اتوار, ستمبر 6, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! پندرھویں قسط

    اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! تیرہویں قسط

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعش؛ اسلام کے نام پر مغرب کا تخلیق کردہ گروہ! ساتویں قسط

جنید

Share on FacebookShare on Twitter

بہت سے مغربی ممالک اس حقیقت سے آگاہ ہیں، اور یہ بات بہت سے دانشوروں کے اقوال سے ثابت ہوتی ہے۔ یہ تحریر اس گمراہ کن گروہ، اس کے سرپرستوں، اتحادیوں اور مقاصد سے قارئین اور ان لوگوں کی توجہ مبذول کرا سکتی ہے جو ابھی تک شش و پنج میں ہیں کہ داعش کے پیچھے کون لوگ ہیں؟

یہ گروہ کامیاب کیسے ہوا؟ یہ علاقے میں قدیم آثار کو تباہ کرنے کی کوشش کیوں کرتا ہے؟ یہ اقلیتوں کو علاقے سے ہجرت کرنے پر کیوں مجبور کرتا ہے؟

اس جیسی دیگر تحاریر

اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

یہ مختلف مذاہب اور گروہوں کے درمیان نفرت کی آگ کیوں بھڑکاتا ہے اور ان قبائل کے درمیان اختلاف کا بیج کیوں بوتا ہے جو صدیوں سے ایک دوسرے کے ساتھ پرامن زندگی گزار رہے ہیں؟

یہ تمام سوالات اس گمان کو جنم دیتے ہیں کہ شاید داعش کے پیچھے کوئی خطرناک حکمت عملی کارفرما ہے۔ یہ باتیں اس امر کی نشاندہی کرتی ہیں کہ وہ اسلام کو اپنے مقاصد کے حصول کے لیے ایک ہتھیار اور ذریعہ کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ اسی وجہ سے وہ اسلام کے بارے میں عوامی ذہنیت کو مسخ کرتے ہیں اور اسے تہذیب، انسانیت، رحم اور انصاف سے عاری ایک وحشیانہ مذہب کے طور پر پیش کرتے ہیں۔

یہ حیران کن بات نہیں ہے، بہت سے ایسے شواہد ملے ہیں جو البغدادی کی اسلام اور شریعت کے بارے میں لاعلمی، اس کی انتہا پسندی اور نااہلی کو ظاہر کرتے ہیں۔

ہمارا مقصد یہ ہے کہ ان انتہا پسندوں اور جاہلوں کی تحریفات کے مقابلے میں شریعت کا وہ موقف واضح کریں جو اللہ تعالیٰ نے ہم پر فرض کیا ہے۔ اسی لیے ہم کوشش کرتے ہیں کہ ہر ابہام کو واضح کریں اور اس سلسلے میں قرآن کریم اور احادیث کے شواہد پیش کریں تاکہ سب کو سمجھ آئے اور دل مطمئن ہو۔

ہمارا ایک اور مقصد ان معصوم اور گمراہ ہو جانے والے نوجوانوں اور بہنوں کو آگاہ کرنا اور بچانا ہے جو مختلف ممالک سے آتے ہیں اور داعش میں شامل ہو جاتے ہیں۔ وہ ایک مثالی اسلامی ریاست کے لیے آتے ہیں، لیکن داعش میں شامل ہونے کے بعد انہیں احساس ہوتا ہے کہ یہ تو مجرموں کا ایک قابل نفرت گروہ ہے۔

ان میں سے بہت سے لوگ اس کی آمریت سے نجات پانا چاہتے ہیں۔ ہم انہیں حوصلہ دیتے ہیں کہ وہ توبہ کریں اور اپنی اصل کی طرف لوٹ آئیں، کیونکہ توبہ کرنے والا اور پشیمان شخص ایسا ہی ہے گویا بے گناہ۔

داعش ایک وسیع پروپیگنڈا مہم کے ذریعے کوشش کرتی ہے کہ ایک طرف اسلام کی حمایت اور شریعت کے نفاذ کے بہانے اپنے گھناؤنے جرائم کو جواز فراہم کرے اور دوسری طرف عوام کے دل جیتے۔ ہم سب کی یہ ذمہ داری ہے کہ اس کے غیر یقینی ماحول ، گمراہی، موت اور تباہی سے خود کو بچائیں۔

ہم لوگوں کو مایوسی کے گرداب سے نکالنے کے لیے کوشش کرتے ہیں کہ مسلمانوں کو خوشخبری دیں کہ ان خوارج کے خلاف فتح یقینی ہے۔ جو کوئی اس مفسد گروہ کے ہاتھوں قتل ہوتا ہے، وہ سب سے عظیم شہید ہے، اور جو صبر کرتا ہے، اسے اجر ملے گا اور وہ فتح دیکھے گا۔

جس طرح ہم نے اسد رژیم کا خاتمہ دیکھا، اسی طرح اس مفسد گروہ کا خاتمہ بھی دیکھیں گے، کیونکہ اس گروہ کے پیروکار اندر سے دین کو تباہ کر رہے ہیں، یہ مسلمانوں کے دلوں پر حملہ آور ہیں، اور اس علم، فقہ اور شرعی احکام کی بجائے جو ہم تک پہنچے ہیں، جاہلوں کی باتوں کو رائج کر رہے ہیں۔ یہ جاہل نہ تو تقویٰ اور پرہیزگاری کے راستے پر چلے ہیں اور نہ ہی انہوں نے اللہ کی بندگی میں عاجزی کا مزا چکھا ہے۔ ان کے اور اللہ کے نبی کی خصوصیات کے درمیان زمین و آسمان کا فرق ہے۔

ان مجرموں میں کوئی ایسا عالم نہیں جو مسلمانوں کے لیے قابل اعتماد ہو، نہ عقیدے میں، نہ فقہ میں اور نہ ہی شرعی احکام میں۔ ان میں کوئی ایسا شاگرد بھی نہیں جو کسی معتبر عالم سے سیکھ کر آیا ہو۔ تو پھر یہ کس قابلیت کی بنیاد پر فتوے اور شرعی احکام جاری کرتے ہیں؟

ان کا علم اور پڑھائی کا معیار نئے طالب علموں سے بھی کم ہے، کیونکہ یہ انسانوں کو قتل کرنے کا فیصلہ اس طرح کرتے ہیں کہ دوبارہ سوچتے بھی نہیں، اور ان کے لیے انسانوں کا قتل جانوروں کے قتل سے بھی آسان ہے۔ یہ ہمیشہ مسلمانوں کو کافر قرار دیتے ہیں، اپنی مرضی سے ان کے قتل، قید اور لوٹ مار کا فیصلہ کرتے ہیں۔ تو یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ یہ جاہل ہیں، بلکہ اس سے بھی بدتر۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

اسلام؛ اعتدال اور میانہ روی کا دین!  چھٹی قسط
تبصرے و تحریرات

جون 29, 2026
وادیٔ تیراہ میں فوجی آپریشن: جبر ظلم اور طاقت کی سیاست!
تبصرے و تحریرات

وادیٔ تیراہ میں فوجی آپریشن: جبر ظلم اور طاقت کی سیاست!

جنوری 31, 2026
علم اور تعلیم کے خلاف راولپنڈی کے جرنیلوں کا وحشیانہ رویہ!
تبصرے و تحریرات

علم اور تعلیم کے خلاف راولپنڈی کے جرنیلوں کا وحشیانہ رویہ!

اپریل 28, 2026
داعشی خوارج یا لٹیرے؟
خوارج العصر

داعشی خوارج یا لٹیرے؟

ستمبر 25, 2024
اربکیوں کے ذریعے قومی تنازعات کو ہوا دینے میں پاکستان کا کردار
تبصرے و تحریرات

اربکیوں کے ذریعے قومی تنازعات کو ہوا دینے میں پاکستان کا کردار

اگست 3, 2026
انسانی قانون کی ایک اور آزمائش!
تبصرے و تحریرات

انسانی قانون کی ایک اور آزمائش!

اپریل 28, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    ستمبر 6, 2026
    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    ستمبر 6, 2026
    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    ستمبر 5, 2026
    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    ستمبر 5, 2026

    تازہ خبریں

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist