اتوار, ستمبر 6, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! پندرھویں قسط

    اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! تیرہویں قسط

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

خوارج؛ تکفیر کے دعویدار؛ خود گناہ کبیرہ کے مرتکبین! آٹھویں قسط

احمد شکیب

خوارج؛ تکفیر کے دعویدار؛ خود گناہ کبیرہ کے مرتکبین!  آٹھویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

اب تک ہم نے (۱۹) انیس بڑے گناہوں کا تذکرہ کیا ہے جو خوارج نے کیے ہیں؛ اب ہم ان کے باقی برے اعمال کا ذکر کرتے ہیں، جن میں وہ کھلم کھلا مبتلا ہیں:

۲۰۔ آگ سے جلانا (الحرق بالنار):

اس جیسی دیگر تحاریر

اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

کسی انسان کو آگ کے ذریعے عذاب دینا ایک بہت بڑا گناہ ہے، جس کی حرمت مختلف احادیث میں بیان کی گئی ہے۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

»لَا يُعَذِّبُ بِالنَّارِ إِلَّا رَبُّ النَّار« (صحیح بخاری، حدیث: 3016)

ترجمہ: آگ سے صرف آگ کا رب ہی عذاب دے سکتا ہے۔

ایک اور حدیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں:

»إذا وجدتموهم فاقتلوهم، ولا تحرقوهم، فإنّه لا یعذّب بالنار إلا الله« (صحیح بخاری، کتاب الجہاد والسیر)

ترجمہ: جب تم دشمنوں کو پاؤ تو انہیں قتل کرو، لیکن آگ سے نہ جلاؤ، کیونکہ آگ سے صرف اللہ ہی عذاب دیتا ہے۔

یہ حدیث واضح کرتی ہے کہ کسی انسان کو آگ سے جلانا منع ہے، کیونکہ یہ صرف اللہ تعالیٰ کا کام ہے، انسان کا نہیں۔ لیکن داعش اور ان کے پیش رو خوارج نے اپنے تکفیری نظریے کی بنیاد پر قیدیوں یا مخالفین کو آگ سے جلانے یا شدید وحشی طریقوں سے قتل کرنے کا سلسلہ شروع کیا۔

۲۱۔ علم اور علماء سے دشمنی اور جہالت کو پھیلانا (نشر الجهل بمحاربة العلم و أهله):

علماء وہ لوگ ہیں جو علم کی روشنی کے ذریعے لوگوں کو ہدایت کے راستے کی طرف بلاتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں فرماتا ہے:

’’يَرْفَعِ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنكُمْ وَالَّذِينَ أُوتُوا الْعِلْمَ دَرَجَاتٍ‘‘(سورۃ المجادلہ، آیت: ۱۱)

ترجمہ: اللہ تعالیٰ تم میں سے ان لوگوں کے درجات بلند کرتا ہے جو ایمان لائے اور جنہیں علم عطا کیا گیا۔

اور ایک اور مقام پر اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:

’’ قُلْ هَلْ يَسْتَوِي الَّذِينَ يَعْلَمُونَ وَالَّذِينَ لَا يَعْلَمُونَ‘‘(سورۃ الزمر، آیت: ۹)

ترجمہ: کہہ دو! کیا وہ لوگ برابر ہو سکتے ہیں جو علم رکھتے ہیں اور وہ جو علم نہیں رکھتے؟

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: »من عادى لي وليا فقد آذنته بالحرب«

(صحیح بخاری، حدیث: 6502)

ترجمہ: جو شخص میرے کسی ولی (دوست) سے دشمنی کرے، میں اس کے خلاف جنگ کا اعلان کرتا ہوں۔

علماء دین متین، اللہ کے اولیاء (دوست) ہیں اور ان کے ساتھ دشمنی اللہ تعالیٰ کے ساتھ دشمنی ہے۔ لیکن خوارج ان آیات اور احادیث کے برخلاف پوری عالمِ اسلام کے علماء کی تکفیر کرتے ہیں اور انہیں کافر قرار دیتے ہیں۔

۲۲۔ والدین کی نافرمانی(عقوق الوالدین):

والدین کی نافرمانی قرآن و سنت کے مطابق ایک حرام اور کبیرہ گناہ ہے، اور قرآن کی کئی آیات میں اس کی حرمت بیان کی گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:

’’وَقَضَىٰ رَبُّكَ أَلَّا تَعْبُدُوا إِلَّا إِيَّاهُ وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا‘‘ (سورۃ الإسراء، آیت: ۲۳)

ترجمہ: آپ کے رب نے حکم دیا ہے کہ تم صرف اسی کی عبادت کرو اور والدین کے ساتھ حسن سلوک کرو۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

»ألا أنبئكم بأكبر الكبائر؟ الإشراك بالله، وعقوق الوالدين… « (صحیح بخاری، حدیث: 5976)

ترجمہ: کیا میں تمہیں سب سے بڑے گناہوں کے بارے میں نہ بتاؤں؟ (وہ یہ ہیں) اللہ کے ساتھ شرک کرنا اور والدین کی نافرمانی کرنا….

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

غزه؛ مزاحمت اور آزادی کا سورج!
جہادی تحریرات

غزه؛ مزاحمت اور آزادی کا سورج!

جنوری 18, 2025
اسلامی روح سے عاری خلافت!  پانچویں قسط
تبصرے و تحریرات

اسلامی روح سے عاری خلافت! پانچویں قسط

جنوری 19, 2026
امت مسلمہ کے بچے مغرب کی فکری یلغار کی زد میں
علمی تحریرات

امت مسلمہ کے بچے مغرب کی فکری یلغار کی زد میں

اپریل 4, 2024
داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت! | ستائیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت! | ستائیسویں قسط

نومبر 19, 2025
مردود ’مقاومت‘ داعش کے لبادے میں!
خوارج العصر

مردود ’مقاومت‘ داعش کے لبادے میں!

ستمبر 16, 2024
پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط
تبصرے و تحریرات

پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

جون 6, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    ستمبر 6, 2026
    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    ستمبر 6, 2026
    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    ستمبر 5, 2026
    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    ستمبر 5, 2026

    تازہ خبریں

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist