پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

پاکستان میں جاری تنازعات کے اسباب! پہلی قسط

اقبال حمزہ

پاکستان میں جاری تنازعات کے اسباب! پہلی قسط
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان میں جاری بدامنی کوئی نئی چیز نہیں ہے، یہ تقریباً پرویز مشرف کے دور سے شروع ہوئی تھی۔ آئیے سمجھتے ہیں کہ وہ پاکستان جو کبھی "اسلام کا قلعہ” کہلاتا تھا، آج کیسے مسلمان نوجوان وہاں جہاد اور غزوہ کے نعرے لگا رہے ہیں۔ یہ جنگیں تقریباً پچیس سالوں سے جاری ہیں۔ تیس سال پہلے کیوں پاکستان کی فوج کے خلاف جہاد کا نعرہ نہیں لگایا گیا؟

تیس سال پہلے بھی افغانستان پاکستان کا پڑوسی تھا، تو پھر اس وقت مداخلت کیوں نہیں کی گئی؟
اگر واقعی یہ افغانستان کی مداخلت کا معاملہ ہے، تو تیس سال پہلے یہ کیوں ناممکن تھا؟ آئیے ذرا حقیقت کی طرف توجہ دیں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

پاکستان کی غلط پالیسیوں نے عوام کو اس مقام پر پہنچا دیا کہ انہوں نے عقیدے کے اعتبار سے پاکستانی فوج کے خلاف جہاد شروع کر دیا، جس کی ابتدا پرویز مشرف نے کی۔ وہ پاکستان جو "اسلام کا قلعہ” کہلاتا تھا، عرب ممالک اس پر اسلام کے نام پر فخر کرتے تھے، لیکن اس ملک کے فوجی سربراہ پرویز مشرف نے چند ڈالرز کے بدلے مسلمان اور مجاہد ملک افغانستان کے خلاف صلیبیوں کے ساتھ ہاتھ ملا لیا اور امریکیوں کو فوجی اڈے فراہم کر دیے۔

تو پھر کس قانون کے تحت پاکستان کو یہ حق تھا کہ وہ ڈالرز کے بدلے اپنے ہمسایہ مسلمان ملک کے خلاف دشمنوں کو جگہ دے؟ کیا یہ مسلمان کا کام ہے کہ پیسوں کے لیے مسلمان کے خلاف کفار کا ساتھ دے؟

پاکستانی علما کو اس کا جواب دینا چاہیے: کیا شریعت میں کسی مسلمان کو یہ اجازت ہے کہ وہ دوسرے مسلمان کے خلاف حربی کافر کا ساتھ دے؟

دنیا کے کسی مسلمان یا کافر ملک میں آج تک ایسا ہوا کہ ایک ملک کا سفیر ہاتھ باندھ کر اس کے دشمنوں کے حوالے کر دیا جائے؟ کیا یہ اسلام یا کفر میں جائز ہے؟

عجیب بات یہ ہے کہ پاکستان صرف یہ دعویٰ کرتا ہے کہ پاکستان کے دشمن افغانستان میں ہیں، حالانکہ اس کے پاس کوئی ثبوت نہیں، پھر بھی اس بے بنیاد دعوے کی بنیاد پر افغانستان پر حملے جائز سمجھتا ہے۔ اس کے برعکس، افغانستان کے دشمن اور کفار ٹینکوں اور طیاروں کے ساتھ پاکستان میں موجود تھے، اور وہاں سے ہر روز افغانستان میں آ کر حملے کرتے تھے۔ بیس سال تک پاکستان نے ڈالرز کے بدلے ان کفار کو افغانستان کے خلاف راستہ دیا، لیکن پھر بھی وہ خود کو مورد الزام نہیں سمجھتا۔ سب سے عجیب بات یہ ہے کہ آج بھی پاکستان امریکیوں اور کفار کو اپنی فضاء افغانستان کے خلاف کرائے پر دے رہا ہے، ہر روز امریکی طیارے ان کے آسمان سے افغانستان جاتے ہیں۔

پرویز مشرف نے اور کیا کیا؟ پرویز مشرف نے ایسے اقدامات کیے کہ پاکستان کے لاعلم عوام بھی سمجھ گئے کہ پاکستان کی فوج کے خلاف جہاد فرض ہے۔ پرویز مشرف اور پاکستانی فوجی رجیم نے اپنی بیٹی اور عزت، عافیہ صدیقی، چند ڈالرز کے بدلے کفار کے حوالے کر دی۔ یہ خود ان کے خلاف جہاد فرض ہونے کی وجہ بن گیا۔ ہاں، پاکستان میں انگلیوں پر گنے جانے والے چند لوگ اپنی عزت بیچنے میں عار نہیں سمجھتے، لیکن پاکستان کی اکثریتی مسلمان عوام کے لیے عزت پیسوں سے، بلکہ اپنے جان سے بھی زیادہ اہم ہے۔

پرویز مشرف نے اسی فوج کے ذریعے، جو خود کو مسلمان کہتی ہے، لال مسجد اور جامعہحفصہ کو شہید کر دیا، اور سینکڑوں نہتے حافظوں اور حافظات کو شہید کر دیا۔

ایک بات جو امریکی غلاموں نے نہیں سمجھی، وہ یہ تھی کہ امت مسلمہ کبھی کفار کے قبضے کو تسلیم نہیں کرتی۔ یہ غلط فہمی افغانستان کی جمہوریہ کو بھی تھی، انہوں نے کفار کو اجازت دی تھی کہ وہ قوم کے خلاف بمباری کریں۔ جب مسلمانوں نے مزاحمت کی تو وہ کہتے تھے کہ یہ پاکستان کی مداخلت ہے، یہی کام پرویز مشرف اور پاکستانی جنرلوں نے بھی کیا۔ انہوں نے قبائلی علاقوں میں ڈالرز کے بدلے امریکہ کو بمباری کی اجازت دی۔ ہزاروں قبائلی عوام کو شہید کیا، پاکستانی فوج نے خیبر پختونخواہ میں بمباری کی، گھروں کو تباہ کیا، بازاروں کے بازار جلا ڈالے۔
۔
پاکستانی فوج نے لاکھوں قبائلی افراد کو مہاجر بنایا۔ اب جب وہ ردعمل دکھاتے ہیں، پاکستان انہیں دوسرے ممالک کی مداخلت کہتا ہے۔ پاکستانی فوج نے قبائلی علاقوں میں لاکھوں لوگوں کی جانیں لیں، ہزاروں مساجد اور مدارس کو تباہ کیا۔ پاکستانی جرنیلوں نے اپنے ذاتی مفادات کے لیے نہ صرف اسلام اور اسلامی شعائر کو بیچا بلکہ ہر وہ چیز بیچ ڈالی جس سے ان کی جیبیں بھریں۔ امریکہ کے ڈالرز میں اس حد تک مدہوش ہوئے کہ اب اپنے ہی کھیتوں میں کیڑے ڈالنے لگے۔

آج ہم دیکھتے ہیں کہ پاکستانی فوج نے عمران خان کو جیل میں ڈال دیا ہے، جو سیاسی عدم استحکام کا ایک بڑا سبب ہے۔ پاکستانی حکومت نے ہزاروں بلوچوں کو زندہ لاپتہ کر دیا۔ بلوچ پہلے پرامن احتجاج کر رہے تھے، مگر فوج نے ڈالرز کی نشہ میں آ کر ان کو ذلیل کیا، تو بلوچوں کو اسلحہ اٹھانے پر مجبور ہونا پڑا۔ خیبر پختونخواہ کے لوگ بھی پہلے مظاہرے کر رہے تھے، لیکن فوج نے انہیں عسکری مزاحمت پر مجبور کیا۔

خلاصہ

پاکستانی فوج نے درج ذیل جرائم کے ذریعے عوام کو اپنے خلاف جنگ پر اُکسایا:
1. فوج اور جرنیلوں نے خود کو مغرب اور امریکہ کے ہاتھوں اپنے مسلمان عوام اور ہمسایہ ممالک کے خلاف کرائے پر دے دیا۔
2. فوج نے اپنی فضاء، فوجی مراکز اور دین کفار کو بیچ دیے۔
3. مغرب کے اشارے پر اپنی عوام کو قتل کیا، انہیں مہاجر بنایا اور عزتیں نیلام کیں۔
4. سیاسی جماعتوں کو کچلا، علما اور سیاست دانوں کو قتل کیا۔
5. کفار کے ساتھ تجارت اور عوام کے ساتھ کرپشن، رشوت، ظلم، اغوا اور قتل کیے۔

پاکستانی فوج ابھی بھی ان تنازعات سے خوش ہے کیونکہ اس کے ذاتی مفادات اس میں محفوظ ہیں۔

پاکستان افغانستان کے ساتھ مذاکرات میں کیوں ملزم ہے، اس کی تفصیل اگلی قسط میں بیان کی جائے گی۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

شیخ ادریس کی شہادت، داعش تو پاکستان میں ہی موجود ہے
تبصرے و تحریرات

مئی 7, 2026
داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت!  چوبیسویں قسط

اکتوبر 30, 2025
پرامن عید: امارتِ اسلامیہ کی عظیم کامیابی
تبصرے و تحریرات

پرامن عید: امارتِ اسلامیہ کی عظیم کامیابی

جون 3, 2026
داعش کس طرح کا اسلام چاہتی ہے؟
تبصرے و تحریرات

داعش کس طرح کا اسلام چاہتی ہے؟

جون 6, 2025
یہ مسئلہ تمہاری غیر سنجیدگی، انا اور تکبر کا ہے
سیاسی تحریرات

یہ مسئلہ تمہاری غیر سنجیدگی، انا اور تکبر کا ہے

اگست 7, 2024
خلافت عثمانیہ تاریخ کے اوراق سے!  چونتیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ تاریخ کے اوراق سے! چونتیسویں قسط

جون 24, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version