پیر, مارچ 16, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    اے پاکستانی رجیم! افغانستان پر کی گئی یلغاروں کی تاریخ پھر سے پڑھ لو

    کیا اغیار کی تدبیریں، اقوام کے آہنی ارادوں کے مقابلے میں دائم رہ سکتی ہیں؟

    پاکستان تباہی کے دہانے پر!  بارہویں قسط

    پاکستان تباہی کے دہانے پر! بارہویں قسط

    مشرق وسطی کی بدلتی اور بگڑتی صورتحال

    مشرق وسطی کی بدلتی اور بگڑتی صورتحال

    جارحیت کے مقابل مزاحمتی قوتوں کی دلیرانہ جرأت!

    شیطانی ٹھکانوں پر استشہادی ڈرونز کے مہلک وار!

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

سخت حالات میں صلح کی پیشکش، مگر معمول کے حالات میں حملوں کا تسلسل!

سيف الدين

سخت حالات میں صلح کی پیشکش، مگر معمول کے حالات میں حملوں کا تسلسل!
Share on FacebookShare on Twitter

خطے میں پاکستانی فوجی رجیم نے اپنے منافقانہ طرزِ عمل کے باعث گویا سیاہ بازار کی سیاست میں پہلا مقام حاصل کر لیا ہے۔ طویل عرصے سے وہ مشکل حالات میں بار بار امن کے وعدے دہراتا رہا ہے، مگر معمول کے حالات میں جنگ کے تسلسل کے لیے راستہ ہموار کرتا رہا ہے۔ چونکہ داعش جیسی وحشی تنظیم کو پاکستان میں وسیع اثر و رسوخ، مراکز اور محفوظ پناہ گاہیں میسر ہیں، اس لیے جب بھی عالمی برادری کی جانب سے پاکستان پر سیاسی دباؤ بڑھتا ہے تو امن اور مفاہمت کی صدائیں بلند ہونے لگتی ہیں؛ لیکن جیسے ہی حالات معمول پر آتے ہیں تو دوبارہ ڈیورنڈ کی فرضی لکیر کے ساتھ رہنے والے عام شہریوں پر ظلم اور اندھا دھند بمباریوں کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔

اس طرح کی بار بار دہرائی جانے والی دوہری پالیسی نہ صرف پاکستان اور افغانستان کے عام لوگوں کے دلوں میں امن کے حوالے سے اعتماد کو کمزور کرتی ہے بلکہ ان کے ذہنوں میں یہ احساس بھی پیدا کرتی ہے کہ محض سیاسی نعرے عملی اقدامات کا متبادل نہیں ہو سکتے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

اے پاکستانی رجیم! افغانستان پر کی گئی یلغاروں کی تاریخ پھر سے پڑھ لو

کیا اغیار کی تدبیریں، اقوام کے آہنی ارادوں کے مقابلے میں دائم رہ سکتی ہیں؟

پاکستان تباہی کے دہانے پر! بارہویں قسط

اسی طرح پاکستانی فوجی رجیم کے اس منافقانہ کردار کو دیکھتے ہوئے بہت سے بااثر اور سیاسی رہنما بھی اس صورتحال سے حیرت اور الجھن کا شکار ہیں۔ ایک طرف پاکستان کے حکمران حلقوں کی جانب سے بار بار امن کی بات کی جاتی ہے، مگر دوسری طرف جیسے ہی سیاسی دباؤ کم ہوتا ہے، ان دعوؤں کا انجام اکثر بے گناہ اور مظلوم افغانوں کی شہادت اور مظالم میں اضافے کی صورت میں سامنے آتا ہے۔

پاکستانی حکومت کے بارے میں خطے کے باخبر ذرائع کی رپورٹس بھی یہی بتاتی ہیں کہ پاکستان ماضی سے ہی مسلح دہشت گرد گروہوں کی سرپرستی کی تاریخ رکھتا ہے؛ تاہم حالیہ عرصے میں اس نے مسلح گروہوں، بالخصوص داعش کی تربیت، مالی معاونت اور حمایت پر زیادہ توجہ دی ہے۔ جب پاکستان کی حکومت اپنی پراکسی جماعتوں کے ذریعے خطے اور دنیا کے امن کو خطرے میں ڈالتی ہے تو ایسے حالات میں امن کی باتیں زیادہ دیر قائم نہیں رہ سکتیں۔ اسی لیے صرف سیاسی بیانات کافی نہیں بلکہ اعتماد کی فضا قائم کرنے کے لیے عملی اقدامات ناگزیر ہیں۔

اس کے برعکس، امارتِ اسلامیہ افغانستان نے ہمیشہ خطے اور دنیا کے امن و استحکام کے لیے نہ صرف اپنی وابستگی کا اظہار کیا ہے بلکہ اس سلسلے میں عملی اقدامات بھی اٹھائے ہیں۔ وہ اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ عالمی امن ہمارے لیے خاص اہمیت رکھتا ہے، اور اسی بنا پر امارتِ اسلامیہ نے ہمسایہ ممالک کے ساتھ خلوص اور دیانت پر مبنی تعلقات کے قیام کے لیے بھی ضروری اقدامات کیے ہیں۔

پاکستان ہمارا واحد ہمسایہ ملک نہیں بلکہ ہمارے پانچ دیگر ہمسایہ ممالک بھی ہیں، اور ان سب کے ساتھ مثبت تعامل کی بنیاد پر ہمارے خوشگوار تعلقات قائم ہیں۔ یہ تمام پانچوں ہمسایہ ممالک ہم سے مطمئن اور خوش ہیں، کیونکہ ہم کسی کے ساتھ دشمنی کے خواہاں نہیں۔ جس طرح ہمارے عزیز وطن میں امن قائم ہے، اسی طرح ہم پورے خطے میں بھی امن اور استحکام کے خواہاں ہیں۔

لیکن بدقسمتی سے پاکستان کے فوجی رجیم کا پروپیگنڈا صرف سیاسی الزامات کی زبان استعمال کرتا ہے۔ امارتِ اسلامیہ افغانستان کو بدنام کرنے کے لیے ایسے سطحی معاملات کو اچھالا جاتا ہے جن کا یا تو امارتِ اسلامی سے کوئی تعلق نہیں ہوتا یا وہ محض جھوٹے الزامات اور بے بنیاد افواہوں پر مبنی ہوتے ہیں۔ عالمی برادری کو چاہیے کہ اس معاملے میں امارتِ اسلامیہ کے بارے میں بیرونی پروپیگنڈا پر مبنی رپورٹوں کو نظرانداز کرے اور امارتِ اسلامیہ کے سرکاری ذرائع سے جاری ہونے والی معلومات کو سنجیدگی سے لے، کیونکہ وہی خطے اور دنیا کے امن و استحکام کی ضامن ہیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش نامی وبا | سولہویں قسط
خوارج العصر

داعش نامی وبا | سولہویں قسط

فروری 19, 2025
پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!
تبصرے و تحریرات

مارچ 7, 2026
امارت اسلامیہ کے سکیورٹی حکام کا حالیہ اجلاس اور ایک اہم سبق
سیاسی تحریرات

امارت اسلامیہ کے سکیورٹی حکام کا حالیہ اجلاس اور ایک اہم سبق

جولائی 27, 2024
خوارج کی پہچان | پانچویں قسط
خوارج العصر

خوارج کی پہچان | پانچویں قسط

فروری 1, 2025
شام میں ہیئۃ تحریر الشام کی فتح: مؤقف اور اثرات
تجزیاتی تحریرات

شام میں ہیئۃ تحریر الشام کی فتح: مؤقف اور اثرات

دسمبر 10, 2024
اسلام، بنی نوع انسان کے لیے ربانی عطیہ ہے!
تبصرے و تحریرات

اسلام، بنی نوع انسان کے لیے ربانی عطیہ ہے!

ستمبر 16, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    اے پاکستانی رجیم! افغانستان پر کی گئی یلغاروں کی تاریخ پھر سے پڑھ لو

    اے پاکستانی رجیم! افغانستان پر کی گئی یلغاروں کی تاریخ پھر سے پڑھ لو

    مارچ 16, 2026
    کیا اغیار کی تدبیریں، اقوام کے آہنی ارادوں کے مقابلے میں دائم رہ سکتی ہیں؟

    کیا اغیار کی تدبیریں، اقوام کے آہنی ارادوں کے مقابلے میں دائم رہ سکتی ہیں؟

    مارچ 16, 2026
    پاکستان تباہی کے دہانے پر!  بارہویں قسط

    پاکستان تباہی کے دہانے پر! بارہویں قسط

    مارچ 15, 2026
    مشرق وسطی کی بدلتی اور بگڑتی صورتحال

    مشرق وسطی کی بدلتی اور بگڑتی صورتحال

    مارچ 15, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version