جمعہ, مئی 9, 2025
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

    پاکستان چین تعلقات تنزلی کا شکار

    پاکستان چین تعلقات تنزلی کا شکار

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    صومالیہ کے علاقے پنٹ لینڈ میں داعش اپنے مراکز سے مسلسل پیچھے ہٹ رہی ہے

    داعش کے انتظامی عمومی سربراہ کو ہلاک کر دیا گیا

    بورکینا فاسو میں مجاہدین نے چار داعشیوں کو ہلاک کرڈالا

    ولایت بغلان میں خوارج کے ہاتھوں شہید کیے جانے والے مجاہد کا انتقام لے لیا گیا

    داعشیوں کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے بلوچستان میں خراسانی خوارج کی قیادت سے ملاقات کی ہے۔

    داعشی خوارج مولانا فضل الرحمن کو قتل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت!  چوتھی قسط

    داعشي خوارج: اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار| سترہویں قسط

    غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق!  تیرہویں قسط

    خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے!  تئیسویں قسط

    داعش؛ اسلام کے نام پر مغرب کا تخلیق کردہ گروہ!  دوسری قسط

    نفاق اور ظلم کے سائے میں "خلافت” کی بقا! پہلی قسط

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

    محسنِ امت عمر ثالث

    محسنِ امت عمر ثالث

  • ابطالِ امت
    حافظ حمداللہ ’’بدر‘‘ تقبله اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر

    شہید نصیب الرحمن ’’انتظار‘‘ تقبله اللہ کی زندگی اور خدمات کا ایک مختصر جائزہ!

    عمرثالث ؒ؛ آسمان امت پر عظمت کا چمکتا ہوا ستارہ !

    افغانستان میں خانہ جنگی ختم کرنے والا رہنما

    شہید اسماعیل ’’حارث‘‘ تقبله اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر

    شهید ملا عبدالحکیم ’’ہجرت‘‘ تقبله الله کی زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

ابو ریان حمیدی

Share on FacebookShare on Twitter

مشرکوں کی لاشوں کو کنویں میں ڈالنا:

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم سے لشکرِ مکہ کے ۲۴ مقتولین کی لاشیں بدر کے ایک کنویں میں پھینکی گئیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا کہ جب کسی جنگ میں فتح حاصل کرتے تو تین دن اسی میدان میں قیام فرماتے۔ جب بدر کے معرکے کا تیسرا دن ہوا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کنویں پر تشریف لے گئے جہاں مشرکوں کی لاشیں ڈالی گئی تھیں۔ آپ نے ہر ایک کو اس کے اور اس کے باپ کے نام سے پکارا اور فرمایا:

اس جیسی دیگر تحاریر

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت! چوتھی قسط

داعشي خوارج: اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار| سترہویں قسط

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! تئیسویں قسط

’’هل وجدتم ما وعد ربكم حقاً؟ فإني وجدت ما وعدني ربي حقاً‘‘

ترجمہ: کیا تم نے اپنے رب کا وعدہ سچا پایا؟ میں نے تو اپنے رب کا وعدہ سچا پایا ہے۔

اس وقت حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا آپ بے جان لاشوں سے بات کر رہے ہیں؟

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قسم ہے اُس ذات کی جس کے قبضے میں میری جان ہے، تم لوگ میری باتوں کو ان مُردوں سے بہتر نہیں سن سکتے، مگر وہ مجھے جواب نہیں دے سکتے۔ اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ کی طرف روانہ ہوئے۔

مکہ میں شکست کی خبر پہنچنا:

مکہ کے شکست خوردہ سپاہی وادیوں اور صحراؤں میں منتشر ہو چکے تھے۔ ہر ایک کی کوشش تھی کہ کسی طرح مکہ پہنچ جائے، لیکن اکثر کو راستہ بھی معلوم نہ تھا۔ بالآخر سب سے پہلے جو شخص مکہ پہنچا وہ حُسَیمان بن عبد اللہ تھا۔ اس نے آ کر اہل مکہ کو شکست کی خبر سنائی۔ لوگوں نے اپنے مقتولین پر بہت گریہ و زاری کی، لیکن پھر رونا بند کر دیا تاکہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو ان کی گریہ سے خوشی نہ ہو۔

ابو لہب مکہ کے سرداروں میں سے تھا، وہ مکہ میں ہی رہا۔ شکست کی خبر نے اُسے اتنا ذلیل کر دیا کہ مکہ کے کمزور اور ناتواں لوگ بھی اُس کے گریبان تک ہاتھ ڈالنے لگے۔ ابو لہب سات دن زندہ رہا۔ وہ ’’عدسہ‘‘ نامی بیماری میں مبتلا ہو گیا (عدسہ ایک قسم کا پھوڑا یا طاعون تھا جسے عرب منحوس سمجھتے تھے) اور اسی بیماری سے مر گیا۔ اُس کی وفات کے بعد کسی نے اس کے جسم کو ہاتھ نہ لگایا۔ تین دن بعد لوگوں کے طعن و تشنیع کی وجہ سے اُس کے بیٹے مجبور ہوئے۔ انہوں نے ایک گڑھا کھودا اور دور سے ایک لکڑی کے ذریعے اُسے اس گڑھے میں دھکیل دیا، پھر اُس پر مٹی ڈال دی۔

یہ ان مغروروں کا انجام تھا جو مکہ میں کمزور مسلمانوں پر ظلم و ستم کرتے تھے اور اسلام لانے کی وجہ سے اُن پر ہر قسم کا ظلم روا رکھتے تھے۔ لیکن یہ گمراہ قوم اللہ کی قدرت کو خاطر میں نہ لاتی تھی، اور رب تعالیٰ کے عذاب سے غافل تھی۔

مکہ کا ہر گھر اور ہر گلی ماتم میں ڈوبی ہوئی تھی۔ کیوں نہ ہوتی، جب ایک قوم کے درجنوں سردار قتل ہو جائیں، ان کی طاقت اور غرور خاک میں مل جائے، اور ہر گھر میں جنازے ہوں، تو لازم ہے کہ مکہ غم میں ڈوبا ہو۔

کاش! مرنے والوں کا انجام اچھا ہوتا، اور وہ کفر کی تاریکیوں سے نکل کر ایمان کی روشنی میں آ گئے ہوتے۔

مدینہ میں اُس وقت مسلمانوں کی فتح کی خبر پہنچی، جب صحابۂ کرام رسول اللہ ﷺ کی بیٹی اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی اہلیہ محترمہ حضرت رقیہ رضی اللہ عنہا کی قبر پر مٹی ڈال رہے تھے۔ وہ بیمار تھیں، یہی وجہ تھی کہ رسول اللہ ﷺ نے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو مدینہ میں رکنے کا حکم دیا تھا۔

غنیمت کی تقسیم کا مسئلہ:

اسلامی لشکر ابھی بدر کے میدان سے واپس نہیں آیا تھا کہ مالِ غنیمت کے بارے میں مختلف آراء اور اختلافات سامنے آ گئے۔ وہ صحابہ جنہوں نے مشرکین کا پیچھا کیا تھا اور انہیں مار بھگایا تھا، وہ غنیمت کو اپنا حق سمجھتے تھے۔ رسول اللہ ﷺ کی حفاظت پر مامور گروہ بھی اسے اپنا حق سمجھتا تھا، اور جنہوں نے مالِ غنیمت کو اکٹھا کیا تھا وہ بھی اپنے آپ کو اس کا حقدار سمجھتے تھے۔

لیکن یہ تنازع ختم ہو گیا، وحی نازل ہوئی، اور رب تعالیٰ نے یہ آیات نازل فرمائیں:

"يَسْأَلُونَكَ عَنِ الأَنْفَالِ قُلِ الأَنْفَالُ لِلَّهِ وَالرَّسُولِ، فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَصْلِحُوا ذَاتَ بَيْنِكُمْ…”

ترجمہ: (اے پیغمبر!) یہ لوگ آپ سے مالِ غنیمت کے بارے میں سوال کرتے ہیں، کہہ دیجیے: مالِ غنیمت اللہ اور اس کے رسول کا ہے(یعنی جس طرح وہ چاہیں، تقسیم کریں)، پس اللہ سے ڈرو، اور آپس میں صلح صفائی کرو۔

پھر رسول اللہ ﷺ مکہ کی طرف روانہ تھے تو راستے میں صفراء نامی مقام پر مالِ غنیمت تمام سپاہیوں میں برابر تقسیم فرما دیا۔ امام بخاریؒ اور امام ابن جریرؒ کے مطابق اُس میں سے پانچواں حصہ نکالا گیا۔ کسی بھی گروہ نے کوئی شکایت نہ کی، تمام سپاہی اللہ تعالیٰ کے حکم اور رسول اللہ ﷺ کی تقسیم پر راضی و خوش تھے۔

مالِ غنیمت میں اُن آٹھ افراد کو بھی حصہ دیا گیا جو بدر کے معرکے میں رسول اللہ ﷺ کے حکم یا اجازت سے شریک نہ ہو سکے تھے۔ ان کے نام یہ ہیں: عثمان بن عفان، طلحہ بن عبیداللہ، سعید بن زید، ابو لبابہ، عاصم بن عدی، حارثہ بن حاطب، حارث بن صمہ، اور خوات بن جبیر رضی اللہ عنہم اجمعین۔

صفراء کے مقام پر قیدیوں میں سے دو افراد نضر بن حارث اور عقبہ بن ابی معیط۔ کو قتل کیا گیا یہ دونوں رسول اللہ ﷺ کو بہت زیادہ تکلیف دیتے تھے، ان کی زبانیں تیز، باتیں زہریلی اور کردار گستاخانہ تھا۔ انہوں نے قول و عمل دونوں سے رسول اللہ ﷺ کو اپنی کوشش کے مطابق ایذاء پہنچانے کی کوئی کسر نہ چھوڑی تھی۔

Author

  • ابو صارم
    ابو صارم

    View all posts
شیئرٹویٹ
پچھلی پوسٹ

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! تئیسویں قسط

اگلی پوسٹ

تاریک فتنہ!

اس طرح کی دیگر تحاریر

جہاد اور مجاہدین سے پراکسی گروپوں کی خیانت
خوارج العصر

اگست 31, 2024
امت مسلمہ کے دشمن کون ہیں؟
خوارج العصر

امت مسلمہ کے دشمن کون ہیں؟

جولائی 1, 2024
داعش کا فکری ڈھانچہ | پانچویں قسط
خوارج العصر

داعش کا فکری ڈھانچہ | پانچویں قسط

مارچ 2, 2025
دس ملین ڈالرز کے انعام کا اعلان: داعش کے لیے نئی امریکی کمپین
خوارج العصر

دس ملین ڈالرز کے انعام کا اعلان: داعش کے لیے نئی امریکی کمپین

جولائی 28, 2024
داعش نامی وبا | پہلی قسط
خوارج العصر

داعش نامی وبا | پہلی قسط

اپریل 29, 2024
غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق | تیسری قسط
علمی تحریرات

غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق | تیسری قسط

جنوری 29, 2025
اگلی پوسٹ
تاریک فتنہ

تاریک فتنہ!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    1
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت!  چوتھی قسط

    داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت! چوتھی قسط

    مئی 8, 2025
    داعشي خوارج: اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار| سترہویں قسط

    داعشي خوارج: اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار| سترہویں قسط

    مئی 8, 2025
    تاریک فتنہ

    تاریک فتنہ!

    مئی 6, 2025
    غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق!  تیرہویں قسط

    غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! تیرہویں قسط

    مئی 6, 2025

    تازہ خبریں

    صومالیہ کے علاقے پنٹ لینڈ میں داعش اپنے مراکز سے مسلسل پیچھے ہٹ رہی ہے

    صومالیہ کے علاقے پنٹ لینڈ میں داعش اپنے مراکز سے مسلسل پیچھے ہٹ رہی ہے

    اپریل 21, 2025
    داعش کے انتظامی عمومی سربراہ کو ہلاک کر دیا گیا

    داعش کے انتظامی عمومی سربراہ کو ہلاک کر دیا گیا

    مارچ 14, 2025
    بورکینا فاسو میں مجاہدین نے چار داعشیوں کو ہلاک کرڈالا

    بورکینا فاسو میں مجاہدین نے چار داعشیوں کو ہلاک کرڈالا

    مارچ 1, 2025
    ولایت بغلان میں خوارج کے ہاتھوں شہید کیے جانے والے مجاہد کا انتقام لے لیا گیا

    ولایت بغلان میں خوارج کے ہاتھوں شہید کیے جانے والے مجاہد کا انتقام لے لیا گیا

    فروری 25, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version