِ عضب‘‘ آپریشن کے دوران صرف شمالی وزیرستان میں ایک ملین سے زائد افراد بے گھر ہوئے، اور مجموعی طور پر ۲۰۰۸ء سے ۲۰۱۶ء کے درمیان بے گھر ہونے والوں کی تعداد پانچ ملین تک پہنچ گئی۔

اس جیسی دیگر تحاریر

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

دوسری جانب، امریکہ کے ڈرون حملے پاکستان کے قبائلی علاقوں میں سب سے زیادہ متنازعہ موضوع بن گئے۔ صحافتی تحقیق کے مطابق، ۲۰۰۴ء سے ۲۰۱۸ء کے درمیان پاکستان میں ۴۳۰ سے زائد ڈرون حملے کیے گئے، جن کے نتیجے میں ۲۵۰۰ سے ۴۰۰۰ افراد ہلاک ہوئے۔ شہری نقصان کی تعداد مختلف ذرائع کے مطابق مختلف ہے، لیکن اندازہ ہے کہ اس میں سیکڑوں عام شہری بھی شامل تھے۔ بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں نے اپنے رپورٹس میں شفافیت کی کمی، احتساب کی کمی، اور شہریوں کے حقوق کی پامالی کو سنگین مسئلہ قرار دیا۔

ڈرون جنگ نے مقامی عوام کے ذہنیت پر گہرا اثر چھوڑا اور ریاست اور معاشرے کے درمیان اعتماد کی کمی میں اضافہ کیا۔

افغانستان کی جنگ میں انسانی جانوں ضیاع بھی نہایت زیادہ رہا۔ اقوام متحدہ کی مشن برائے افغانستان (UNAMA) کی سالانہ رپورٹس کے مطابق، ۲۰۰۹ء سے ۲۰۲۱ء تک ۴۶ ہزار سے زائد عام شہری ہلاک اور ۸۰ ہزار سے زیادہ زخمی ہوئے۔ یہ اعداد و شمار صرف دستاویزی واقعات پر مبنی ہیں اور حقیقی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہو سکتی ہے۔ اس جنگ میں نہ صرف انسانی جانوں کا نقصان ہوا بلکہ اقتصادی ڈھانچوں کو بھی نقصان پہنچایا اور غربت کی شرح کو بلند سے بلند ہوتی گئی۔

سیکیورٹی کے نظریات کے مطابق، افغانستان اور پاکستان کے تعلقات ’’سیکیورٹی ڈائلیما‘‘ (Security Dilemma) کا کلاسیکی مظاہرہ ہیں۔ ہر فریق جب اپنی دفاعی تیاریوں میں اضافہ کرتا ہے تو دوسرا فریق اسے خطرے کے طور پر دیکھتا ہے۔ پاکستان ہمیشہ اس بات پر تشویش کا اظہار کرتا رہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے عسکری گروہوں، خصوصاً تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی سرگرمیوں کے لیے استعمال ہو رہی ہے۔ افغان حکام اس الزام کی تردید کرتے ہیں اور بارہا کہتے رہے ہیں کہ افغانستان کی زمین کسی بھی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دی جائے گی۔ یہ باہمی شبہات اعتماد کی فضا کو کمزور کرتے ہیں اور سرحدی جھڑپوں میں اضافے کا باعث بنتے ہیں۔

۲۰۲۱ء ماہ اگست میں غیر ملکی افواج کے انخلاء کے بعد، جب کابل میں امارتِ اسلامیہ نے حکومت سنبھالی، تو علاقائی سیکیورٹی صورتحال میں ایک بار پھر تبدیلی آئی۔ پاکستان توقع کرتا رہا کہ نئی حکومت ٹی ٹی پی کے خلاف سخت اقدامات کرے گا، مگر پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف کانفلکٹ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز (PICSS) کی رپورٹس کے مطابق، ۲۰۲۳ء میں پاکستان میں ۷۰۰ سے زائد سیکیورٹی واقعات درج کیے گئے اور ہلاکتوں کی تعداد ۲۰۱۴ء کے بعد سب سے زیادہ سطح پر پہنچی۔ اس اضافے نے پاکستان کے داخلی سیاسی اور سیکیورٹی بحث کو مزید گرم کر دیا۔

اسی دوران پاکستان کو خطرناک اقتصادی بحران کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ ۲۰۲۳ء میں مہنگائی کی شرح ۳۰ فیصد تک پہنچ گئی اور غیر ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر کم ہو گئے۔ سیاسی بے ثباتی میں بھی اضافہ ہوا، خاص طور پر سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد فوج اور سول حکومت کے درمیان اختلافات، احتجاجی ریلیاں اور سیاسی گرفتاریوں نے سیکیورٹی کی فضا کو مزید پیچیدہ کر دیا۔ بیشتر تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ داخلی سیاسی اور اقتصادی دباؤ سیکیورٹی بحران کی شدت سے براہِ راست منسلک ہیں۔

سرحدی انتظامیہ کا معاملہ بھی اختلافات کی بنیادی وجہ ہے۔ پاکستان نے باڑ لگانے کے منصوبے کو اپنی قومی سیکیورٹی پالیسی کا حصہ قرار دیا، مگر افغانستان میں اس پر تنقید کی جاتی رہی۔ کئی مرتبہ سرحدی جھڑپیں ہوئیں، گزرگاہیں بند ہوئیں اور تجارتی سرگرمیاں متاثر ہوئیں۔

دونوں فریقین کی جانب سے علماء کی کانفرنسیں، فوجی اور سفارتی مذاکرات اور مشترکہ کمیٹیاں قائم کرنا تشدد کو کم کرنے کی کوششیں سمجھی جاتی ہیں، مگر اب تک کوئی پائیدار میکانزم قائم نہیں ہو سکا۔ تجزیاتی جائزہ ظاہر کرتا ہے کہ یہ بحران کثیرالجہتی نوعیت کا حامل ہے: تاریخی بے اعتمادی، جغرافیائی سیاسی مقابلہ، نیابتی پالیسیوں، داخلی سیاسی بحرانوں اور اقتصادی دباؤ نے ایک دوسرے کو مضبوط کیا اور صورتحال مزید پیچیدہ کر دی ہے۔

صرف فوجی کارروائیاں ناراض گروہوں کو دوبارہ سرگرم ہونے سے روکنے کے لیے کافی نہیں ہیں، اگر ان کے ساتھ سیاسی شمولیت، اقتصادی مواقع اور علاقائی تعاون موجود نہ ہوں۔ تجربہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ ہر بار تشدد میں اضافہ وقتی طور پر کسی فریق کے لیے تکتیکی کامیابی ہوسکتی ہے، لیکن طویل المدتی استحکام کی ضمانت نہیں دیتی۔ چند ماہ قبل پاکستان نے افغانستان کے دارالحکومت سمیت بعض علاقوں میں فضائی حملے کیے، یہ دعویٰ کرتے ہوئے کہ ٹی ٹی پی افغان سرزمین پر سرگرم ہے، جس کے جواب میں امارتِ اسلامیہ نے مناسب انداز میں جوابی کارروائیاں کیں اور پاکستانی فوج کو بھاری نقصان پہنچایا۔

جب پاکستان نے خود کو خطرے میں پایا تو اس نے سیز فائر اور سیاسی حل کی درخواست کی۔ مذاکرات کے لیے تیسرے فریق کو منتخب کیا گیا، لیکن پاکستان کے غیر منطقی مطالبات کی وجہ سے یہ مذاکرات ناکام رہے۔ یہ دوسرا موقع تھا جب پاکستان کے اس عمل نے افغانستان کی خودمختاری کو پامال کیا، جو کسی بھی لحاظ سے قابلِ برداشت نہیں ہے۔

امارتِ اسلامیہ کا موقف یہ ہے کہ اگر افغان سرزمین پر دوبارہ حملے کیے گئے تو ردعمل اس سے زیادہ سخت ہوگا۔ ماضی میں متعدد مواقع پر بڑے تصادم سے بچنے کے لیے صبر اور سیاسی رابطوں کا سہارا لیا گیا، لیکن اگر صورتحال یوں ہی رہی تو قومی خودمختاری اور سیکیورٹی کے تحفظ کے لیے لازمی اقدامات کیے جائیں گے۔

امارتِ اسلامیہ کے مطابق، کئی دہائیوں کی جنگ کے بعد افغان عوام مزید بے ثباتی کے حامی نہیں ہیں، لیکن ساتھ ہی اپنے ملک کی سرحدی سالمیت اور تحفظ کو اپنی بنیادی ذمہ داری سمجھتے ہیں۔ امارت اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ اس کی اولین ترجیح مذاکرات اور سفارتی حل ہیں، لیکن اگر ان پر دوبارہ دباؤ ڈالا گیا تو جواب گزشتہ کے مقابلے میں زیادہ سخت ہوگا۔

ان مسائل کے حل کے لیے درج ذیل چند بنیادی اقدامات ضروری ہیں:
۱۔ مشترکہ انٹیلی جنس تعاون کا شفاف نظام قائم کیا جائے تاکہ شبہات کی فضا کم ہو۔
۲۔ سرحدی انتظام صرف فوجی نقطہ نظر تک محدود نہ رہے بلکہ تجارت، آمدورفت اور انسانی رابطے بھی شامل ہوں۔
۳۔ علاقائی اقتصادی منصوبے مشترکہ فوائد پیدا کریں اور سیکیورٹی کے مقابلے کے بجائے اقتصادی انحصار بڑھائیں۔
۴۔ علماء، قبائلی اور شہری قیادت کا کردار سماجی اعتماد کی بحالی میں اہم ہے۔
۲۰۰۱ء سے ۲۰۲۵ء تک افغانستان اور پاکستان کے درمیان سیکیورٹی صورتحال کئی سطحی عوامل کا نتیجہ ہے۔ فوجی پالیسیوں، عالمی مداخلتوں، قبائلی آپریشنز، ڈرون حملوں، داخلی سیاسی کشمکش اور اقتصادی بحرانوں کا مجموعہ آج کے پیچیدہ حالات کے اسباب ہیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

خطے کی سکیورٹی صورتحال اور پاکستان کی دو رخی پالیسی   
سیاسی تحریرات

خطے کی سکیورٹی صورتحال اور پاکستان کی دو رخی پالیسی  

مارچ 30, 2024
داعشی خوارج: اپنی بقاء کی تلاش میں! | چوتھی قسط
خوارج العصر

داعشی خوارج: اپنی بقاء کی تلاش میں! | چوتھی قسط

اکتوبر 16, 2024
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے دریچوں سے | گیارہویں قسط
علمی تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے دریچوں سے | گیارہویں قسط

مارچ 9, 2025
کیا اسلام معصوم انسانوں کے قتل کی اجازت دیتا ہے؟
تبصرے و تحریرات

جنوری 20, 2026
القدس کے ایک اور بلند قامت مینارِ جہاد کی شہادت!
جہادی تحریرات

القدس کے ایک اور بلند قامت مینارِ جہاد کی شہادت!

اکتوبر 19, 2024
داعش؛ اسلام کے نام پر مغرب کا تخلیق کردہ گروہ!  دوسری قسط
تبصرے و تحریرات

داعش؛ اسلام کے نام پر مغرب کا تخلیق کردہ گروہ! دوسری قسط

مئی 5, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026
    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    مارچ 4, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version