ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعش اور جہاد؟!

اسلم خراسانی

داعش اور جہاد؟!
Share on FacebookShare on Twitter

جہاد بظاہر ایک عام سا مبارک اور پاکیزہ لفظ ہے، لیکن معنوی لحاظ سے یہ ایک نہایت اہم اور عظیم موضوع ہے، جس کا اسلام، مسلمانوں اور اسلامی سرزمینوں یا نظام کی شناخت اور شخصیت سے گہرا تعلق ہے۔ یہ اللہ تعالیٰ کی حکمت ہے کہ اس نے قیامت تک کے لیے جہاد کے دروازے کھلے رکھے ہیں، تاکہ اسلام اور مسلمانوں کی عزت، وقار اور برتری قائم رہے، وہ دیگر اقوام و ممالک پر غالب رہیں اور غلامی و اسارت کے پنجوں اور اثرات سے محفوظ رہیں۔

تاریخ اس بات کی گواہی دیتی ہے کہ اسلامی معاشرے اور حکومتیں اس وقت تک کفار پر غالب، بااثر اور باعزت رہیں جب تک ان کے ہاتھوں میں جہاد کی تلواریں تھیں، ان کی زبانوں پر اللہ اکبر کے حیات بخش نعرے تھے اور وہ اپنے رب سے فتح، نصرت اور ہر ظالم و جابر طاقت پر غلبے کی دعائیں مانگا کرتے تھے۔ لیکن جب انہوں نے کفار سے دوستی اور قربت کی قیمت پر اپنی پاکیزہ تلواریں نیام میں ڈال دیں اور جہاد کو اپنی تباہی یا پسماندگی کا سبب سمجھنا شروع کیا، تو درحقیقت انہوں نے غلامی کے بھاری طوق اپنے گلے میں ڈال لیے اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان کا اسلامی اقدار اور اسلامی نظامِ حکومت سے تعلق بھی کمزور پڑ گیا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

جہاد اور جہادی جدوجہد کی اہمیت اور اثرات کو دیکھتے ہوئے کفار اور مشرکین نے بھی اس نکتہ کو اچھی طرح سمجھ لیا ہے کہ مسلمانوں کی سربلندی اور ان کے غلبے کا ایک بنیادی سبب جہادِ فی سبیل اللہ ہے اور یہی راستہ مسلمانوں کی عزت اور کفار کی ذلت کا ذریعہ بنا ہے۔ اسی لیے دنیا کے تمام کفار اور ان کے خفیہ ادارے ہمیشہ اس کوشش میں لگے رہتے ہیں کہ مسلمانوں کے دلوں سے آہستہ آہستہ جہادی روح ختم کر دیں، ان کی توجہ دیگر مشغولیات کی طرف موڑ دیں اور ایسا وقت آ جائے کہ ان کے دلوں پر دنیا کی محبت غالب آجائے، وہ موت سے ڈرنے لگیں اور جہاد انہیں تباہی و بربادی کا ایک خوفناک منظر دکھائی دے۔ افسوس کہ وہ اپنی اس سازش میں بڑی حد تک کامیاب بھی ہو چکے ہیں۔

جہاد اور مجاہدین کو بدنام کرنے اور ان پر تنقید کرنے کے لیے کفار کے منصوبے بہت وسیع اور گہرے تھے۔ ان میں ایک طریقہ جہاد مخالف پروپیگنڈہ تھا، جبکہ دوسرا طریقہ ایسی خارجی (خوارج) گروہوں کا قیام تھا جو بظاہر اسلامی شکل و صورت رکھتے ہیں، لیکن حقیقت میں اسلام کی جڑیں کاٹنے والے اور اس کی بنیادوں کو مسمار کرنے والے ہوتے ہیں۔ داعش جیسی خارجی تنظیم بھی کفار کی انہی جدید سازشوں کا حصہ ہے۔

داعشیوں نے اپنی ظاہری شکل و صورت سنوارنے اور اپنے خونریز و بدنام ماضی اور اعمال کو چھپانے کے لیے سب سے پہلے جہاد اور خلافت جیسے پاکیزہ الفاظ کو استعمال کیا۔ انہوں نے بعض سادہ دل مسلمانوں کو یہ تاثر دیا کہ گویا وہ حقیقی اسلام نافذ کرنا چاہتے ہیں اور جو کچھ وہ لوگوں پر ہتھیار اور جبر کے ذریعے مسلط کرتے ہیں، درحقیقت وہی اصل اسلامی جہاد کا تسلسل ہے۔

ان کے آقاؤں کا اصل مقصد یہ تھا کہ داعشی جنگجو پیسوں اور اسلحے کے زور اور جہاد کے نام پر ایسی حرکتیں کریں کہ لوگ اسلام کی اصل روح اور جہاد کی حکمت سے ناواقف رہیں، اور بالآخر جہاد جیسے مقدس لفظ سے ہی متنفر ہو جائیں۔

کابل کی جمہوری حکومت کے دور میں داعش کے مظالم نے نہ صرف منگولوں کے ظلم و ستم کی تاریخ تازہ کر دی، بلکہ بعض علاقوں میں انہوں نے اپنے پشت پناہوں (یعنی بیرونی قابضین اور جمہوری حکومت کے خفیہ اداروں) کی مدد سے لوگوں کے سروں کے مینار بنا دیے۔ انہوں نے عورتوں اور عوام کے اموال و دولت کو مالِ غنیمت سمجھ کر لوٹا اور اپنی ظالمانہ کارروائیوں پر اللہ اکبر کا مقدس نعرہ لگایا۔

انہوں نے اپنی ان وحشیانہ حرکتوں کو جہاد کا نام دیا، جس کے نتیجے میں بہت سے سادہ لوح افراد اور غیر مسلم، جو جہاد کے بنیادی اصولوں اور مقاصد سے ناآشنا تھے، ان کے ذہنوں میں جہاد کا ایک مسخ شدہ اور خوفناک تصور بیٹھ گیا۔

داعشیوں نے یہ پیغام دینے کی کوشش کی کہ گویا جہاد صرف قتل و غارت، ظلم اور تباہی کا نام ہے۔ ان خوارج نے اس مقصد کے لیے اپنے جذباتی نوجوانوں اور یرغمال بنائے گئے افراد کو زبردستی اور پیسوں کے ذریعے استعمال کیا۔ انہوں نے مساجد، مزارات اور دیگر مقدس مقامات کو دھماکوں سے اُڑایا، مذاکرات، مصالحت اور فلاحی سرگرمیو‌ں میں مصروف علماء کرام اور قومی مشران کو شہید کیا۔

حیرت کی بات تو یہ ہے کہ مسجدوں کو شہید کرنا، ربانی علماء کو قتل کرنا، معصوم بچوں، بوڑھوں اور بزرگوں کو ظالمانہ طریقے سے نشانہ بنانا؛ ان کے نزدیک یہ سب کچھ جہاد تھا۔ حالانکہ یہ دراصل ان کے آقاؤں کا اصل منصوبہ تھا، کیونکہ وہ چاہتے تھے کہ اصل جہاد کو عوام کی نظروں میں اتنا بدنام کیا جائے کہ پھر کوئی مسلمان اس مقدس فرض کی ادائیگی کی طرف قدم نہ بڑھائے۔

مختصراً، داعشی خوارج نے جس طرح اپنے آقاؤں کی مدد سے دیگر اسلامی شعائر اور اقدار کو پامال کیا، اسی طرح انہوں نے جہاد جیسے مقدس تصور کو بدنام کرنے میں بھی کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ ان کے بارے میں ایسا کوئی ٹھوس ثبوت موجود نہیں کہ انہوں نے جمہوری حکومت کے دور میں افغانستان، یا اپنے اصل مراکز یعنی عراق اور شام میں کسی بیرونی قابض کافر فوجی کو نشانہ بنایا ہو یا اُن کے اڈوں اور قافلوں پر کوئی حملہ کیا ہو، حالانکہ یہی اصل جہاد تھا۔

افغانستان میں کئی ربانی علماء ایسے ہیں جنہیں داعشی خوارج نے شہید کیا اور اپنے اس ظالمانہ فعل کو جہاد کا نام دیا۔

عام مسلمانوں کو بیدار اور ہوشیار رہنا چاہیے کہ داعش ایک مغربی سازش کے طور پر پہلے جہاد کی توہین کے ذریعے اس کی نظریاتی بنیاد اور روح کو ختم کرتی ہے اور بعد میں مختلف نعروں اور عنوانات کے تحت اپنے آقاؤں کے اشارے پر اصلی مجاہدین اور جہادی مراکز کو لوٹتی اور تباہ کرتی ہے۔ اس کی واضح مثال افغانستان کے دونوں جہادوں کے ممتاز اور دلیر مجاہد شہید خلیل الرحمن حقانی کی شہادت ہے، جو ایک مقدس مقام، مسجد میں ہوئی؛ جس واقعے نے بہت سے لوگوں کے سامنے داعش کی گھناؤنی حقیقت کو عیاں کردیا۔

خوش قسمتی سے، امارتِ اسلامی کی جہادی جدوجہد، قربانیاں، ہجرتیں اور مجاہدین کی خدمات آج کی نوجوان افغان نسل کے سامنے عملی طور پر موجود ہیں اور اسی وجہ سے اب حقیقی اور جعلی (دستوری) جہاد میں تمییز ممکن ہو چکی ہے۔ اس معاصر فتح کے نتیجے میں داعش کی روح ختم ہو چکی ہے اور اب وہ مزید جہاد جیسے مقدس شعار کو اپنی مکروہ کارروائیوں کے لیے استعمال نہیں کر سکتی۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت | بائیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

اکتوبر 9, 2025
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! چونویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! چونویں قسط

اکتوبر 26, 2025
داعش  کی حقیقت! | پہلی قسط
خوارج العصر

داعش کی حقیقت! | پہلی قسط

دسمبر 14, 2024
داعش کی نفسیاتی پراپیگنڈہ مہمات! | چوتھی قسط
تبصرے و تحریرات

داعش کی نفسیاتی پراپیگنڈہ مہمات! | چوتھی قسط

جولائی 19, 2025
الكناية أبلغ من التّصريح
سیاسی تحریرات

الكناية أبلغ من التّصريح

اپریل 27, 2024
ذبیح اللہ مجاہد نے آج کی پریس کانفرنس میں کہا:
تبصرے و تحریرات

ذبیح اللہ مجاہد نے آج کی پریس کانفرنس میں کہا:

اکتوبر 12, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    مارچ 7, 2026
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version