ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

    گھر جلا تو کیا، دیواریں تو پختہ ہو گئیں!

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعش کا ظہور؛ انسانی اقدار کا زوال!

اجمل جلال

داعش کا ظہور؛ انسانی اقدار کا زوال!
Share on FacebookShare on Twitter

داعش، جو خود کو ’’اسلامی حکومت‘‘ کے نام سے متعارف کراتی ہے، درحقیقت انسانیت کے بنیادی اصولوں اور اسلام کی اصل قدروں سے بہت دور بھٹکی ہوئی ایک تنظیم ہے۔ ان کے افعال نہ شریعت کی نمائندگی کرتے ہیں اور نہ انسانیت کی؛ بلکہ یہ وحشت، خونریزی، جھوٹ اور ظلم کا ایک بھیانک تماشا ہے۔ اسلام کا نام صرف ایک نعرے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے، جبکہ اسلام کی رحمت اور اس کا پاکیزہ جوہر ان کے ہاتھوں پامال ہو چکا ہے۔ جہاں کہیں بھی انہوں نے قدم رکھا، وہاں خون بہایا، شہر تباہ کیے، عورتوں اور بچوں کو غلام بنایا اور انسانیت کے دامن پر شرمناک دھبّے چھوڑ دیے۔

داعش کے ظہور کا پس منظر:
داعش ۲۰۱۳ء اور ۲۰۱۴ء کے درمیانی عرصے میں عراق اور شام کی جنگوں کے ہنگامہ خیز ماحول میں ابھری۔ جنگی انتشار، حکومتوں کی کمزوریاں، مذہبی اختلافات اور بیرونی طاقتوں کی مداخلت نے اس گروہ کو موقع فراہم کیا کہ وہ کچھ علاقے اپنے قبضے میں لے لے۔ ۲۰۱۴ء میں انہوں نے عراق کے شہر موصل پر قبضہ کیا اور ’’خلافت‘‘ کے قیام کا اعلان کر دیا۔ یہ ان کی قوت کے عروج کی ابتدا تھی، مگر اسی دور میں انہوں نے انسانیت کے خلاف سب سے سنگین جرائم کا ارتکاب کیا۔ ان کے زیرِ قبضہ ہر شہر خون کی نہر میں بدل گیا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

بے گناہ عوام کا قتل عام:
داعش نے معصوم انسانوں کے قتل کو خوف پھیلانے اور اپنی طاقت دکھانے کا ایک تماشہ بنا رکھا تھا۔ وہ عام شہریوں کے سر قلم کرتے، سڑکوں کے کنارے لٹکاتے، پھر انہی مناظر کی ویڈیوز اور فلمیں تیار کرکے پوری دنیا میں پھیلاتے تھے۔

موصل، رقہ، فلوجہ، دیرالزور اور دیگر شہروں میں انہوں نے صرف اس وجہ سے سینکڑوں شہریوں کو قتل کیا کہ وہ ان کے سوچ و نظریے سے متفق نہیں تھے۔
اقوامِ متحدہ کی رپورٹ کے مطابق ۲۰۱۴ء سے ۲۰۱۷ء تک داعش کے ہاتھوں ۳۰ ہزار سے زائد شہری مارے گئے اور تقریباً ۷۰ ہزار زخمی ہوئے۔ وہ لوگوں کے ایمان، مذہب یا نسلی تعلق کی بنیاد پر موت کا فیصلہ صادر کرتے اور پھر اس سب کو ’’خلافت‘‘ کے نام پر جائز قرار دیتے۔

خواتین اور لڑکیوں کی غلامی:
داعش کے ظلم کا سب سے دل خراش پہلو خواتین کے ساتھ اُن کا وحشیانہ رویّہ ہے۔ خاص طور پر عراق کی ایزیدی اقلیت کی خواتین اور لڑکیاں ان کی جنسی غلامی کا شکار بنیں۔
وہ خواتین کو گھروں اور بستیوں سے اغوا کرتے، پھر انہیں بازاروں میں بطور ’’لونڈیاں‘‘ فروخت کرتے تھے۔ رقہ شہر تو باقاعدہ ’’جنسی غلامی کے بازار‘‘ کے نام سے بدنام ہوچکا تھا۔

عورتوں کی قیمت طے کرنے کا معیار اُن کی عمر، رنگ اور خوبصورتی ہوتا تھا۔ بعض عورتوں کو تو کئی لوگوں کے درمیان بانٹ دیا جاتا، اور کم سن لڑکیوں کو محض ۱۲ اور ۱۳ سال کی عمر میں فروخت کر دیا جاتا تھا۔ یہ عمل نہ صرف انسانیت کی توہین تھا بلکہ دین کے تمام اصولوں سے صریح ٹکراؤ رکھتا تھا۔
متعدد آزاد ہونے والی خواتین نے بتایا کہ داعش کے جنگجو اس ظلم کو ’’جہاد النکاح‘‘ کے نام پر جائز قرار دیتے تھے، اور جو کوئی اس کی مخالفت کرتا، اُسے فوراً ’’مرتد‘‘ کہہ دیا جاتا۔

بچوں کی تربیت اور ذہنیت مسخ کرنا:
داعش جانتی تھی کہ جنگ کی بقا نسلوں کے ذہن بدلنے سے وابستہ ہے۔ اسی لیے انہوں نے بچوں کے لیے مخصوص ’’تربیتی کیمپ‘‘ قائم کیے، جہاں کم سن بچوں کو قتل، بم تیار کرنے اور انسانوں کا سر کاٹنے کی مشق کروائی جاتی تھی۔
ان معصوموں کو رحم کی جگہ انتقام اور محبت کی جگہ دشمنی کا درس دیا جاتا۔ سینکڑوں ویڈیوز میں دیکھا گیا کہ دس سالہ بچوں کے ہاتھ مقتول قیدیوں کی گردنوں پر رکھے گئے تاکہ وہ خون دیکھنے کے عادی ہو جائیں۔
یوں داعش ایک نئی، بےرحم نسل تیار کرنے کی کوشش کر رہی تھی، جو پورے خطّے کے لیے ایک سنگین انسانی المیہ تھا۔

دینِ اسلام کا غلط استعمال:
داعش نے اسلام کے نام کو بدترین طریقے سے استعمال کیا۔ وہ قرآن کریم کی آیات سے اپنے ذاتی مقاصد کے لیے اُن کی تحریف شدہ تعبیر پیش کرتے تھے۔ اسلام کی رحمت، معافی اور انسان کا احترام؛ ان سب کا ان کے نظریات میں کوئی وجود نہیں تھا۔
جو کوئی ان کی سوچ سے اتفاق نہ کرتا، اسے ’’کافر‘‘ اور ’’مرتد‘‘ قرار دیا جاتا، حتیٰ کہ وہ مسلمان بھی جو اُن کے ظلم اور تشدد کی مخالفت کرتے تھے۔
درحقیقت، اسلام دشمنی پر مبنی ان کے اعمال نے اسلام کے مخالفین کی پروپیگنڈا مشین کو اور بھی طاقت بخشی، کیونکہ دنیا اسلام کا نام داعش کے وحشت ناک مظالم کے ساتھ جوڑ کر دیکھنے لگی تھی۔

تہذیبی ورثے کی تباہی:
داعش نے صرف انسانوں کا قتلِ عام ہی نہیں کیا، بلکہ دنیا کے تاریخی ورثے کو بھی نیست و نابود کر دیا۔ عراق میں انہوں نے ’’نینوا‘‘، ’’حضر‘‘، ’’نمرود‘‘ اور دیگر قدیم شہروں کی آثارِ قدیمہ اور تاریخی عمارتوں کو بموں سے اڑا دیا۔
سوریہ میں ’’پالمیرا‘‘ (تدمر) جیسے تاریخی شہر کے آثار تباہ کیے، جو انسانی تہذیب کا ایک نایاب خزانہ تھا۔ اس تباہی کا مقصد محض مادی نقصان نہیں تھا؛ بلکہ تہذیبی شناخت کو مٹانا اور تاریخ کی یادداشت سے ثقافتی سرمایہ نکال پھینکنا تھا، ان کے یہ اقدامات انسانی تاریخ میں ثقافت کشی کی ایک مثال سمجھے جاتے ہیں۔

عالمی ردعمل اور انجام:
جب داعش کے وحشیانہ جرائم دنیا پر آشکار ہوئے تو عالمی برادری یکجا ہوگئی۔ اقوامِ متحدہ، بین الاقوامی اداروں اور مختلف ممالک نے مشترکہ کارروائیاں شروع کیں۔
عراق اور شام کی افواج، اور بین الاقوامی اتحادی فورسز نے بتدریج داعش کے مضبوط ٹھکانے تباہ کیے۔
۲۰۱۹ء میں شام کا علاقہ ’’باغوز‘‘ داعش کا آخری قلعہ تھا، جس کا خاتمہ کر دیا گیا۔

فکری اور نفسیاتی نقصان:
داعش نے لوگوں کی زندگیاں ہی تباہ نہیں کیں، بلکہ امتِ مسلمہ کی وحدت کو بھی پارہ پارہ کر دیا۔ ان کے اعمال کی وجہ سے دنیا کا ایک بڑا حصہ اب اسلام کو شک اور خوف کی نظر سے دیکھتا ہے، جو تمام مسلمانوں کے لیے ایک فکری سانحہ ہے۔
داعش کے تشدد نے بے گناہ انسانوں کے ذہن مسخ کیے، دین کے نام سے خوف پیدا ہوا، اور امن و رحمت کے اقدار کمزور پڑ گئے۔

آخرکار کہا جا سکتا ہے کہ داعش نے نہ صرف عالمِ اسلام بلکہ پوری انسانیت پر ایک سیاہ دھبہ چھوڑا۔
ان کے ارتکاب کیے گئے جرائم جیسے خواتین کو غلام بنانا، بچوں کی برین واشنگ، انسانوں کا قتل عام، تہذیبی ورثے کی تباہی اور دین کی تحریف؛ وہ اعمال ہیں جنہیں انسان کا ضمیر کبھی برداشت نہیں کر سکتا۔
آج داعش کے مظالم کے شواہد انسانی تاریخ کا حصہ بن چکے ہیں اور بین الاقوامی عدالتوں کے اہم دستاویزی ثبوت ہیں۔

اس پورے واقعے کا سب سے بڑا سبق یہ ہے کہ انتہا پسندی، چاہے کسی بھی نام سے ہو، انسانیت کی دشمن ہے۔ اسلام رحم، عدل اور انصاف کا دین ہے، اور داعش اس دین کی سب سے خطرناک مسخ شدہ شکل ہے۔ ہر انسان کو سمجھنا چاہیے کہ داعش کی ظالمانہ فکر اسلام کی نہیں، بلکہ جہالت، ظلم اور اقتدار کی وحشیانہ بھوک کی نمائندہ ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

یہ ایک ایسا خیال ہے جو کبھی حقیقت میں نہیں بدلے گا!
تبصرے و تحریرات

ستمبر 25, 2025
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! اٹھاونویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! اٹھاونویں قسط

نومبر 30, 2025
داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار! تیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار! تیسویں قسط

ستمبر 14, 2025
داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! پہلی قسط

فروری 22, 2026
خلافت کا وہم؛ سلطنت کے خواب سے زوال تک!  پانچویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت کا وہم؛ سلطنت کے خواب سے زوال تک! پانچویں قسط

اگست 12, 2025
امت مسلمہ کے اسباب زوال! چھٹی قسط
تبصرے و تحریرات

امت مسلمہ کے اسباب زوال! چھٹی قسط

مارچ 11, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026
    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    مارچ 4, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version