ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

غزہ کے مصائب کی ایک اور تصویر: اس بار خیبر کی وادی تیراہ میں

شاہد منان

غزہ کے مصائب کی ایک اور تصویر: اس بار خیبر کی وادی تیراہ میں
Share on FacebookShare on Twitter

دو برس سے زائد عرصے سے غزہ کی پٹی میں مکمل نسل کشی جاری ہے، ایسے ہولناک جرائم جو دنیا کی سپر پاورز کی اندھی آنکھوں کے سامنے اور انسانی حقوق کے جھوٹے دعوے داروں کی موجودگی میں انجام پا رہے ہیں، مگر اس کے باوجود کوئی بھی ایسا حقیقی اور مؤثر اقدام کرنے پر آمادہ نہیں جو واقعی ان مظالم کو روک سکے۔

اگر غزہ سے آگے بڑھیں تو مسلمانوں کی جبری بے گھری کی یہ تلخ داستان دیگر علاقوں میں بھی دہرائی جا رہی ہے، اور یہ کسی غیر مسلم ملک میں نہیں بلکہ اس ملک میں ہو رہا ہے جو ناحق خود کو “اسلامی جمہوریہ” کہلاتا ہے اور ایٹمی ہتھیاروں والے واحد اسلامی ملک ہونے کا دعویٰ بھی کرتا ہے، حالانکہ حقیقت میں وہ صہیونی رجیم کے نقشِ قدم پر چل رہا ہے اور اس کی تمام شرمناک پالیسیوں کی ایک کے بعد ایک نقالی کر رہا ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

جی ہاں! وہ ملک کوئی اور نہیں بلکہ پاکستان ہے، وہ سرزمین جو طویل عرصے سے ایسے فوجی ادارے کے قبضے میں ہے جو مغربی احکامات پر کان دھرتا ہے اور ان کی خدمت میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کرتا، چاہے اس کے نتیجے میں پاکستان کے اندر ہی ہزاروں انسان بے گھر کیوں نہ ہو جائیں۔ یہی صورتحال اس وقت خیبر کی وادی تیرہ میں دیکھنے کو مل رہی ہے۔

حالیہ نقل مکانی کا آغاز 10 جنوری سے ہوا اور یہ 25 جنوری تک جاری رہے گی۔ اندازوں کے مطابق 12 ہزار خاندان، جن کی مجموعی تعداد 60 ہزار سے 80 ہزار افراد کے درمیان بنتی ہے، اپنے گھر، کھیت اور حتیٰ کہ روزی روٹی کے ذرائع چھوڑنے پر مجبور ہو چکے ہیں۔ بے گھر ہونے والے افراد پشاور، کوہاٹ اور دیگر نسبتاً محفوظ علاقوں کی طرف جا رہے ہیں، مگر ان میں سے بڑی تعداد عارضی کیمپوں میں بنیادی سہولیات کے فقدان اور شدید سردی سے نبرد آزما ہے۔ بچے، خواتین اور بوڑھے سب سے زیادہ متاثر ہیں، بھوک، بیماریاں اور رہائش کی عدم دستیابی ان کے روزمرہ کے خطرات بن چکے ہیں۔

اگرچہ پاکستانی فوجی رجیم اس نقل مکانی کو “عارضی” قرار دیتی ہے اور اسے آزادی پسند عناصر کے خلاف کارروائیوں کا حصہ بتاتی ہے، مگر مقامی رپورٹس اور تجزیے، خصوصاً وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے حالیہ بیانات، اس امر کی نشاندہی کرتے ہیں کہ ان اقدامات کے پیچھے بڑی حد تک سیاسی اور معاشی محرکات کارفرما ہیں۔ قدرتی وسائل جیسے جنگلات، سونے اور تانبے کی کانوں سے فائدہ اٹھانا، اور حتیٰ کہ داعش جیسی دہشت گرد تنظیموں کو آباد کرنا، ان پوشیدہ مقاصد میں شامل بتایا جاتا ہے۔

یہ جبری بے گھری نہ صرف ایک سنگین انسانی بحران کو جنم دے رہی ہے بلکہ اس کے وسیع معاشی، سماجی اور نفسیاتی اثرات بھی ہیں: گھروں اور زمینوں کا نقصان، قدرتی وسائل کی لوٹ مار، قبائلی کشیدگی، ذہنی دباؤ اور ثقافتی شناخت کا زوال۔ یہ صورتحال نئی نہیں بلکہ برسوں سے بار بار دہرائی جا رہی ہے۔ 2012 اور 2013 کی جبری نقل مکانی، اور 2024 میں جبلی نقل مکانی کرنے والے کوکی خیل قبیلے کے ہزاروں افراد تاحال اپنے علاقوں کو واپس نہیں جا سکے۔ یہ سب ایک منظم طرزِ عمل کی واضح مثالیں ہیں۔

اب تک پاکستان کے قبائلی علاقوں میں 57 لاکھ سے زائد افراد جبری بے گھری کا شکار ہو چکے ہیں، اور ان میں سے بہت سے آج بھی کیمپوں یا غیر محفوظ مقامات پر زندگی گزار رہے ہیں۔ عالمی خاموشی اور میڈیا کی پابندیوں نے تیراہ کے بے گھر افراد کو دنیا کی نظروں سے اوجھل کر رکھا ہے، جبکہ وہ روزانہ شدید سردی، خوراک اور طبی سہولیات کی کمی، اور فوجی کارروائیوں کے خوف اور دباؤ میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

یہ ایک تلخ حقیقت ہے: عالمی سیاست اور طاقتوں کے سائے میں مسلمانوں کی بے گھری کی ایک اور تصویر، ایسے لوگ جو کسی دور دراز مقبوضہ ملک میں نہیں بلکہ “اسلامی جمہوریہ پاکستان” کے نام سے موسوم ملک میں ناانصافی، امتیاز اور پوشیدہ و علانیہ پالیسیوں کا شکار بن رہے ہیں، جہاں زمین اور انسان دونوں کو سیاسی اور معاشی مفادات کی بھینٹ چڑھا دیا جاتا ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے!  اٹھائیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

مئی 22, 2025
پاکستان خطّے اور دنیا بھر میں تیزی سے غیر مقبول ہوتا جا رہا ہے!
تبصرے و تحریرات

پاکستان خطّے اور دنیا بھر میں تیزی سے غیر مقبول ہوتا جا رہا ہے!

نومبر 26, 2025
پارٹی پرست، کفار سے معاہدہ کرنے والے اور چاپلوس
تجزیاتی تحریرات

پارٹی پرست، کفار سے معاہدہ کرنے والے اور چاپلوس

جولائی 25, 2024
خوارج؛ تکفیر کے دعویدار؛ خود گناہ کبیرہ کے مرتکبین!  آٹھویں قسط
تبصرے و تحریرات

خوارج؛ تکفیر کے دعویدار؛ خود گناہ کبیرہ کے مرتکبین! آٹھویں قسط

مئی 15, 2025
داعشی خوارج، اسلام کے لبادے میں دوسرا اسرائیل
خوارج العصر

اگست 25, 2024
خوارج قرآن کریم نہیں سمجھتے؛ چند مثالیں | پہلی قسط
خوارج العصر

خوارج قرآن کریم نہیں سمجھتے؛ چند مثالیں | پہلی قسط

مارچ 13, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    مارچ 7, 2026
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version