پیر, نومبر 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    وزارتِ اعلیٰ تعلیم کی جانب سے عالیقدر امیرالمؤمنین شیخ القرآن والحدیث مولوی ہبت اللہ اخوندزادہ حفظہ اللہ تعالیٰ کے مبارک فرامین کے اثرات پر علمی تحقیق کا ایک عظیم الشان اقدام

    وزارتِ اعلیٰ تعلیم کی جانب سے عالیقدر امیرالمؤمنین شیخ القرآن والحدیث مولوی ہبت اللہ اخوندزادہ حفظہ اللہ تعالیٰ کے مبارک فرامین کے اثرات پر علمی تحقیق کا ایک عظیم الشان اقدام

    اللہ تعالیٰ کا تکوینی نظام اور انسانوں کی ذمہ داری!

    اللہ تعالیٰ کا تکوینی نظام اور انسانوں کی ذمہ داری!

    تاریخِ اسلام میں منحرف تحریکیں اور فرقے! تیسری قسط

    تاریخِ اسلام میں منحرف تحریکیں اور فرقے! تیسری قسط

    امیرالمؤمنین حفظہ اللہ تعالیٰ کے فرامین: معاشرے کی رہنمائی اور اصلاح کے چراغ پہلی قسط

    امیرالمؤمنین حفظہ اللہ تعالیٰ کے فرامین: معاشرے کی رہنمائی اور اصلاح کے چراغ پہلی قسط

    امیرالمؤمنین حفظہ اللہ تعالیٰ کے فرامین کی اہمیت اور معاشرے پر ان کے مثبت اثرات

    امیرالمؤمنین حفظہ اللہ تعالیٰ کے فرامین کی اہمیت اور معاشرے پر ان کے مثبت اثرات

    اسلامی شریعت، عادلانہ طرزِ حکومت اور امیرالمؤمنین کے فرامین کے اثرات!

    اسلامی شریعت، عادلانہ طرزِ حکومت اور امیرالمؤمنین کے فرامین کے اثرات!

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    شہید مطیع اللہ بلوچ تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید مطیع اللہ بلوچ تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید قاری بختیار علی فاروق کی زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید قاری بختیار علی فاروق کی زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

Share on FacebookShare on Twitter

بسم الله الرحمن الرحيم

تمہید

اس جیسی دیگر تحاریر

اللہ تعالیٰ کا تکوینی نظام اور انسانوں کی ذمہ داری!

تاریخِ اسلام میں منحرف تحریکیں اور فرقے! تیسری قسط

امیرالمؤمنین حفظہ اللہ تعالیٰ کے فرامین: معاشرے کی رہنمائی اور اصلاح کے چراغ پہلی قسط

الْحَمْدُ لِلّٰهِ خَالِقِ الْكَوْنِ وَالْخَلِيقَةِ، وَجَاعِلِ آدَمَ فِي الْأَرْضِ خَلِيفَةً، وَعَلَّمَهُ أَسْمَاءَ الْأَشْيَاءِ لِحَيَاةٍ شَرِيفَةٍ، وَالصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَى صَاحِبِ الشَّفَاعَةِ وَالدَّرَجَةِ الرَّفِيعَةِ، بَذَلَ قُصَارَى جُهْدِهِ فِي حِمَايَةِ النِّظَامِ الْإِسْلَامِيِّ وَمَعْقِلِهِ الْمَدِينَةِ، وَعَلَى آلِهِ وَأَصْحَابِهِ ذَوِي الْهِمَمِ الْعَالِيَةِ وَالْعَزِيمَةِ، وَبَعْد :

قال الله تبارک و تعالی : وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنكُمْ وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ فِي الْأَرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ. الایة

و قال رسول الله صلی الله علیم وسلم : مَنْ مَاتَ وَلَيْسَ فِي عُنُقِهِ بَيْعَةٌ مَاتَ مِيتَةً جَاهِلِيَّةً. الحدیث

صدق الله العظيم و صدق رسوله النبی الکريم.

کسی بھی صاحبِ اقتدار مرجع یا حاکم کی جانب سے صادر ہونے والے فرامین مختلف پہلوؤں سے خصوصی اہمیت اور قدر و قیمت کے حامل ہوتے ہیں۔ ان میں ایک اہم پہلو ان فرامین کی اعتقادی، فکری اور اخلاقی بنیادیں، ان کے پس منظر میں کارفرما علم و فہم، ادراک اور ترجیحات ہیں؛ جبکہ دوسرا اہم پہلو معاشرے اور نظام میں ان فرامین کے نفاذ کے اثرات ہیں۔

شرعی امامت اور امارت ایک ایسا مقدس مگر فراموش شدہ حقیقت ہے جس کے بارے میں ہر مسلمان کے لیے گہری آگاہی رکھنا ضروری ہے۔ امارتِ اسلامیہ، جو صدیوں بعد اسلامی جغرافیے کے ایک تاریخی خطے میں شرعی امامت و امارت کی ایک حقیقی اور احیا شدہ مثال ہے، اس کی قابلِ قدر قیادت کے فرامین خصوصی اہمیت اور قدر و منزلت رکھتے ہیں۔

ان فرامین کے پس منظر، بنیادوں، مضامین اور اثرات سے آگاہی شرعی امامت و امارت کے بارے میں ایک گہرا اور عملی شعور پیدا کرتی ہے۔ تاہم اس مقصد تک محض فرامین کے متون پڑھ لینے سے رسائی ممکن نہیں۔ اس کے لیے ضروری ہے کہ متن کے ہر لفظ، ہر جملے اور ہر شق کے حقیقی معنی، دلالت اور پیغام کو سمجھا جائے، نیز اس فکر، عقیدے اور اخلاقی معیارات کو بھی پہچانا جائے جو ان فرامین کے پس پردہ کارفرما ہیں اور جن کی بنیاد پر انہیں مرتب و مدون کیا گیا ہے۔

اسی طرح ان اثرات کے بارے میں بھی مستند اور دقیق معلومات حاصل کرنا ضروری ہے جو معاشرے اور نظام میں ان فرامین کے نفاذ کے نتیجے میں سامنے آئے ہیں۔

عالیقدر امیرالمؤمنین حفظہ اللہ تعالیٰ کے فرامین کے اثرات پر علمی تحقیق کے سلسلے میں ولایت میدان وردک کے جامعہ کی جانب سے کیا جانے والا اقدام اور وزارتِ اعلیٰ تعلیم کی محترم قیادت کی جانب سے اس عظیم الشان علمی کانفرنس کا انعقاد حقیقتاً نہایت قابلِ تحسین ہے۔ جزاکم الله خير الجزاء۔

ہم ایسے اقدامات کے ذریعے شرعی امارت و امامت کی بنیادوں کے بارے میں ایک حقیقی شرعی تصور موجودہ اور آنے والی نسلوں تک پہنچا سکتے ہیں، اور تاریخ و فکری استعمار کو اس بات کی اجازت نہیں دے سکتے کہ وہ ان مقدس جدوجہد، جہادوں اور شرعی امامت و امارت کے حوالے سے حقائق کو مسخ کرتا رہے۔

بلاشبہ میرا علمی معیار اس درجے کا نہیں کہ میں کسی محقق کی طرح فرامین اور ان کے اثرات کے بارے میں تحقیقی اصول و مناہج کی روشنی میں کوئی مقالہ تحریر کر سکوں۔ تاہم جب مجھے اس عظیم الشان علمی اقدام کا علم ہوا تو میں دل کی گہرائیوں سے خوش ہوا اور ارادہ کیا کہ اس اقدام کی تحسین و پذیرائی کے لیے شرعی امامت و امارت، تحریکِ اسلامی طالبان افغانستان کی امتیازی حیثیت، عالیقدر امیرالمؤمنین حفظہ اللہ تعالیٰ کی شخصیت، ان کے فرامین اور ان کے اثرات کا ایک مختصر معلوماتی جائزہ تحریر کی صورت میں پیش کروں۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس تحریر پر مجھے اجر عطا فرمائے اور اس کانفرنس کے تمام شرکاء کو خوش و خرم فرمائے۔

شرعی امامت و امارت: ایک فراموش شدہ مگر مقدس حقیقت

روئے زمین پر شرعی امامت و امارت کا قیام اور استحکام ایک الٰہی حکم، دینی فریضہ اور عقلِ سلیم کا تقاضا ہے۔ شرعی امامت و امارت کے قیام اور استحکام کے بغیر نہ دین پر صحیح معنوں میں عمل ممکن ہے، نہ عدل قائم ہو سکتا ہے، نہ امن و امان میسر آ سکتا ہے، نہ دنیا کی حقیقی خوش حالی حاصل ہو سکتی ہے اور نہ ہی انسان اپنے حقیقی انسانی فطرت پر قائم رہ سکتا ہے۔

یہ الٰہی حکم سابقہ امتوں اور بعض انبیائے کرام علیہم السلام کو بھی دیا گیا تھا۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں:

﴿وَإِذِ ابْتَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ رَبُّهُ بِكَلِمَاتٍ فَأَتَمَّهُنَّ ۖ قَالَ إِنِّي جَاعِلُكَ لِلنَّاسِ إِمَامًا﴾ [البقرة: ۱۲۴]

اسی طرح ایک اور مقام پر ارشاد فرمایا:

﴿يَا دَاوُودُ إِنَّا جَعَلْنَاكَ خَلِيفَةً فِي الْأَرْضِ فَاحْكُم بَيْنَ النَّاسِ بِالْحَقِّ وَلَا تَتَّبِعِ الْهَوَىٰ﴾ [ص: ۲۶]

جس وقت سے انسانیت شرعی امامت و امارت سے محروم ہوئی ہے، اسی وقت سے انفرادی اور اجتماعی طور پر متعدد اہم اقدار سے بھی محروم ہوتی چلی گئی ہے، مثلاً:

– الٰہی ہدایات کے مضبوط سرچشمے اور عدل و اخلاقی قیادت کی قوت سے محرومی۔

– اخلاقی ترقی کی جگہ مادی ترقی کا غالب آ جانا۔

– انسان کی حقیقی سعادت کے بجائے مادی مفادات کا زندگی کا محور بن جانا۔

– استعمار، استبداد اور طاقت ور طبقوں کی حکمرانی کا فروغ۔

– علم و صنعت میں ترقی اور مادی وسائل کی فراوانی کے باوجود اخلاقی اعتبار سے انسان کا پسماندہ رہ جانا۔

– ایسے نظریات اور طرزِ عمل کو اختیار کرنا جن کا انسانی فطرت سے کوئی تعلق نہیں۔

اور اس نوعیت کے دیگر بہت سے نقصانات بھی سامنے آئے۔

اگر یہ صورتِ حال برقرار رہی تو مشرق و مغرب کے باطل افکار نے جن حالات اور وسائل کو خوش نما ناموں کے تحت جنم دیا ہے، ان کے نتیجے میں انسانیت کو مکمل تباہی کے گڑھے میں دھکیل دیا جائے گا۔ آج ہم دنیا میں اس حقیقت کے آثار و شواہد اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں۔

حالانکہ امامت و امارت کے بارے میں شرعی نصوص واضح رہنمائی فراہم کرتے ہیں اور اس کے نظریاتی، فکری اور فقہی اصول و بنیادیں بھی موجود ہیں، لیکن انسانیت ایک طویل عرصے سے اس کے مکمل اور مسلسل عملی وجود کی کوئی مثال دیکھنے سے محروم رہی ہے۔

اسلامی خلافت کے بلند و بالا مینار کے منہدم ہونے کے بعد متعدد دعوتی، اصلاحی، سیاسی اور جہادی تحریکوں نے اس فراموش شدہ مگر مقدس حقیقت کی بحالی کے لیے جدوجہد کی اور آج بھی کر رہی ہیں۔ افسوس کہ ان میں سے بعض کے مناہج افراط و تفریط کا شکار ہوئے، جبکہ بعض دیگر عوامل کے باعث اپنے مقصد تک نہ پہنچ سکیں۔

ان تمام تحریکوں میں واحد تحریکِ اسلامی طالبان افغانستان تھی جس نے اپنے منہج کی برکت سے دو مرتبہ روئے زمین پر تمکین حاصل کی اور شرعی امامت و امارت کی بحالی کا موقع پایا، جس کے نتیجے میں امارتِ اسلامیہ قائم ہوئی۔

اس تحریک کا منہج توحید، سلف صالحین کی شرعی پیروی، دعوت، دینی علوم کی ترویج، دین کے بارے میں حقیقی شعور و آگاہی پیدا کرنا، دوسروں کی تہذیب و ثقافت کی اندھی تقلید کے بغیر سائنسی ترقیات سے استفادہ کرنا، منہجِ نبوی کے مطابق سیاست و جہاد اور اسی نبوی منہج کی روشنی میں شرعی امامت و امارت کا احیا کرنا جیسے بنیادی اصولوں پر قائم تھا۔ حقیقتاً یہ ایک کامیاب منہج تھا۔

اسی طرح پختہ دینی علم رکھنے والے علماء کرام کی قیادت اور دین سے گہری واقفیت رکھنے والے صالح نوجوانوں پر مشتمل لشکر کی تشکیل بھی تحریکِ اسلامی طالبان افغانستان کی ایک نمایاں خصوصیت تھی۔ یہی خصوصیت تھی جس نے اس تحریک اور بعد ازاں اس کی کوششوں کے نتیجے میں قائم ہونے والی اسلامی امارت کو انحراف، کج روی، فساد اور فتنوں سے محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کیا۔

اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں: وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنكُمْ وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ فِي الْأَرْضِ

اصل میں یہ تحریک افغانستان کے دینی، علمی اور صالح طبقے کی ان جدوجہدوں کی آخری منظم شکل تھی جو کئی عشروں اور صدیوں سے شرعی امامت و امارت کی بحالی کے لیے جاری تھیں۔

 اگرچہ تاریخ میں ان جدوجہدوں کے روشن اوراق محفوظ کرنے کے حوالے سے بہت غفلت برتی گئی ہے، اور موجودہ تاریخی بیانیے نے بڑی حد تک ان حقائق کو یا تو چھپا دیا ہے یا مسخ کر دیا ہے، تاہم منتشر تاریخی معلومات کی روشنی میں بھی ہم جانتے ہیں کہ مرحوم ملا مشک عالم، شہید ملا عبدالکریم، شہید ملا محمد سرور، شہید ملا امیر محمد خان، شہید ملا عبدالرحیم خان، شہید ملا عبدالاحد خان پوپلزئی، ملا عبدالغفور خان، چکنور کے ملا صاحب، کجوری کے ملا صاحب، شہید ملا عبداللہ اور شہید ملا عبدالرشید کون تھے!

برطانوی استعمار اور طاغوتی قوتوں کے خلاف ان کی مقدس جدوجہد اور جہاد میں کیا کردار تھا؟ ہم ان تمام دیگر غازیوں کی خدمات پر بھی فخر کرتے ہیں جنہوں نے ان کے شانہ بشانہ یا ان کی قیادت میں ان جنگوں اور جدوجہدوں میں حصہ لیا۔

اسی طرح ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ کمیونسٹوں اور سرخ افواج کے خلاف عوام کس کی آواز اور فتویٰ پر اٹھے؟ کس کی قیادت میں جہاد کیا؟ اور کس کے ذریعے کمیونسٹوں اور سرخ افواج کو شکست سے دوچار کیا؟

ہم جانتے ہیں کہ مرحوم مولوی یونس خالص، مرحوم مولوی محمد نبی محمدی، مرحوم مولوی جلال الدین حقانی، شہید مولوی نصراللہ منصور، مرحوم مولوی رفیع اللہ مؤذن، قندھار کے حافظ عبدالکریم، شہید لالا ملنگ، ملا نیک محمد، ہلمند کے ملا محمد نسیم اخوندزادہ اور مولوی باز محمد، ارزگان کے شہید ملا شفیق اور ملا مشر، پکتیکا کے مولوی عبدالرحیم صاحبزادہ، پکتیا اور خوست کے شہید ملا بزرگ اور قاضی عبداللہ گل، لوگر کے ملا خوشحال، میدان وردک کے یوسف خیل کے اخوندزادہ صاحب اور جلریز کے اخوندزادہ صاحب، غزنی کے شہید مولوی نیک محمد اور شہید قاری عبداللہ، کابل کے شہید مولوی شفیع اللہ اور شہید مولوی ترہ خیل، پروان کے شہید مولوی عبدالصبور اخوندزادہ، تگاب کے مولوی عبدالظاہر، زابل کے شہید ملا موسیٰ کلیم، فراہ کے مولوی سیف اللہ دانشمند، غور کے شہید علامہ محمد صاحب، ہرات کے اوبہ کے مولوی آغا صاحب اور مولوی جلیل اللہ مولوی زادہ، بادغیس کے مولوی عبدالحکیم، فاریاب کے مولوی عبدالسلام مغل، سرپل کے مولوی عبدالجلیل، جوزجان کے مولوی مرادی، بلخ کے مولوی عبدالجبار، سمنگان کے مولوی عبدالواسع اور شیخ الحدیث قاری حبیب اللہ، بغلان کے مولوی محمد قل اور مولوی عبدالحی مغل، قندوز کے ملا ملہم حلیمی اور مولوی باری داد، تخار کے مولوی عبدالوھاب، بدخشان کے مولوی عبدالحکیم اور مولوی عبدالرحمن، کنڑ کے شہید مولوی حبیب اللہ، نرنگ کے ملا عبداللہ المعروف ملا عبدل، غازی آباد کے مولوی بلال، نورستان کے مولوی فقیر اللہ، ننگرہار کے شہید ملا کندهاری اور مولوی سلطان عزیز، لغمان کے شہید مولوی عبدالرحیم حنفی رحمہم اللہ، تقبلهم الله، کون تھے؟

سرخ افواج کے خلاف مقدس جہاد میں ان کا کردار کیا تھا؟ اور وہ کس طرح اپنے راستے پر ثابت قدم رہے؟

 ہم ان تمام دیگر عظیم مجاہدین اور غازیوں پر بھی فخر کرتے ہیں جنہوں نے سرخ افواج کے خلاف مقدس جہاد کیا، ان علماء کرام کی طرح اپنے جہاد کی روح کو برقرار رکھا اور آخری دم تک حق پر ثابت قدم رہے۔

ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ سرخ افواج کے خلاف جہاد کے دوران کن لوگوں نے اسلامی اخوت کو برقرار رکھا اور کن لوگوں نے گروہ بندی اور باہمی جنگوں کا راستہ اختیار کیا؟ کس نے اس مقدس جہاد کے ان مقاصد اور آرزوؤں کو خاک میں ملا دیا جن کی تکمیل کے لیے پوری امت چشم براہ تھی؟ اور کس نے ان مقاصد کی بحالی کے لیے جدوجہد اور جہاد کیا؟

حقیقت یہ ہے کہ اس تحریک کی تشکیل ان دینی اور علمی خدمات کا ثمرہ تھی جو کابل، بلخ، بست، فاریاب، ہرات، سجستان (موجودہ زرنج) اور غزنی کے علمی مراکز کے ذریعے انجام دی گئی تھیں۔

یہ ان عظیم مفسرین، محدثین، مجتہدین اور مختلف علوم و فنون کے ماہرین کی خدمات کا نتیجہ تھا، جن میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ، براہِ راست یا بالواسطہ طور پر احادیث کے چھ ائمہ کے استاد امام قتیبہ بن سعید بغلانی رحمہ اللہ، امام نافع کابلی، امام مکحول، ملا علی قاری، علامہ خطابی بستی، یوسف فاریابی، خواجہ عبداللہ انصاری، مولانا جلال الدین بلخی، مولانا عبدالرحمن جامی اور سنائی غزنوی رحمت اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین شامل ہیں۔ پوری امت ان حضرات کی علمی و دینی خدمات کی عظمت کا اعتراف کرتی ہے۔

درحقیقت یہ تحریک اعتدال پر قائم ان فکری مکاتبِ فکر، یعنی ماوراء النہر اور دیوبند کے شرعی افکار و نظریات کا ثمرہ بھی تھی، جنہوں نے ہمیشہ امت کو اعتدال کا پیغام دیا اور آج بھی دے رہے ہیں۔

تحریکِ اسلامی طالبان افغانستان نے امارتِ اسلامیہ کے قیام کے ذریعے شرعی امامت و امارت کی اس فراموش شدہ مگر مقدس حقیقت کو زندہ کرنے کی اپنی عظیم شرعی ذمہ داری ادا کی اور ایک بڑا تاریخی اقدام انجام دیا۔

اس سلسلے میں امارتِ اسلامیہ کی تمام قیادت کے افکار، پالیسیاں، کوششیں اور کارنامے نہایت قابلِ تحسین ہیں۔ ان پر بہت کچھ لکھا جانا چاہیے اور انہیں تاریخ کے صفحات میں سنہری حروف سے ثبت کیا جانا چاہیے۔

تاہم وقت کی قلت اور اس عظیم الشان کانفرنس کے موضوع کو مدنظر رکھتے ہوئے میں عالیقدر امیرالمؤمنین شیخ القرآن والحدیث مولوی ہبت اللہ اخوندزادہ حفظہ اللہ تعالیٰ کے افکار، پالیسیوں، کوششوں اور کارناموں کا ایک مختصر جائزہ پیش کرنا چاہتا ہوں۔

 عالیقدر امیرالمؤمنین حفظہ اللہ تعالیٰ کی شخصیت اور کارنامے:

عالیقدر امیرالمؤمنین حفظہ اللہ تعالیٰ ایک عظیم دینی و علمی شخصیت ہیں۔ وہ سرخ افواج، فساد اور صلیبی قابض قوتوں کے خلاف جدوجہد اور جہاد کے تین تاریخی ادوار میں عملی طور پر شریک رہے اور مختلف ذمہ داریاں انجام دیتے رہے۔

مرحوم عالیقدر امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کی وفات کے بعد وہ نیابتِ امامت کی ذمہ داری تک پہنچے، اور بالآخر شہید امیرالمؤمنین ملا اختر محمد منصور تقبله الله کی شہادت کے بعد اہلِ حل و عقد کی شوریٰ نے بالاتفاق امامت کی عظیم امانت ان کے سپرد کر دی۔

فتنوں کا خاتمہ، منہجِ نبوی اور شرعی اصولوں کی روشنی میں مقدس جہاد کے ساتھ سیاسی دفتر کو مضبوط بنا کر سیاسی سرگرمیوں میں تیزی پیدا کرنا، اسلامی شریعت کے اصولوں کے مطابق قبضے کے خاتمے کے لیے مکار قابض قوتوں کے ساتھ پیچیدہ اور خطرناک مذاکرات کو کامیابی سے چلانا اور انہیں کامیابی کے مرحلے تک پہنچانا، قابض قوتوں کے مسلط کردہ فاسد نظام کے خلاف دوٹوک مؤقف اختیار کرنا، قبضے کے آخری لمحات میں اس نظام کا خاتمہ کرنا اور واضح فتح کے عمل کو منظم و کامیاب انداز میں آگے بڑھانا، عام معافی کا اعلان کرکے اخوت و بھائی چارے کی فضا قائم کرنا اور انتقام کے ایک خطرناک ماحول کو روکنا، یہ سب عالیقدر امیرالمؤمنین حفظہ اللہ تعالیٰ کے دینی فہم و فراست، عزم و استقامت، سیاسی بصیرت اور مضبوط انتظامی صلاحیت کی نمایاں مثالیں اور عظیم کارنامے ہیں۔

اسی طرح منشیات کی کاشت، خرید و فروخت اور اسمگلنگ کی روک تھام، نشے کے عادی افراد کو جمع کرکے ان کا علاج معالجہ، حقیقی مستحق بچوں اور بالغ بھکاریوں کے لیے گھروں پر وظیفے کا انتظام اور بچوں کے لیے تعلیم کے مواقع فراہم کرنا، تقریباً چالیس لاکھ جریب غصب شدہ اراضی کی واگزاری، خواتین کے سلب شدہ حقوق کی بحالی، معاشرے میں کمر توڑ دینے والی غلط اور غیر شرعی رسوم و رواج کی روک تھام، معاشرے میں بدنام اور ناپسندیدہ شہرت رکھنے والے افراد کو حکومتی صفوں سے نکالنا، تعلیمی نصابوں کی اعتقادی، فکری اور ثقافتی اصلاح، معروف کا قیام اور منکرات کی روک تھام، داخلی وسائل سے استفادہ کرتے ہوئے مالیاتی استحکام، سالانہ اقتصادی ترقی اور تعمیرِ نو کے بڑے منصوبوں کا آغاز، سکیورٹی حکمتِ عملی میں ناجائز گرفتاریوں، تشدد، پھانسیوں اور ظلم کا خاتمہ، نیز عالمی تنازعات میں افغانستان کو غیر جانب دار رکھنا، عالیقدر امیرالمؤمنین حفظہ اللہ تعالیٰ کی دیگر کامیابیوں اور نمایاں کارناموں میں شامل ہیں۔

﴿يُؤْتِي الْحِكْمَةَ مَن يَشَاءُ ۚ وَمَن يُؤْتَ الْحِكْمَةَ فَقَدْ أُوتِيَ خَيْرًا كَثِيرًا﴾ [البقرة: ۲۶۹]

عالیقدر امیرالمؤمنین حفظہ اللہ تعالیٰ کے فرامین اور ان کے عظیم اثرات:

اسلامی امارت کے قیام اور اس کے اقتدار میں آنے کے بعد اسلامی شرعی نظام کے حوالے سے عالیقدر امیرالمؤمنین حفظہ اللہ تعالیٰ کے ملفوظات، ہدایات، احکام، مختلف شعبوں میں اختیار کردہ پالیسیاں اور جاری کردہ فرامین، جن کی تعظیم و تحسین کے لیے اس عظیم الشان کانفرنس کے انعقاد کا اہتمام کیا گیا ہے، شرعی امامت و امارت کے بارے میں ایک حقیقی اسلامی اور شرعی تصور پیش کرتے ہیں۔

یہی ان فرامین کا سب سے بڑا اثر ہے۔

یہ ایسا تصور ہے جو غیر ملکی افکار و نظریات کے اثرات سے پاک ہے۔ اس تصور میں شرعی نظام کی ساخت و تشکیل، شرعی امام کے حقیقی مقام، شرعی نظام میں تفویضی اور تنفیذی ذمہ داریاں انجام دینے والے عہدیداروں کے مقام و فرائض، نظام کی عمومی ذمہ داریوں، رعایا کے حقوق، حکم بما أنزل الله کے نفاذ، امت کے اہم مسائل کے بارے میں نظام کے موقف، نظام کی مسلمانی اور انسان مرکزیت، نیز شرعی حدود و ضوابط کی روشنی میں نئے عالمی نظام کے ساتھ تعامل کے حوالے سے ایک جامع دستور موجود ہے۔

اس کے علاوہ سیاسی، اقتصادی، دفاعی، سکیورٹی اور معاشرتی شعبوں میں عالیقدر امیرالمؤمنین حفظہ اللہ تعالیٰ کے فرامین ایک حقیقی شرعی نظام کی پالیسیوں اور حکمتِ عملی کے بہترین اصول اور اس جامع دستور کے اہم اجزاء ہیں۔

شرعی نظام کا یہ تصور اور ان فرامین سے اخذ ہونے والا یہ دستور دینِ اسلام کی روشن اور مقدس تعلیمات سے ماخوذ ہے۔ یہ وہ دین ہے جو انسانوں کے باہمی تعلقات کو خالق کی ہدایات کے مطابق منظم کرتا ہے اور انہیں ایسی عقل کے سپرد نہیں کرتا جس کی صلاحیت، انسان کے دیگر حواس کی طرح محدود ہے اور جو کائنات کے عظیم نظام کی تخلیق، وجود، بقا اور فنا کے بارے میں حقیقی علم و معرفت تک رسائی حاصل نہیں کر سکتی۔

یہ دستور انسان کی تخلیق کے بنیادی مقصد کو سامنے رکھتا ہے، کائنات میں انسان کا مقام متعین کرتا ہے، انسانی معاشرے کے دو طبقات، یعنی مردوں اور عورتوں کے فرائض کی تقسیم کرتا ہے اور معاشرے میں فرد اور اجتماعی نظام کے ایک دوسرے پر حقوق و ذمہ داریاں واضح کرتا ہے۔

اس نظام میں انسانی زندگی کو ہر چیز سے بڑھ کر اہمیت حاصل ہے اور کسی انسان کو ناحق قتل کرنا ایک عظیم جرم قرار دیا گیا ہے۔ لوگوں کی جان، مال اور عزت و آبرو کی حفاظت اس کے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔

والدین کے ساتھ حسنِ سلوک، صلہ رحمی، اسلامی اخوت کا تحفظ، یتیموں، مسکینوں اور فقیروں کی مدد، محنت و کسب کے ذریعے حلال روزی کا حصول، لوگوں کے درمیان اور عوام و حکومت کے مابین دولت کی منصفانہ تقسیم، نیز ناجائز اور اجارہ دارانہ طریقوں سے دولت حاصل کرنے کی حرمت بھی اس دستور کے بنیادی احکام میں شامل ہیں۔

اسی طرح لوگوں کے عقائد، افکار، اخلاق اور اعمال کی اصلاح، حلال و حرام، اصلاح اور ضرر کے پہلوؤں کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کی تنظیم و رہنمائی، اور امن و جنگ دونوں حالتوں میں اعتدال کو ملحوظ رکھنا بھی اس دستور کے اہم احکام ہیں۔

یہ مبارک فرامین حق بات کے اظہار کا حق محفوظ رکھتے ہیں، انتظامی امور میں اہلیت کی بنیاد پر مشاورت کو لازمی قرار دیتے ہیں اور ذمہ داران کی نگرانی، ان سے محاسبے اور تفتیش کے لیے مخصوص معیاری ضابطے اور طریقۂ کار فراہم کرتے ہیں۔

یہ فرامین تقرریوں اور بھرتیوں میں اہلیت کو لازمی قرار دیتے ہیں، بیت المال کی حفاظت، ضرورت کے مطابق اس کے اخراجات اور غصب شدہ بیت المال کی واپسی کے لیے مخصوص قوانین اور مؤثر حکمتِ عملی بھی رکھتے ہیں۔

اختتامیہ

آخر میں مختصراً یہ کہنا چاہتا ہوں کہ عالیقدر امیرالمؤمنین حفظہ اللہ تعالیٰ کے فرامین کے اثرات کے حوالے سے علمی تحقیقات کا یہ اقدام نہایت قابلِ قدر اور لائقِ تحسین ہے۔

ان فرامین کا سب سے بڑا اثر مسلمانوں کے اندر شرعی نظام کے بارے میں ایک خالص اسلامی تصور پیدا کرنا ہے؛ ایسا تصور جو ہر قسم کے افراط و تفریط اور فکری استعمار کے اثرات سے پاک ہو۔

ہم اس عظیم اقدام اور اس کانفرنس کے انعقاد میں تعاون کرنے پر وزارتِ اعلیٰ تعلیم کی قیادت، جامعہ میدان وردک کے ذمہ داران، اساتذہ کرام اور تمام معاونین کو مبارک باد پیش کرتے ہیں اور اللہ جل جلالہ سے دعا گو ہیں کہ وہ ان سب کو دنیا و آخرت کی سعادت اور کامیابی عطا فرمائے۔

جزاهم الله خير الجزاء.

آپ کی سماعت کا بہت شکریہ۔

اللهم أرنا الحق حقاً وارزقنا اتباعه، وأرنا الباطل باطلاً وارزقنا اجتنابه.

بااحترام

آپ کا بھائی: ملا تاجمير جواد

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

افغان-پاکستان تناظر کا تجزیہ: اگر مغرب بُرا ہے تو اس کی ٹیکنالوجی کیوں استعمال کرتے ہو؟
تبصرے و تحریرات

افغان-پاکستان تناظر کا تجزیہ: اگر مغرب بُرا ہے تو اس کی ٹیکنالوجی کیوں استعمال کرتے ہو؟

اگست 1, 2026
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے دریچوں سے | چوتھی قسط
علمی تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے دریچوں سے | چوتھی قسط

فروری 8, 2025
فلسطین کی پریشان کن صورتحال اور داعش کی خاموشی
خوارج العصر

فلسطین کی پریشان کن صورتحال اور داعش کی خاموشی

ستمبر 1, 2024
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے | انتالیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے | انتالیسویں قسط

جولائی 27, 2025
ان کی کبھی اصلاح نہ ہو گی
خوارج العصر

ان کی کبھی اصلاح نہ ہو گی

مئی 1, 2024
دعوؤں سے عمل تک؛ خوارج العصر کے شرمناک افعال پر ایک نظر | چھٹی قسط
تبصرے و تحریرات

دعوؤں سے عمل تک؛ خوارج العصر کے شرمناک افعال پر ایک نظر | چھٹی قسط

جولائی 13, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    0
    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    وزارتِ اعلیٰ تعلیم کی جانب سے عالیقدر امیرالمؤمنین شیخ القرآن والحدیث مولوی ہبت اللہ اخوندزادہ حفظہ اللہ تعالیٰ کے مبارک فرامین کے اثرات پر علمی تحقیق کا ایک عظیم الشان اقدام

    وزارتِ اعلیٰ تعلیم کی جانب سے عالیقدر امیرالمؤمنین شیخ القرآن والحدیث مولوی ہبت اللہ اخوندزادہ حفظہ اللہ تعالیٰ کے مبارک فرامین کے اثرات پر علمی تحقیق کا ایک عظیم الشان اقدام

    نومبر 23, 2026
    اللہ تعالیٰ کا تکوینی نظام اور انسانوں کی ذمہ داری!

    اللہ تعالیٰ کا تکوینی نظام اور انسانوں کی ذمہ داری!

    نومبر 23, 2026
    تاریخِ اسلام میں منحرف تحریکیں اور فرقے! تیسری قسط

    تاریخِ اسلام میں منحرف تحریکیں اور فرقے! تیسری قسط

    نومبر 23, 2026
    امیرالمؤمنین حفظہ اللہ تعالیٰ کے فرامین: معاشرے کی رہنمائی اور اصلاح کے چراغ پہلی قسط

    امیرالمؤمنین حفظہ اللہ تعالیٰ کے فرامین: معاشرے کی رہنمائی اور اصلاح کے چراغ پہلی قسط

    نومبر 22, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    اکتوبر 11, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ستمبر 30, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ستمبر 23, 2026
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist