جمعرات, اکتوبر 22, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    پختونخوا: پاکستانی نااہلی کے سائے میں داعش کی خفیہ جنت!

    خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے پوشیدہ اور ظاہری پہلو

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    شہید قاری بختیار علی فاروق کی زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

بلوچ علیحدگی پسند جنگ کی نوعیت بدل رہے ہیں!

میر شاہوانی

بلوچ علیحدگی پسند جنگ کی نوعیت بدل رہے ہیں!
Share on FacebookShare on Twitter

13 اپریل کو بعض بین الاقوامی ذرائع ابلاغ نے رپورٹ دی کہ پاکستان کے گوادر کے علاقے جیونی میں سمندر کے اندر پاکستانی بحریہ کی ایک جنگی کشتی کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں کم از کم تین بحریہ کے اہلکار ہلاک ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق حملہ آور ایک تیز رفتار کشتی کے ذریعے پہلے بحریہ کے اہلکاروں کے قریب پہنچے اور پھر ان پر فائرنگ کی۔ اسی دوران گشت پر موجود کشتی میں سوار تینوں اہلکاروں کو نشانہ بنا کر ہلاک کر دیا گیا، جس کے بعد حملہ آور واپس چلے گئے۔

اس واقعے کی ذمہ داری بلوچ علیحدگی پسند تنظیم بلوچ لبریشن آرمی نے قبول کی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے اکاؤنٹس کے ذریعے ایک ویڈیو بھی جاری کی، جس میں کہا گیا کہ یہ کارروائی ان کے “زرپہاز” (یعنی سمندری حفاظتی فورس) نے انجام دی ہے۔ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ چار افراد ایک ساحلی مقام پر نقاب پوش حالت میں ظاہر ہوتے ہیں اور بلوچی زبان میں گفتگو کرتے ہیں۔ بعد ازاں وہ پاکستانی فوج کو وارننگ دیتے ہوئے کہتے ہیں:
“تم ہماری زمینوں اور سمندروں سے نکل جاؤ، یہ زمینیں اور سمندر ہمارے ہیں اور ہم ان کے مالک ہیں۔ اگر تم نے یہ قبضہ ختم نہ کیا تو ہم زمین کے ساتھ ساتھ سمندروں کو بھی تمہارے لیے آگ کا میدان بنا دیں گے۔”
اس کے بعد وہ تیز رفتار کشتی میں سوار ہو کر حملہ کرتے ہیں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

اگرچہ بلوچ علیحدگی پسند پاکستان کے قیام سے ہی وقفے وقفے سے فوج کے ساتھ جھڑپوں میں مصروف رہے ہیں، لیکن گزشتہ بیس برسوں میں، جب پاکستانی فوج کی جانب سے مختلف ناموں کے تحت ظلم و جبر کی نئی لہریں شروع ہوئیں، تو انہوں نے بھی اپنی صفوں میں تبدیلی لاتے ہوئے جنگ کا طریقہ کار بدل دیا۔ متعدد مواقع پر انہوں نے پاکستان کے مختلف علاقوں میں بدلہ لینے کے لیے سخت اور خونریز حملے کیے۔

تاہم اس مرتبہ کی کارروائی ماضی سے مختلف ہے۔ اس سے پہلے بلوچ علیحدگی پسندوں کی کارروائیاں زیادہ تر چوکیوں تک محدود تھیں، فوجی قافلوں کو نشانہ بنایا جاتا تھا یا فوجی تنصیبات پر حملے کیے جاتے تھے۔ جبکہ فضائیہ اور خاص طور پر بحریہ بڑی حد تک محفوظ رہی تھی۔ یہ پہلا موقع ہے کہ بلوچ علیحدگی پسندوں نے انتہائی مہارت اور اچانک کارروائی کی، اپنے ہدف تک پہنچے اور بحفاظت واپس لوٹ گئے۔

اس واقعے نے عالمی سطح پر نئی بحث کو جنم دیا ہے اور میڈیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔ خاص طور پر پاکستان کے اندر مبصرین اور تجزیہ کار اس واقعے کو نہ صرف حیران کن بلکہ تشویش ناک بھی قرار دے رہے ہیں۔ ان کے مطابق بحریہ کو نشانہ بنانا ایک طرف سکیورٹی کے لیے بڑا خطرہ ہے، تو دوسری جانب اس سے فورسز کے مورال کو نقصان پہنچا ہے اور حکومت و فوج کی ساکھ کمزور ہوئی ہے۔

یہ حملہ گوادر میں کیا گیا، جو ایک اہم اسٹریٹیجک اور معاشی مرکز ہے، وہ مقام جہاں چین کئی برسوں سے بھاری سرمایہ کاری کر رہا ہے اور اسی راستے سے اپنے سامان کو عالمی منڈیوں تک پہنچانا چاہتا ہے۔ تاہم بلوچ علیحدگی پسندوں کی جانب سے اس نوعیت کے حملے اور سابقہ دھمکیاں ان منصوبوں کو متاثر کر رہی ہیں، جس کے باعث نہ صرف ممالک بلکہ عام تاجر بھی وہاں سرمایہ کاری سے گریز کر رہے ہیں۔

یہ حملہ اس لیے بھی عالمی توجہ کا مرکز بنا کہ کچھ عرصہ قبل بلوچ علیحدگی پسندوں کی جانب سے ڈرونز کے استعمال کی اطلاعات بھی سامنے آئی تھیں۔ اگرچہ ان ڈرونز کے ذریعے اب تک کوئی حملہ نہیں کیا گیا، تاہم ان کے بارے میں جاری کردہ معلومات نے پاکستانی حکومت کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ ان کے بقول یہ ڈرونز فی الحال نگرانی اور اہداف کی نشاندہی کے لیے استعمال ہو رہے ہیں، اور یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ ریڈار اور جیمرز سے محفوظ ہیں۔

ان کے مطابق یہ ڈرونز مخالف فریق کو نفسیاتی دباؤ اور کمزور مورال کا شکار بنا سکتے ہیں، اور ضرورت پڑنے پر انہی کے ذریعے اہداف کو نشانہ بنایا جائے گا۔ موجودہ دور میں ڈرونز کی موجودگی نے جنگ کا توازن بدل دیا ہے، طاقت اب صرف بڑی افواج تک محدود نہیں رہی۔ اس قسم کی ٹیکنالوجی بڑے بڑے لشکروں کو بھی پریشان کرتی ہے، کیونکہ انہیں چلانے والے میدانِ جنگ سے دور بیٹھ کر کنٹرول کرتے ہیں، جس سے وہ زیادہ محفوظ رہتے ہیں۔

ایک اور اہم پہلو یہ ہے کہ یہ ڈرونز نسبتاً کم لاگت والے ہوتے ہیں، جبکہ ان کے مقابلے میں دفاعی اخراجات بہت زیادہ ہوتے ہیں، جو مخالف فریق پر مزید دباؤ ڈالتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق بلوچ علیحدگی پسندوں کے یہ اقدامات مستقبل میں مزید بڑھ سکتے ہیں اور صورتِ حال کو مزید پیچیدہ بنا سکتے ہیں۔ ان کے مطالبات واضح ہیں: وہ بلوچوں کے بنیادی انسانی حقوق کی فراہمی، بلوچستان میں رہائش اور اپنی قدرتی وسائل پر حق، سیاسی آزادی اور عوامی رائے کے احترام کا مطالبہ کرتے ہیں۔

تاہم ان کے بقول فوج ان مطالبات کو نظر انداز کر رہی ہے، عوام کو بنیادی حقوق سے محروم رکھا جا رہا ہے اور قدرتی وسائل پر قبضہ کر کے خود استعمال کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ دو دہائیوں میں ہزاروں افراد ہلاک ہو چکے ہیں، ہزاروں لاپتہ ہیں اور آج تک ان کے انجام کے بارے میں کچھ معلوم نہیں۔ خطے میں وسیع فوجی موجودگی، معاشی مسائل، ہجرت اور عوامی زندگی پر پابندیاں مسلسل بڑھ رہی ہیں۔ اسی بنا پر وہ خود کو مجبور سمجھتے ہیں کہ مزاحمت کا راستہ اختیار کریں اور اپنے مطالبات کے لیے جدوجہد جاری رکھیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

علماء کا جرم کیا ہے؟ پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

علماء کا جرم کیا ہے؟ پہلی قسط

مئی 10, 2026
فوجی رجیم: دوغلی سیاست کی سب سے بڑی قربانی
تبصرے و تحریرات

فوجی رجیم: دوغلی سیاست کی سب سے بڑی قربانی

مئی 5, 2026
خلافت عثمانیہ تاریخ کے اوراق سے! انہترویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ تاریخ کے اوراق سے! انہترویں قسط

جولائی 28, 2026
داعش کے ظہور کا تاریخی اور فلسفیانہ مطالعہ؛ نظریے سے عمل تک! | نویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعش کے ظہور کا تاریخی اور فلسفیانہ مطالعہ؛ نظریے سے عمل تک! | نویں قسط

اگست 24, 2025
شر وفساد اور داعش خراسان کا مغربی منصوبہ آئی ایس آئی کے حوالے
سیاسی تحریرات

شر وفساد اور داعش خراسان کا مغربی منصوبہ آئی ایس آئی کے حوالے

اکتوبر 2, 2024
اسلامی نظام میں کفار کے ساتھ تعامل کے اصول!  پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

اسلامی نظام میں کفار کے ساتھ تعامل کے اصول! پہلی قسط

مئی 27, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    اکتوبر 21, 2026
    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    اکتوبر 21, 2026
    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    اکتوبر 20, 2026
    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    اکتوبر 20, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    اکتوبر 11, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ستمبر 30, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ستمبر 23, 2026
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist