پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

پاکستان اپنی غلط پالیسیوں کی آگ میں خود کو جھونک رہا ہے!

اجمل کاکڑ

پاکستان اپنی غلط پالیسیوں کی آگ میں خود کو جھونک رہا ہے!
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستانی بلوچ مسلح گروہ کے ایک رہنما بشیر زیب بلوچ نے بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے ایک علاقے سے جاری کی گئی ویڈیو میں اپنے حامیوں اور بلوچستان کے عوام کو مقامی حکومت اور پاکستان کے فوجی رجیم کی ظالمانہ سیاسی پالیسیوں کے خلاف جرأت مندانہ قیام اور مزاحمت کی دعوت دی ہے۔

ویڈیو پیغام کے دوران، جب وہ اپنے مسلح ساتھیوں کے ہمراہ ہاتھ میں وائرلیس تھامے موٹر سائیکل پر سوار دکھائی دیتے ہیں، انہوں نے کہا کہ اپنی سرزمین کی آزادی اور تحفظ کے لیے سنہری موقع آن پہنچا ہے، اب لازم ہے کہ سب لوگ متحد ہو کر اٹھ کھڑے ہوں اور پورے عزم کے ساتھ حساب لینے کے لیے میدان میں اتریں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

اس رہنما کی اس پکار اور کھلے اعلان نے نہ صرف خطے بلکہ دنیا کے گوشے گوشے میں افغانوں کے علاوہ دیگر حق پرست افراد کی توجہ بھی ایک تلخ حقیقت اور بارہا دہرائے جانے والے جھوٹ کی طرف مبذول کرا دی۔ وہ حقیقت یہ ہے کہ پاکستان کا فوجی رجیم مسلسل یہ دعویٰ کرتا رہا ہے کہ بلوچ مسلح عناصر کو پاکستان میں مسلح تصادم اور جنگ کے لیے افغانستان سے مدد ملتی ہے اور ان کے رہنما امارتِ اسلامی کی سرپرستی میں وہاں مقیم ہیں۔ یہ الزام بے بنیاد اور بلا ثبوت ہے۔ جیسا کہ امارتِ اسلامی اس سے قبل واضح کر چکی تھی، اب خود حالات نے ثابت کر دیا ہے کہ بلوچ مسلح تحریک پاکستان کی خالصتاً ایک داخلی مسئلہ ہے، جس کے اسباب اور جڑیں بھی پاکستانی ہیں اور کسی سے پوشیدہ نہیں۔

حالیہ دنوں میں بلوچ مسلح گروہوں نے شدید تشدد اور جھڑپوں کا سلسلہ تیز کر دیا ہے، جو فارسی ضرب المثل ’’تنگ آمد، بہ جنگ آمد‘‘ کی عملی تصویر پیش کرتا ہے۔ پاکستانی رجیم اپنی حکمرانی کے متعدد شعبوں میں ناکامی اور پس ماندگی کا شکار نظر آتا ہے اور اس بار بھی بلوچ مسلح تحریک کے مقابلے میں بے بس دکھائی دیتا ہے۔ اسی کمزوری کو چھپانے کے لیے وہ اس داخلی بحران کو ایک خارجی رنگ دینے کی کوشش کر رہا ہے، اور اس مقصد کے حصول کے لیے کسی بھی حد تک جانے سے گریز نہیں کرے گا۔

بلوچ مسلح تحریک دراصل اُن لاکھوں بلوچوں کی پشت پناہی سے ابھرنے والی جدوجہد ہے جن کے مادی اور معاشی وسائل برسوں سے پنجاب کے کنٹرول میں ہیں۔ نہ صرف یہ کہ ان کے قدرتی وسائل سے انہیں محروم رکھا گیا، بلکہ ان کی عزت و آبرو بھی پاکستانی فوج کے ہاتھوں بے رحمی سے پامال کی جا رہی ہے۔ قتل، قید، جبری گمشدگیاں اور آپریشن و سکیورٹی کے نام پر جبری بے دخلی معمول بن چکی ہے۔ اسی لیے اس امر میں کوئی شبہ باقی نہیں رہتا کہ بلوچ مزاحمتی مسلح جدوجہد ان تمام ظالمانہ اقدامات کے خلاف ایک فطری ردِعمل ہے۔

بلوچستان سے متعلق آزاد انسانی حقوق کی تنظیموں کی رپورٹس کے مطابق، گزشتہ دو دہائیوں سے اس صوبے میں پاکستانی فوج اور اس سے وابستہ ملیشیاؤں کی جانب سے بدترین لوٹ مار اور جبر کا سلسلہ جاری ہے۔ مقامی فوجی حکام عوام کے ساتھ دشمنی اور جارحانہ رویہ اختیار کیے ہوئے ہیں۔ اب تک سینکڑوں نہیں بلکہ ہزاروں افراد فوج اور خفیہ اداروں کے احکامات پر لاپتہ کیے جا چکے ہیں۔ روزانہ ’’امن و استحکام‘‘ کے نام پر لوگ قتل کیے جاتے ہیں، بنیادی انسانی اور شہری حقوق کو روند ڈالا گیا ہے، اور پنجاب مرکزیت پر مبنی پالیسیوں کے تحت مقامی آبادی اپنے ہی مفادات سے محروم ہوتی جا رہی ہے۔

یہ جنگ کسی بیرونی حمایت یا خارجی ایجنڈے کی پیداوار نہیں، بلکہ اس کی بنیادی وجہ خود پاکستانی فوج ہے، جس نے جبری گمشدگیوں اور ٹارگٹ کلنگ کے ساتھ ساتھ ’’دہشت گردی کے خلاف جنگ‘‘ کے نام پر بے شمار افراد کو اغوا کیا، قتل کیا یا آج تک لاپتہ رکھا ہوا ہے۔ ان وسیع فوجی آپریشنوں کے نتیجے میں مقامی سماجی ڈھانچہ اور طرزِ زندگی تباہ ہو چکا ہے، اور ایک نئے انسانی بحران کی لہر جنم لے رہی ہے۔

بلوچستان میں اقتدار سے بلوچ قوم کو عملاً بے دخل کرنا عدم مساوات کی ایک اور شکل اور اس تنازعے کو بھڑکانے کا ایک بڑا سبب ہے۔ سیاسی بے دخلی اور مرکزیت نے مقامی بلوچ آبادی کو اپنے ہی وطن میں اجنبیت کے احساس سے دوچار کر دیا ہے۔ فوجی رجیم نے نہ بلوچ عوام کو اور نہ ہی ان کی قیادت کو سیاسی ڈھانچے میں کوئی حقیقی مقام یا اختیار دیا ہے؛ انہیں صرف ’’پاکستان‘‘ اور ’’استحکام‘‘ کے نعروں کے نام پر استعمال کیا جاتا ہے۔ بلکہ سیاسی بے اختیاری کو یقینی بنانے کے لیے ان کے قتل اور صفائے تک کی پالیسیاں عملی جامہ پہنائی گئی ہیں۔

خیبر پختونخوا کی طرح بلوچستان میں بھی فوجی رجیم نے طویل عرصے سے قدرتی وسائل پر قبضہ جما رکھا ہے، جن کے ثمرات صرف پنجاب اور اسلام آباد تک محدود ہیں۔ قدرتی وسائل سے مالا مال اس خطے کے معاشی اور سماجی حالات میں کوئی مثبت تبدیلی نہیں آئی، اور یہی ناانصافی اور محرومی بلوچ مسلح تحریک کے احتجاج اور بغاوت کا ایک بڑا محرک بنی ہے۔

پاکستان جو خود کو وسیع عوامی حمایت یافتہ جمہوریت قرار دیتا ہے، اس دعوے کی حقیقت خیبر پختونخوا کی طرح بلوچستان میں بھی آشکار ہے، جہاں عوام کو کسی قسم کا حقیقی سیاسی اختیار حاصل نہیں اور وہ تاریخی محرومی کی حالت میں زندگی گزار رہے ہیں۔ سیاسی اور جماعتی رہنما باری باری نقاب پوش مسلح افراد یا بم دھماکوں کے ذریعے قتل کیے جاتے ہیں، اور مجرموں کو اس لیے سزا نہیں دی جاتی کہ وہ خود فوج اور خفیہ اداروں کے سرپرست عناصر یا اصطلاحاً کرائے کے قاتل ہوتے ہیں۔

اب وقت آ پہنچا ہے کہ پاکستان دنیا کی آنکھوں میں مزید دھول جھونکنے کے بجائے بعض سیاسی حقائق کو تسلیم کرے اور یہ مان لے کہ اس کے داخلی تنازعات میں نہ افغانستان ملوث ہے اور نہ کوئی دوسرا ملک۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ خود فوجی حکومت کی ناکام اور ظالمانہ پالیسیاں اور بیرونی مفادات پر مبنی منصوبے ہیں جنہوں نے پاکستان میں سول حکومت کی ساکھ اور حیثیت کو بھی مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے۔ اب واحد راستہ یہی بچتا ہے کہ الزام تراشی ترک کر کے دنیا کے سامنے حقیقت کے ساتھ کھڑا ہو، اپنے عوام کے ساتھ انسانی اور منصفانہ سلوک اختیار کرے، ورنہ عوامی طاقت اسے اقتدار کی کرسی سے اتار دے گی اور یہ صورتِ حال کسی کے بھی حق میں بہتر نہ ہوگی۔

اپنی انہی ناکام پالیسیوں، کمزوریوں اور کوتاہیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے پاکستانی رجیم حسبِ عادت ایک بار پھر الزام دوسروں پر دھر رہا ہے، اور اس ضمن میں بارہا انگلی افغانستان کی جانب اٹھائی جا چکی ہے۔ حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ افغانستان نہ اس معاملے میں ملوث ہے، نہ کسی قسم کی حمایت فراہم کرتا ہے، اور نہ ہی بلوچ قیادت افغان سرزمین سے سرگرمِ عمل ہے۔ افغان حکومت اس اصول پر قائم ہے کہ وہ کسی دوسرے ملک کے داخلی تنازعات میں مداخلت نہیں کرتی، اور اس مؤقف کو اس نے اپنی دوبارہ حکمرانی کے بعد عملاً ثابت بھی کر دکھایا ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

اسلامی نظام کے فوائد!
تبصرے و تحریرات

اسلامی نظام کے فوائد!

جون 18, 2025
مختلف موضوعات میں داعش کے باہمی اختلافات
خوارج العصر

نومبر 10, 2024
داعش؛ افغانستان کو کمزور کرنے کی سازش
خوارج العصر

داعش؛ افغانستان کو کمزور کرنے کی سازش

دسمبر 31, 2024
امریکہ میں امن وامان کے حوالے سے جھوٹی داستانیں!
سیاسی تحریرات

امریکہ میں امن وامان کے حوالے سے جھوٹی داستانیں!

ستمبر 18, 2024
خلافت عثمانیہ تاریخ کے اوراق سے! چونسٹھویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ تاریخ کے اوراق سے! چونسٹھویں قسط

جنوری 15, 2026
داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار!  گیارہویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار! گیارہویں قسط

اپریل 16, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version