ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

خلافت کا وہم؛ سلطنت کے خواب سے زوال تک! گیارہویں قسط

عزیز جلال

خلافت کا وہم؛ سلطنت کے خواب سے زوال تک!  گیارہویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

داعش کے زیرِ قبضہ علاقوں کی طرف مغربی ممالک کے نوجوانوں کی بے مثال ہجرت کوئی سادہ یا اتفاقی عمل نہیں تھی، بلکہ یہ ایک پیچیدہ سماجی اور نفسیاتی مظہر تھا جس کی جڑیں مغربی معاشروں کے گہرے شناختی، ثقافتی اور سماجی بحرانوں میں پیوست تھیں۔ ۲۰۱۴ سے ۲۰۱۷ کے درمیان، ۱۱۰ ممالک سے چالیس ہزار سے زائد افراد شام اور عراق گئے تاکہ داعش کے انتہاپسند ڈھانچے میں شامل ہو سکیں۔

اس گروہ کے زیادہ تر ارکان نوجوان تھے جن کی عمریں ۱۸ سے ۳۰ سال کے درمیان تھیں، تاہم اس میں تعلیم یافتہ مرد و خواتین، نفسیاتی مسائل کا شکار افراد اور حتیٰ کہ سابق مجرم بھی شامل تھے۔ یہ متنوع انسانی اور سماجی امتزاج واضح کرتا ہے کہ داعش کی کشش محض مذہبی نعروں پر مبنی نہیں تھی، بلکہ اس نے شناخت کے بھوکے، وابستگی کے احساس کے متلاشی اور اندھی آرمان پسندی میں مبتلا نوجوانوں کو مہارت سے اپنی طرف کھینچا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

مغربی معاشروں میں خود کو بے وقعت، سائڈ لائن کیا ہوا اور بے شناخت محسوس کرنے والے بہت سے نوجوانوں کے لیے داعش میں شامل ہونا پسپائی نہیں سمجھا جاتا تھا، بلکہ زندگی کے معنی تلاش کرنے، خود کو ثابت کرنے اور روزمرہ کی کھوکھلی شناخت سے فرار کا ایک راستہ سمجھا جاتا تھا۔ داعش نے ایک متبادل شناخت پیش کر کے اس خلا کو پُر کیا؛ ایسی شناخت جس میں خود قربانی، تشدد اور انتہاپسندی کو عظمت اور فخر کے لبادے میں لپیٹ دیا گیا تھا۔

داعش کی پراپیگنڈہ مشینری نے ان نفسیاتی کمزوریوں کو گہرائی سے سمجھتے ہوئے معاشرے کے ہر طبقے کے لیے مخصوص اور ہدفی حکمتِ عملیاں تیار کیں۔ اہم جو نوجوانوں (یعنی وہ افراد جو خطرناک، نئے اور غیر معمولی کاموں سے محبت رکھتے ہیں اور خطرے سے نہیں گھبراتے) کے سامنے مسلح جنگجوؤں کی جنگی تصاویر پیش کی گئیں، تنہائی اور کمزوری کا شکار خواتین کو بھائی چارے، تحفظ اور باوقار کمیونٹی کے خواب دکھائے گئے، اور شناخت کے متلاشی افراد کے سامنے “اپنی اصل کی جانب واپسی” اور مسلمانوں کے کھوئے ہوئے وقار کی بحالی کی کہانیاں سنائی گئیں۔

یہ پیغامات، جو پیشہ ورانہ ویڈیوز، ڈیجیٹل رسائل اور سوشل میڈیا کے ذریعے پھیلائے جاتے تھے، نہایت باریکی سے مخاطبین کی نفسیاتی کمزوریوں کو نشانہ بناتے تھے۔

قابلِ توجہ بات یہ تھی کہ ان غیر ملکی جنگجوؤں کی اکثریت، داعش میں شامل ہونے سے پہلے، اسلام کی بنیادی تعلیمات سے کوئی سنجیدہ واقفیت نہیں رکھتی تھی اور دین کو صرف داعش کے مسخ شدہ پراپیگنڈہ کے ذریعے جانتی تھی۔ یہی حقیقت ظاہر کرتی ہے کہ داعش کی اصل کشش مذہبی گہرائی میں نہیں، بلکہ ایک خیالی، جذباتی اور متبادل شناخت کی پیشکش میں مضمر تھی۔

لیکن داعش کے زیرِ تسلط علاقوں میں ان نوجوانوں کو جن حقائق کا سامنا ہوا، ان کا ان مثالی تصویروں سے کوئی تعلق نہ تھا جو انہیں دکھائی گئی تھیں۔ بہت سی مغربی خواتین جو ایک مثالی اسلامی ریاست میں زندگی کی امید لے کر شام گئی تھیں، جلد ہی خود کو جنگجوؤں کی دوسری اور تیسری بیویوں کے طور پر پانے لگیں۔ وہ نوجوان جو مہم جوئی کی تلاش میں داعش میں شامل ہوئے تھے، انہیں انتہاپسند کارروائیوں میں حصہ لینے، بے رحمانہ سزاؤں کے مناظر دیکھنے یا خود تشدد کا آلہ بننے پر مجبور کیا گیا۔ بعض نئے آنے والے جنہوں نے مخالفت کی جرأت کی، اسی ظلم کا شکار بنے جسے انجام دینے کے لیے وہ خود آئے تھے۔

اس کے باوجود، ان ہولناک حقیقتوں کا سامنا ہمیشہ ندامت کا سبب نہیں بنتا تھا۔ “ضائع شدہ لاگت” (Sunk Cost) کی نفسیاتی منطق نے بہت سے افراد کو اس بات پر آمادہ رکھا کہ وہ داعش کے جرائم دیکھنے کے باوجود اپنی رکنیت برقرار رکھیں؛ کیونکہ اپنی غلطی تسلیم کرنا ان تمام خوابوں اور آرمانوں کی شکست کو ماننے کے مترادف تھا جن کی خاطر انہوں نے اپنی سابقہ زندگی ترک کی تھی۔

داعش کے غیر ملکی جنگجوؤں کا یہ مظہر واضح طور پر ثابت کرتا ہے کہ انتہاپسند گروہ جدید معاشروں کی خالی جگہوں اور کمزوریوں سے اپنے مقاصد کے لیے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ مغرب میں شناخت کا بحران، نوجوان نسل میں بے تعلقی کا احساس، اور تعلیمی و سماجی نظاموں کی وہ ناکامی جو زندگی کو گہرا معنی دینے سے قاصر رہی، یہ سب وہ عوامل تھے جنہوں نے اس عمل کے لیے زمین ہموار کی۔

داعش کے زوال کے بعد، ان جنگجوؤں میں سے قلیل تعداد کی اپنے ممالک واپسی نے نئی سکیورٹی اور سماجی مشکلات کو جنم دیا، جن سے آج بھی کئی مغربی ممالک نبرد آزما ہیں۔ بالآخر یہ مظہر مغربی معاشروں کے لیے ایک سنجیدہ تنبیہ تھا: کہ جدید تہذیب، تمام مادی ترقیوں کے باوجود، اب تک انسان کی شناخت اور معنویت کے بھوکے دلوں کو مطمئن کرنے والا جواب فراہم نہیں کر سکی۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داخلی صنعت معاشی استحکام کی بنیاد!
تبصرے و تحریرات

داخلی صنعت معاشی استحکام کی بنیاد!

جنوری 6, 2026
داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار!  بارہویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار! بارہویں قسط

اپریل 16, 2025
۲۴ اسد: حق کی فتح اور باطل کی شکست کا دن
جہادی تحریرات

۲۴ اسد: حق کی فتح اور باطل کی شکست کا دن

اگست 14, 2024
داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار | تیسری قسط
خوارج العصر

داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار | تیسری قسط

فروری 18, 2025
داعش؛ خوارج کی دوبارہ واپسی ! ساتویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعش؛ خوارج کی دوبارہ واپسی ! ساتویں قسط

فروری 12, 2026
سائبر جنگ اور اس کے نتائج
علمی تحریرات

سائبر جنگ اور اس کے نتائج

ستمبر 21, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    مارچ 7, 2026
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version