ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ تاریخ کے اوراق سے! تینتیسویں قسط

حارث عبیدہ

خلافت عثمانیہ تاریخ کے اوراق سے!  تینتیسویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

بیزنطینی صلیبیوں نے قسطنطنیہ کو فتح کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی؛ انہوں نے اپنی افواج کو قلعے کے مختلف حصوں میں تقسیم کر دیا تھا، محاصرہ سخت کر دیا گیا تھا، اور سلطان کی افواج نے شہر پر قبضے کے لیے دباؤ مزید بڑھا دیا تھا۔ محاصرے کے ابتدائی دنوں میں عثمانیوں اور شہر کا دفاع کرنے والوں کے درمیان لڑائیاں شروع ہوئیں۔ عثمانی لشکر کے کئی سپاہیوں نے جامِ شہادت نوش کیا، خاص طور پر وہ لوگ جو دروازوں کے قریب تھے، زیادہ شہید ہوئے۔

عثمانی فوج نے شہر پر مختلف سمتوں سے حملے کیے، اور خوفناک آوازوں نے بازنطینیوں کے دلوں میں خوف پیدا کر دیا۔ توپوں کی گولہ باری کی وجہ سے قلعے کی فصیل کے بعض حصوں میں دراڑیں پڑگئیں، لیکن دفاع کرنے والوں نے فوراً معماروں کو بلایا اور ان فصیلوں کو دوبارہ تعمیر کر لیا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

یورپ سے بازنطینیوں کو مسلسل امداد موصول ہو رہی تھی۔ جن امدادی قافلوں کا تعلق جینوا سے تھا، ان میں پانچ بحری جہاز بھی شامل تھے۔ اس بحری لشکر کی قیادت جینوا کے سپہ سالار جستینین کر رہے تھے، جن کے ساتھ سو رضاکار بھی موجود تھے۔ یہ رضاکار مختلف ممالک سے تعلق رکھتے تھے۔ ان بحری جہازوں نے عثمانی کشتیوں کے ساتھ جنگ کی، بالآخر یہ بحری لشکر قسطنطنیہ، بازنطینی دارالحکومت تک پہنچنے میں کامیاب ہو گیا۔

ان جہازوں کی آمد سے بازنطینیوں کے حوصلے بلند ہوئے اور انہوں نے جستینین کو اپنی تمام تر دفاعی قوت کا سپہ سالار مقرر کر دیا۔
عثمانی بحریہ نے اُس مضبوط دوہری زنجیر کو توڑنے کے لیے بار بار کوششیں کیں جسے خلیجِ شاخِ زرّیں کے دہانے پر بچھا کر اُن کی راہ بند کر دی گئی تھی، مگر وہ وہاں تک پہنچنے میں کامیاب نہ ہو سکے۔ ایک بار پھر انہوں نے حملے کیے، مگر اپنے مقصد کو نہ پا سکے۔ اِدھر شہر کے محافظ بشپ اور دوسرے عیسائی دستے بھی خاموش نہیں بیٹھے۔ وہ فصیلوں اور گلیوں میں گشت کرتے، عیسائی آبادی کے حوصلے بڑھاتے، صبر کی تلقین کرتے اور لوگوں کو ترغیب دیتے کہ کلیساؤں میں جا کر حضرت عیسیٰ علیہ السّلام اور حضرت مریم سے دعا مانگیں کہ وہ شہر کو بچالیں۔ خود شہنشاہ قسطنطین بھی بارہا کلیسا گیا اور نجات کی دعائیں کیں۔

محمد فاتح اور قسطنطین کے درمیان مذاکرات:
عثمانیوں نے شہر پر شدید اور تابڑ توڑ حملے کیے، اور حملہ آوروں کی صف میں محمد فاتح سب سے آگے تھے۔ بیزنطینیوں نے قسطنطین کی قیادت میں پوری قوت سے دفاع کیا اور اپنی شجاعت دکھائی۔ شہنشاہِ بیزنطیہ نے اپنے شہر اور شہریوں کو اِس آفت سے بچانے کے لیے ہر ممکن جتن کیے؛ محاصرہ ختم کرنے کے بدلے میں مال و دولت، خراج اور تابعداری سمیت کئی رعایتیں پیش کیں۔ مگر سلطان محمد فاتح نے یہ تمام پیشکشیں ٹھکرا دیں اور صاف لفظوں میں کہہ دیا کہ شہر مسلمانوں کے حوالے کر دو۔

سلطان محمد فاتح بیزنطینیوں سے وعده کیا کہ اگر قسطنطین اس شہر کو جنگ کے بغیر مسلمانوں کے حوالے کر دے، تو مسلمان نہ شہریوں کو نقصان پہنچائیں گے اور نہ ہی کلیساؤں کو۔ سلطان کے خط کا متن کچھ یوں تھا:
’’اپنی سلطنت یعنی قسطنطنیہ میرے حوالے کر دو، میں قسم کھاتا ہوں کہ میری فوج کسی کی جان، مال یا عزت کو نقصان نہیں پہنچائے گی۔ جو لوگ شہر میں رہنا چاہیں، رہ سکتے ہیں، اور جو لوگ کہیں اور جانا چاہیں، انہیں امن کے ساتھ جانے دیا جائے گا۔‘‘

زرین شاخ کا آبی راستہ بیزنطینیوں کے قبضے میں تھا، اسی لیے محاصرہ مکمل طور پر مؤثر نہ تھا۔ اس کے باوجود، عثمانی افواج نے بھرپور انداز میں فصیلوں پر حملے جاری رکھے۔ ان کی بہادری اور شجاعت دیدنی تھی۔ ہر توپ کے گولے کے بعد ایک سپاہی بغیر کسی خوف کے آگے بڑھتا، اور فصیلوں کو گرانے کی کوشش کرتا۔

۱۸ اپریل کو، عثمانی توپچیوں نے لیکوس کے علاقے کے قریب فصیل کے مغربی حصے میں ایک راستہ بنا لیا۔ عثمانی فوجی اُس راستے سے شہر میں داخل ہونے لگے، لیکن بیزنطینیوں نے، جو جستینین کی قیادت میں لڑ رہے تھے، شدید جنگ کی اور مسلمانوں کا راستہ روک دیا۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

۲۶ دلو؛ افغانستان کی تاریخ کا تابناک دن!
جہادی تحریرات

۲۶ دلو؛ افغانستان کی تاریخ کا تابناک دن!

فروری 15, 2025
پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

فروری 8, 2026
یہود کون ہیں؟ چھٹی قسط
تبصرے و تحریرات

یہود کون ہیں؟ چھٹی قسط

جنوری 1, 2026
افغانستان خطرہ ہے یا افغانستان کو خطرہ ہے؟
تجزیاتی تحریرات

افغانستان خطرہ ہے یا افغانستان کو خطرہ ہے؟

جون 10, 2024
غزہ کے مصائب کی ایک اور تصویر: اس بار خیبر کی وادی تیراہ میں
تبصرے و تحریرات

غزہ کے مصائب کی ایک اور تصویر: اس بار خیبر کی وادی تیراہ میں

جنوری 25, 2026
داعشی خوارج؛ کل اور آج!
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج؛ کل اور آج!

فروری 9, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    مارچ 7, 2026
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version