ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

    گھر جلا تو کیا، دیواریں تو پختہ ہو گئیں!

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعشي خوارج: اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار! اٹھارہویں قسط

احسان عرب

داعشي خوارج: اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار!   اٹھارہویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

عالمِ اسلام کی تقسیم؛ موجودہ دور کے داعشی خوارج کا اصل مشن!

اس جیسی دیگر تحاریر

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

حالیہ برسوں میں امت مسلمہ کے لیے سب سے بڑا خطرہ ‘داعش’ نامی گروہ کا ابھرنا ہے۔ یہ ایک مکروہ گروہ ہے جو خلافتِ اسلامیہ اور مسلمانوں کے اتحاد کے نعرے کے ساتھ سامنے آیا، لیکن عملی طور پر اس نے عالمِ اسلام کے لیے تباہی، تفرقہ، اور تقسیم کے سوا کچھ نہیں کیا۔

گزشتہ چند برسوں کے واقعات پر نظر ڈالنے سے واضح ہوتا ہے کہ داعش، خواہ شعوری طور پر یا غیر شعوری طور پر، دشمنانِ اسلام کے مقاصد کی راہ پر گامزن رہی اور عالمِ اسلام کے سیاسی، سماجی، اور مذہبی ڈھانچے کو تباہ کرنے کے لیے ایک مؤثر ہتھیار بن گئی۔

مغربی ممالک کئی برسوں سے عالمِ اسلام کے اتحاد، آبادی، اور وسائل سے خوفزدہ ہیں، کیونکہ وہ خوب جانتے ہیں کہ اگر امتِ مسلمہ متحد ہو جائے تو نہ صرف اس کے پاس عظیم وسائل ہوں گے، بلکہ وہ عالمی نظام میں ایک خودمختار اور مؤثر قوت کے طور پر ابھر سکتی ہے۔

اسی وجہ سے، عالمِ اسلام کی تقسیم کے لیے ایک پیچیدہ اور گہرا منصوبہ بنایا گیا؛ ایک ایسی منصوبہ بندی جس میں داعشی خوارج نے کرائے کے جنگجوؤں کے طور پر اسے عملی جامہ پہنانے کا کردار ادا کیا۔ عراق میں، داعش نے سنی اکثریتی علاقوں پر قبضہ کرکے اور خود ساختہ خلافت کا جھنڈا بلند کرکے، نسلی اور مذہبی تقسیم کو مزید گہرا کرنے کی راہ ہموار کی۔

اس کے نتیجے میں، کرد شمال میں مزید خود مختاری کے حصول کی طرف بڑھنے لگے، شیعوں نے جنوب میں زیادہ خودمختار سیاسی ڈھانچے بنائے، اور اہل سنت داعش اور ملیشیا کے درمیان آگ میں گھر گئے۔ حقیقت میں داعش کی موجودگی کا کیا نتیجہ نکلا؟ نتیجہ یہ نکلا کہ ایک متحد ملک تین الگ الگ علاقوں میں تبدیل ہو گیا، جن میں سے ہر ایک کسی نہ کسی غیر ملکی طاقت کے اثر و نفوذ کے زیرِ اثر آ گیا۔

شام میں بھی داعش ملک کے کچھ حصوں پر قبضہ کرکے، بشار الاسد کی زیر قیادت مرکزی حکومت کو مضبوط کرنے اور اسد مخالف گروہوں کو قربان کرنے کا باعث بنی، اور اس نے غیر ملکی افواج کے لیے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے بہانے ملک میں داخلے کا راستہ کھول دیا۔

نتیجتاً، شام عملاً کئی حصوں میں تقسیم ہو گیا: کچھ علاقے رژیم کے ہاتھ میں رہے، کچھ کردوں کے کنٹرول میں آئے، ایک علاقہ انقلابیوں کے قبضے میں رہا، کچھ دوسرے ترکی اور امریکہ کے اثر و نفوذ کے تحت آئے، اور وہ علاقے جو عارضی طور پر داعش کے ہاتھ میں تھے، تباہ و برباد ہو کر رہ گئے۔

لیبیا میں بھی، مرکزی حکومت کے خاتمے کے بعد داعش نے اس ملک میں قدم رکھا اور سرت جیسے اہم شہروں میں اڈے بناکر انتشار کو مزید بڑھاوا دیا۔

لیبیا، جو قذافی کے بعد اتحاد اور ترقی کی امید رکھتا تھا، اب کئی علاقائی حکومتوں اور مسلح گروہوں میں تقسیم ہو چکا تھا۔ اس دوران، داعش نے اختلافات کو بڑھاوا دینے اور بے مقصد نوجوانوں کو اپنی صفوں میں شامل کرکے اس ملک کی تقسیم کے عمل کو مزید تیز کر دیا۔

تھوڑا سا غور کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ داعش دشمنانِ اسلام کی طرف سے "نئے مشرق وسطیٰ” کے عنوان سے ایک پرانے اور شرمناک منصوبے کا مرکزی عمل کنندہ ہے؛ ایک مکروہ منصوبہ جس کا مقصد بڑے اسلامی ممالک کو چھوٹی اور کمزور نسلی و مذہبی ریاستوں میں تبدیل کرنا ہے۔

داعشی خوارج نے اس زہریلے منصوبے کو نافذ کرنے کے لیے، فرقہ وارانہ تنازعات کو ہوا دینے، سرحدوں کو ختم کرنے، اور غیر ملکی مداخلتوں کے ذریعے اسلامی ممالک کو کمزور کرکے تقسیم کرنے کی راہ ہموار کی اور غیر ملکی طاقتوں کے اثر و نفوذ اور غلبے کے لیے موقع فراہم کیا۔

اگرچہ داعش نے ظاہری طور پر خلافت اور امت کے اتحاد کا نعرہ دیا، لیکن باطن میں اس نے امت مسلمہ کے اتحاد اور طاقت کو سب سے بڑا اور تباہ کن دھچکا پہنچایا۔ وہ ممالک جو پہلے اتحاد اور استحکام کی امید رکھتے تھے، اب جغرافیائی تقسیم، مذہبی منافرتوں، اور تباہی کا شکار ہیں۔

جو بات قابل ذکر ہے وہ یہ ہے کہ امت مسلمہ کو بہت ہوشیار رہنے اور اس حقیقت کو سمجھنے کی ضرورت ہے کہ ہر وہ تحریک جو اختلاف، تفرقہ، اور تقسیم کی راہ ہموار کرتی ہے، خواہ وہ دین کے نام پر ہو یا خوبصورت نعروں کے پردے میں، حقیقت میں اسلام کے دشمنوں کی خدمت گار ہے اور بس۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش کے مالی وسائل کی نوعیت!  اکتیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

دسمبر 22, 2025
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے معاشرتی اخلاق| تیسری قسط
تبصرے و تحریرات

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے معاشرتی اخلاق| تیسری قسط

فروری 26, 2025
دعویٰ اور عمل: داعشی خوارج کے قول و فعل میں تضاد کا مختصر جائزہ
خوارج العصر

اگست 4, 2024
داعشی خوارج کا حقیقی چہرہ
خوارج العصر

داعشی خوارج کا حقیقی چہرہ

فروری 17, 2025
داعش کے ظہور کا تاریخی اور فلسفیانہ مطالعہ؛ نظریے سے عمل تک! | دسویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعش کے ظہور کا تاریخی اور فلسفیانہ مطالعہ؛ نظریے سے عمل تک! | دسویں قسط

اگست 26, 2025
داعش رو بہ زوال ہے
خوارج العصر

داعش رو بہ زوال ہے

دسمبر 31, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026
    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    مارچ 4, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version