پیر, اگست 24, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    دفاع سے پہلے ہی حساب لیا جائے گا

    دفاع سے پہلے ہی حساب لیا جائے گا

    سلطنتوں کا قبرستان اور تاریخ کا پلٹتا ہوا پہیہ تیسری قسط

    عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! بارہویں قسط

    سلطنتوں کا قبرستان اور تاریخ کا پلٹتا ہوا پہیہ دوسری قسط

    پاکستان اور داعش فکری اور نفسیاتی جنگ کے تناظر میں دوسری اور آخری قسط

    سلطنتوں کا قبرستان اور تاریخ کا پلٹتا ہوا پہیہ! پہلی قسط

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

فوجی رجیم: دوغلی سیاست کی سب سے بڑی قربانی

اجمل غزنوی

فوجی رجیم: دوغلی سیاست کی سب سے بڑی قربانی
Share on FacebookShare on Twitter

علاقائی سیاست میں کچھ قوتیں اپنا مؤقف عقل، معیشت اور قومی استحکام کی بنیاد پر قائم کرتی ہیں، جبکہ بعض دیگر طاقتوں کی رقابت کے میدان میں کرائے کی بازیوں کا حصہ بن جاتی ہیں۔ پاکستانی فوجی رجیم نے دہائیوں سے خود کو اسٹریٹجک اہمیت کے ایک ناگزیر محور کے طور پر پیش کرنے کی کوشش کی ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہر عالمی بحران کے موقع پر اس نے اپنی سرزمین کو دوسروں کی جنگوں کا میدان بنایا۔

امریکہ اور ایران جس بھی نتیجے تک پہنچیں، چاہے مذاکرات ہوں، سیاسی مفاہمت ہو یا مزاحمت کے میدان میں امریکہ کی پسپائی، دونوں صورتوں میں واشنگٹن اُن علاقائی کرداروں سے ضرور حساب لے گا جنہوں نے بحرانوں کو گہرا کرنے اور دوغلی پالیسیوں میں کردار ادا کیا ہے۔ پاکستانی فوجی رجیم وہی ادارہ ہے جس نے ہمیشہ جنگوں سے فائدہ اٹھایا، کبھی دہشت گردی کے خلاف جنگ کا نام لے کر، کبھی اسٹریٹجک اتحادی ہونے کا دعویٰ کر کے اور کبھی قربانیوں کی داستانیں دنیا کو سنا سنا کر، لیکن عالمی طاقتیں ضرورت ختم ہونے کے بعد اپنے کرائے کے کرداروں سے لازماً لیتی ہیں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

دفاع سے پہلے ہی حساب لیا جائے گا

سلطنتوں کا قبرستان اور تاریخ کا پلٹتا ہوا پہیہ تیسری قسط

عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! بارہویں قسط

پاکستانی فوجی رجیم نے برسوں سے اپنی بقا کو بحرانوں کے انتظام سے جوڑ رکھا ہے، جنگوں کو برقرار رکھنا، آگ کے شعلوں کے قریب رہنا اور عدمِ تحفظ کی فضا سے سیاسی و اقتصادی فوائد حاصل کرنا اس کی پالیسی کا حصہ بن چکا ہے۔ مگر تاریخ نے ثابت کیا ہے کہ وہ کردار جو اپنی بقا کو دوسروں کے تنازعات سے باندھتے ہیں، بالآخر انہی تنازعات کی سب سے بڑی قربانی بن جاتے ہیں۔

آج پاکستانی فوجی رجیم اس حالت کو پہنچ چکی ہے جیسے ایک چھوٹی سی چیونٹی ہاتھیوں کی لڑائی کے بیچ خود کو ڈال دے۔ جب بڑی طاقتیں ٹکراتی ہیں تو کمزور اور محتاج کھلاڑی سب سے پہلے دباؤ کا نشانہ بنتے ہیں۔ اسلام آباد شاید یہ سمجھتا تھا کہ وہ بیک وقت امریکہ، چین، خلیج اور خطے کے درمیان کئی کھیل کھیل سکتا ہے، مگر عالمی سیاست جذبات نہیں بلکہ مفادات کا میدان ہے۔ جب مفادات بدلتے ہیں تو کل کی دوستی بھی چند گھنٹوں میں دباؤ اور تحقیر میں بدل جاتی ہے۔

وہ مناظر جو پاکستانی حکام کے بیرونی دوروں کے دوران دنیا نے دیکھے، محض سکیورٹی طریقۂ کار نہیں تھے بلکہ ایک کمزور عالمی حیثیت کی عکاسی تھے۔ وہ رجیم جو برسوں خود کو ایٹمی طاقت، مضبوط فوج اور اہم جیوپولیٹیکل کھلاڑی کے طور پر پیش کرتی رہی، آج اس کے رہنما شک، عدم اعتماد اور تحقیر کے سائے میں گھوم رہے ہیں۔ یہ کسی ایک دن کا نتیجہ نہیں بلکہ دہائیوں کی متضاد اور دوغلی پالیسیوں کا حاصل ہے۔

پاکستانی فوجی رجیم نے ہمیشہ داخلی ناکامیوں کا بوجھ بیرونی حالات پر ڈالنے کی کوشش کی، مگر حقیقت یہ ہے کہ معیشت کی زبوں حالی، سیاسی عدم استحکام، انتہاپسندی کا پھیلاؤ اور عالمی اعتماد میں کمی انہی پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔ دنیا اب وہ پرانی دنیا نہیں رہی کہ ہر چیز کو “ضرورت” کے نام پر قبول کر لیا جائے، اب ممالک کو استحکام، دیانت داری اور واضح مؤقف کی بنیاد پر پرکھا جاتا ہے۔

اگر کل امریکہ ایران کے ساتھ مفاہمت کر لیتا ہے تو واشنگٹن خطے میں ایک نیا نظام قائم کرنے کی کوشش کرے گا، اور اس نظام میں مشکوک اور دوغلے اتحادیوں کے لیے جگہ محدود ہوگی۔ اور اگر امریکہ مزاحمت کے باعث پسپائی پر مجبور ہوتا ہے تو بھی اپنی ناکامی اور غصہ اُن کرداروں پر نکالے گا جنہوں نے اس کی حکمتِ عملی میں غلط کردار ادا کیا۔ دونوں صورتوں میں پاکستانی فوجی رجیم ایک نئی اور سخت دباؤ کی لہر کا سامنا کر سکتی ہے۔

اس وقت پاکستان کے اندر معاشی بحران، سیاسی اختلافات اور سکیورٹی مسائل اس مستقبل کی نشانیاں ہیں جو مزید تلخ ہو سکتا ہے۔ ایک ایسی رجیم جو اپنی قوم کو علم، صنعت اور ترقی کے بجائے سکیورٹی کھیلوں کی فلسفہ دیتی ہے، آخرکار انہی کھیلوں کا شکار بن جاتی ہے۔

تاریخ طاقتوں کی جنگوں کے ملبے سے بھری پڑی ہے، مگر سب سے دردناک انجام اُن کرداروں کا ہوتا ہے جو اپنی شناخت دوسروں کی جنگوں کے سائے میں تلاش کرتے ہیں۔ اگر پاکستانی فوجی رجیم اب بھی علاقائی بحرانوں کے حل کے بجائے ان کے کاروبار میں مصروف رہی تو اس کا مستقبل مزید سخت، بوجھل اور تنہائی سے بھرپور ہوگا۔ قومیں بندوقوں کی گھن گرج سے نہیں بلکہ فکر، معیشت، علم اور اسلامی و قومی وقار کی طاقت سے زندہ رہتی ہیں۔ جو رجیم اپنی سیاست کو آگ کے شعلوں سے گرم رکھتی ہیں، ایک دن یہی شعلے ان کے دروازوں تک پہنچ جاتے ہیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

افغانستان میں امریکہ اور داعش کے حامیوں کے کھیل کا خاتمہ!
تبصرے و تحریرات

اگست 30, 2025
داعش کا شیطانی رجحان اور نوجوانوں کو بھرتی کرنے کی حکمت عملی | دوسری اور آخری قسط
خوارج العصر

ستمبر 9, 2024
خوارج (داعش) تاریخ کے اوراق میں | چوتھی قسط
خوارج العصر

خوارج (داعش) تاریخ کے اوراق میں | چوتھی قسط

اپریل 9, 2024
جبہۂ شر و فساد: داعش کے لیے نئی پروپیگنڈا مشین!
خوارج العصر

جبہۂ شر و فساد: داعش کے لیے نئی پروپیگنڈا مشین!

ستمبر 22, 2024
داعشی قیادت کے ناجائز اقدامات کی کہانی، ایک داعشی کی زبانی | پہلی قسط
خوارج العصر

داعشی قیادت کے ناجائز اقدامات کی کہانی، ایک داعشی کی زبانی | پہلی قسط

نومبر 10, 2024
پاکستان: جدید حروراء!
تبصرے و تحریرات

پاکستان: جدید حروراء!

فروری 5, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    دفاع سے پہلے ہی حساب لیا جائے گا

    دفاع سے پہلے ہی حساب لیا جائے گا

    اگست 23, 2026
    سلطنتوں کا قبرستان اور تاریخ کا پلٹتا ہوا پہیہ تیسری قسط

    سلطنتوں کا قبرستان اور تاریخ کا پلٹتا ہوا پہیہ تیسری قسط

    اگست 23, 2026
    عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! بارہویں قسط

    عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! بارہویں قسط

    اگست 22, 2026
    سلطنتوں کا قبرستان اور تاریخ کا پلٹتا ہوا پہیہ دوسری قسط

    سلطنتوں کا قبرستان اور تاریخ کا پلٹتا ہوا پہیہ دوسری قسط

    اگست 22, 2026

    تازہ خبریں

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist