ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعش: دینی نقطہ نظر سے  

خلیل عزام

داعش: دینی نقطہ نظر سے   
Share on FacebookShare on Twitter

دین کی سطحی اور خودساختہ تعبیر، اسلام کے نام اور ظاہری شعائر کا استعمال، اور عام مسلمانوں کی دینی ناپختگی سے فائدہ اٹھا کر اپنے مخصوص مقاصد حاصل کرنا، داعشی خوارج کا عمومی طرز عمل ہے۔ یہی وہ روش ہے جس نے ان کے فاسد نظریات کو "دین” کا معاصر مفہوم عطا کیا ہے۔

اکیسویں صدی میں اسلام دشمن تنظیمیں، سرد جنگ کی نئی شکلیں ترتیب دینے والے، اور اسلام مخالف سیاسی منصوبہ ساز اس کوشش میں ہیں کہ اسلام کو ایسی شدت پسند گروہوں کی شکل میں پیش کریں، جو ان کی اپنی پیداوار ہیں، تاکہ اسلام کو ایک خونی اور متشدد مذہب کے طور پر متعارف کروایا جائے۔ وہ حقیقی اسلامی تعلیمات کو داغدار کرنے کے لیے داعش اور اس جیسے خارجی گروہوں کو "اصلی اسلام” کے نمائندوں کے طور پر سامنے لاتے ہیں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

داعش خود درحقیقت علاقائی اور بین الاقوامی سیاسی قوتوں کا ایک آلہ کار گروہ ہے جس کا دین اسلام سے کوئی حقیقی تعلق نہیں۔ یہ گروہ تکفیری نظریات پر عمل پیرا ہے اور اسلام کے نام کو بدنام کرنے کا ایک منصوبہ ہے، جس نے کچھ سادہ لوح مسلمانوں کو دھوکہ دے رکھا ہے۔ ان کا طرز فکر، طرز عمل اور عمومی رویہ کسی بھی صورت میں اسلامی تعلیمات کی نمائندگی نہیں کرتا۔ وہ اپنے آقاؤں کے اسلام مخالف منصوبے پورے کر رہے ہیں اور مجموعی طور پر ان خارجی رہنماؤں کے وارث ہیں جنہوں نے تاریخ میں ہمیشہ اسلام کا لبادہ اوڑھ کر اسلام ہی کے خلاف معرکہ آرائی کی ہے۔ ان کا اصل مقصد مسلمانوں میں افتراق پیدا کرنا، نفاق کو فروغ دینا اور کفار کے خلاف جہاد کی روح کو کمزور کرنا ہے۔

متعدد مغربی محققین، جنہوں نے اسلام پر سنجیدہ تحقیقات کی ہیں، اس بات کا اعتراف کرتے ہیں کہ خوارج جیسے گروہ اسلام کی اصل روح کی نمائندگی نہیں کرتے، بلکہ انہیں کفار نے اسلام کے نام کو بدنام کرنے اور ایک معاشرتی فتنہ برپا کرنے کے لیے کھڑا کیا ہے۔ ان پر بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کی گئی ہے۔

داعشی خوارج کا دین اسلام کا فہم نہایت سطحی اور خودساختہ ہے۔ کئی مواقع پر وہ اپنے آپ کو علم کے اعتبار سے حضرت محمد ﷺ سے بھی برتر سمجھتے ہیں۔ رسول اللہ ﷺ کو وہ ایک عام انسان تصور کرتے ہیں اور ان کی سیرت و سنت کی پابندی کو اپنے لیے ضروری نہیں سمجھتے۔ وہ خود کو محض قرآن کے پیروکار کہتے ہیں، وہ بھی اپنے مفادات، منصوبہ بندی اور سیاسی ہدایات کی روشنی میں۔ ان کا طرز عمل ان عیسائی صلیبیوں جیسا ہے جنہوں نے صلیبی جنگوں کے دوران اسلام اور مسلمانوں کے خلاف مظالم ڈھائے تھے، البتہ فرق یہ ہے کہ وہ عیسائیت کے نام پر یہ سب کچھ کرتے تھے، جبکہ داعشی خوارج اسلام کا نام لے کر اسی صلیبی روایت کو آگے بڑھا رہے ہیں۔

داعش اور اس جیسے خارجی گروہوں نے اسلامی تعلیمات کو ٹکڑوں میں تقسیم کیا ہے۔ کچھ احکام کو مانتے ہیں اور کچھ کو رد کر دیتے ہیں، بالکل ان لوگوں کی طرح جن کے بارے میں قرآن کہتا ہے:

"نُؤْمِنُ بِبَعْضٍ وَ نَكْفُرُ بِبَعْضٍ”

(ہم کچھ پر ایمان لاتے ہیں اور کچھ کا انکار کرتے ہیں)۔

یہ لوگ قرآن مجید کی آیات میں سے صرف آیاتِ جہاد کو بنیاد بناتے ہیں، مگر جہاد کے اصول، شرائط اور مقاصد کو سمجھنے سے قاصر ہیں۔ انہوں نے مسلمانوں کو کافر قرار دے کر ان کا قتل عام کیا، جس کے ویڈیوز اور شواہد آج بھی سوشل میڈیا پر موجود ہیں۔

داعش کے شدت پسندانہ اقدامات نے ان غیر مسلم افراد کو بھی اسلام سے بدظن کر دیا ہے، جو حقیقتاً اسلام سے متاثر تھے۔ ان کے سرپرست مغربی میڈیا کے ذریعے ان اعمال کو قرآن سے منسوب کرتے ہیں، حالانکہ قرآن نے جہاد کے واضح اصول بیان کیے ہیں اور مشرکین و منافقین سے سلوک کا طے شدہ طریقہ بھی بیان کیا ہے۔

اسلامی تعلیمات کی ایک بڑی بنیاد رسول اللہ ﷺ کی سیرت طیبہ اور سنت مبارکہ ہے۔ قرآن نے نبی کریم ﷺ کو "رحمة للعالمین” قرار دے کر دین کی تشریح و تبیین کی ذمہ داری انہیں سونپی ہے۔ مگر داعشی خوارج آپ ﷺ کو محض ایک عام انسان سمجھتے ہیں اور ان کی اتباع کو ضروری نہیں جانتے۔

داعش کے نزدیک تمام مخالفین کفار ہیں اور واجب القتل ہیں، یہاں تک کہ وہ لوگ بھی جو ان کی حقیقت جان چکے ہیں اور ان کے خلاف آواز اٹھاتے ہیں۔ انہیں معلوم ہے کہ اسلام ایسے اقدامات کی ہرگز اجازت نہیں دیتا، مگر وہ دانستہ طور پر آنکھیں بند کیے بیٹھے ہیں۔

داعشی خوارج کے لیے مالی وسائل اور سرمایہ کاری غیر معمولی اہمیت رکھتے ہیں۔ ان کے سرپرست انہیں کثیر مالی معاونت فراہم کرتے ہیں اور ان کے کارکنان کو بھاری ڈالرز میں تنخواہیں دی جاتی ہیں۔ نئے افراد کی بھرتی میں بھی ان کا سب سے بڑا ہتھیار یہی مالی مراعات ہوتی ہیں۔ اسی لیے انہوں نے اسلامی مالی احکام میں سے عشر اور زکات کو مرکزِ توجہ بنایا ہے، یہاں تک کہ خراج، جزیہ اور ٹیکس کے نام پر افراد، اداروں اور تنظیموں سے رقوم بٹور کر اس تاثر کو پھیلانے کی کوشش کرتے ہیں کہ ان کا مالی نظام خود کفیل ہے، تاکہ اپنے غیر ملکی سرپرستوں سے حاصل ہونے والی مالی امداد کو چھپا سکیں۔

اسلامی جدوجہد کی تاریخ میں قرآن و سنت کو ہمیشہ مرکزی حیثیت حاصل رہی ہے۔ جہاد صرف کفار کے خاتمے کا نام نہیں، بلکہ اسلام میں ایک دعوتی پہلو بھی موجود ہے، جس کے تحت غیر مسلموں کو پہلے دعوت دی جاتی ہے، اور جنگ آخری چارہ کار کے طور پر ہوتی ہے۔ نبی کریم ﷺ کے خطوط میں بھی جہاد سے پہلے اسلام کی دعوت موجود ہوتی تھی۔ مگر داعشی خوارج کے افعال میں دعوت، حکمت، رحمت یا بصیرت کا کوئی پہلو نظر نہیں آتا۔ ان کے تمام اقدامات وحشت، بربریت اور سفاکیت پر مبنی ہیں، جیسا کہ انہوں نے عراق، شام اور افغانستان میں کیا۔ ان کی کارروائیاں چنگیز، انگریز اور سکندر اعظم کی درندگی کی یاد دلاتی ہیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش کے خلاف امارت اسلامی کی کامیاب جنگ
خوارج العصر

داعش کے خلاف امارت اسلامی کی کامیاب جنگ

اکتوبر 28, 2024
رہروانِ حضرت علی کرم اللہ وجہہ
خوارج العصر

رہروانِ حضرت علی کرم اللہ وجہہ

جولائی 21, 2024
خوارج کفار کے بجائے مسلمانوں کے قتل کو کیوں ترجیح دیتے ہیں؟
تبصرے و تحریرات

جنوری 21, 2026
پاکستان میں جاری تنازعات کے اسباب! پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

پاکستان میں جاری تنازعات کے اسباب! پہلی قسط

فروری 25, 2026
ہمارے اٹھائے گئے قدم ہی امت کی تقدیر ہیں!
تبصرے و تحریرات

ہمارے اٹھائے گئے قدم ہی امت کی تقدیر ہیں!

اکتوبر 25, 2025
خوارج (داعش) تاریخ کے اوراق میں | پانچویں قسط
خوارج العصر

خوارج (داعش) تاریخ کے اوراق میں | پانچویں قسط

اپریل 15, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    مارچ 7, 2026
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version