ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

انتہاپسندی اور اس کے فروغ کے محرکات و عوامل! پہلی قسط

بشیر لیوال

انتہاپسندی اور اس کے فروغ کے محرکات و عوامل!  پہلی قسط
Share on FacebookShare on Twitter

داعش کس طرح لوگوں کو انتہاپسندی کی طرف کھینچتی ہے؟

عصرِ حاضر کے خوارج یعنی داعش کی انتہاپسند تنظیم نے مختلف نفسیاتی، سماجی اور معاشی عوامل کو استعمال میں لا کر ہزاروں افراد کو اپنی شدت پسندانہ نظریاتی گرفت میں جکڑ لیا۔ یہ گروہ، جو اپنے آپ کو اسلام کا حقیقی محافظ قرار دیتا تھا، درحقیقت دین کے پاکیزہ مفاہیم کو کمزور اور مسائل سے دوچار لوگوں کو بہکانے کا ایک ذریعہ بنا چکا تھا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

یہ ایک ناقابلِ انکار حقیقت ہے کہ داعش میں شامل ہونے والے اکثر افراد کو اسلام کی مکمل اور عمیق سمجھ بوجھ حاصل نہیں تھی، بلکہ وہ زیادہ تر معاشی وعدوں یا احساسِ ناانصافی سے متاثر ہوئے تھے۔ کیونکہ جو شخص حقیقی اسلام کو اس کی اصل روح کے ساتھ سمجھ لے، وہ کبھی بھی افراط و تفریط کے جال میں نہیں پھنس سکتا۔

داعش نے فکری اور شناختی خلاؤں سے بھرپور فائدہ اٹھایا اور مایوس نوجوانوں کے سامنے دین کا ایک بگڑا ہوا تصور پیش کیا، ایسا تصور جس میں تشدد اور خونریزی کو نہ صرف جائز بلکہ مقدس عمل قرار دیا جاتا تھا۔ ان خوارج نے نوجوانوں کو گمراہ کرنے کے لیے مختلف طریقے اپنائے، جن میں سب سے مؤثر اور فیصلہ کن ذریعہ سوشل میڈیا اور مجازی دنیا کا استعمال تھا۔

داعش نے نہایت پیشہ ورانہ اور چالاکی سے پروپیگنڈا مواد تیار کیا اور ٹیلیگرام، فیس بُک، ٹوئٹر اور دیگر پلیٹ فارمز کے ذریعے اپنا انتہاپسندانہ پیغام دنیا کے کونے کونے تک پہنچایا۔ وہ خفیہ اور رمزآلود گروہ بنا کر نہ صرف پروپیگنڈہ کرتے تھے، بلکہ قتل و غارت اور تخریبی حملوں کے منصوبے بھی انہی ذرائع کے ذریعے ترتیب دیے جاتے تھے۔

مثال کے طور پر کچھ ایشیائی ممالک جیسے انڈونیشیا میں، تنہا اور کمزور خواتین محض ’’بہتر زندگی‘‘ اور ’’وابستگی‘‘ کے وعدوں کے باعث اس گروہ کے جال میں پھنس گئیں۔ بعض خواتین تو اس حد تک آگے بڑھ گئیں کہ اجتماعی قتل عام کرنے کی خواہش کا اظہار کرنے لگیں۔ یہ امر ظاہر کرتا ہے کہ داعش کس چالاکی سے تنہائی، محرومی اور بے بسی کو اپنے فریب اور بھرتی کے وسائل کے طور پر استعمال کرتی رہی۔

مجازی دنیا کے علاوہ داعش نے سماجی اور معاشی بحرانوں سے بھی فائدہ اٹھایا۔ محروم علاقوں جیسے تاجکستان یا بعض افریقی ممالک میں بے بس، بیروزگار اور مایوس نوجوان، جن کے پاس اپنے مستقبل کا کوئی واضح تصور نہ تھا، دولت اور طاقت کے وعدوں کے سامنے جھک گئے اور اس گروہ کا حصہ بنے۔ ان نئے خوارج نے مظلومیت کا لبادہ اوڑھ کر، نفرت اور دشمنی کی فضا پیدا کر کے ان نوجوانوں کے دلوں میں انتقام کا جذبہ بھڑکا دیا۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ داعش میں شامل ہونے کے بعد اکثر افراد کو احساس ہوا کہ نہ صرف ان کے ساتھ کیے گئے معاشی وعدے پورے نہیں ہوئے، بلکہ وہ ایک خونریز جال میں بھی پھنس چکے ہیں۔

تاہم داعش کی سب سے خطرناک حکمتِ عملی یہ تھی کہ اس نے اپنے پیروکاروں کو ایک نیا اور متبادل شناختی احساس دیا۔ اس گروہ نے اپنے حامیوں کو یہ یقین دلایا کہ گویا وہ ایک ’’عظیم اسلامی امت‘‘ کا حصہ ہیں اور خدا کے سپاہی ہیں۔ یہی تصور انہیں اس بات پر قائل کرتا رہا کہ تشدد نہ صرف جائز ہے بلکہ ایک الٰہی ذمہ داری ہے۔

یہ نفسیاتی حکمتِ عملی بالخصوص ان نوجوانوں پر گہرا اثر ڈالتی تھی جو زندگی کے معنی، شناخت اور قدر کی تلاش میں تھے۔ داعش نے حتیٰ کہ قیامت کی نشانیوں، مذہبی علامتوں اور نعروں تک کو استعمال کیا تاکہ اپنے حامیوں کو یہ یقین دلا سکے کہ وہ ایک ’’عالمی مقدس جنگ‘‘ کے دہانے پر کھڑے ہیں۔

آخرکار داعش کا تجربہ اس حقیقت کو واضح کرتا ہے کہ انتہاپسندی کے خلاف جنگ صرف عسکری کارروائیوں سے حل نہیں ہوسکتی۔ اس کے سدباب کے لیے اس کی سماجی، معاشی اور نفسیاتی جڑوں کو سمجھنا اور ختم کرنا ناگزیر ہے۔ نوجوانوں کو تعلیم، امید اور حقیقی مواقع فراہم کرنے چاہئیں، نہ یہ کہ خوارج کا گروہ انہیں دین کے نام پر اپنے شیطانی مقاصد کے لیے استعمال کرے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

ننگرہار میں داعش کے جرائم
خوارج العصر

ننگرہار میں داعش کے جرائم

دسمبر 7, 2024
امارتِ اسلامی ایک مکمل اسلامی نظام ہے!
تبصرے و تحریرات

امارتِ اسلامی ایک مکمل اسلامی نظام ہے!

مئی 11, 2025
پاکستان اپنی غلط پالیسیوں کی آگ میں خود کو جھونک رہا ہے!
تبصرے و تحریرات

پاکستان اپنی غلط پالیسیوں کی آگ میں خود کو جھونک رہا ہے!

فروری 2, 2026
داعش: مسلکی اختلافات کے خواہاں
خوارج العصر

داعش: مسلکی اختلافات کے خواہاں

ستمبر 16, 2024
داعش؛ امتِ مسلمہ کے اتحاد اور امن کے لیے خطرہ! پانچویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعش؛ امتِ مسلمہ کے اتحاد اور امن کے لیے خطرہ! پانچویں قسط

اکتوبر 28, 2025
داعش کی خراسان شاخ کو فعال دکھانے کی پالیسی؛ کون، کیوں اور کس مقصد کے لیے؟
تبصرے و تحریرات

داعش کی خراسان شاخ کو فعال دکھانے کی پالیسی؛ کون، کیوں اور کس مقصد کے لیے؟

فروری 25, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    مارچ 7, 2026
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version