ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

    گھر جلا تو کیا، دیواریں تو پختہ ہو گئیں!

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

کامیاب انتقامی حملے اور دشمن کی اسٹریٹیجک شکست!

خلیل تسل

کامیاب انتقامی حملے اور دشمن کی اسٹریٹیجک شکست!
Share on FacebookShare on Twitter

رمضان المبارک کی بابرکت راتوں اور دنوں میں عام افغان شہریوں پر پاکستانی جارح افواج کے بے رحمانہ حملوں نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا کہ پاکستان کی فوجی رجیم اور اس کے زیرِ تسلط حکمرانوں کے پاس نہ کوئی اسلامی نظام ہے اور نہ ہی ان کا ڈھانچہ اسلامی اقدار اور اصولوں پر قائم ہے، بلکہ وہ عالمی استعماری منصوبوں کو نافذ کرنے والی ایک مسلح کرائے کا گروہ ہے جس نے تاریخ میں نہ کوئی حقیقی کامیابی حاصل کی اور نہ ہی اپنے مظلوم عوام پر کبھی رحم کیا۔

پاکستانی رجیم کی غلیمانہ پالیسی پوری تاریخ میں افغانستان کے خلاف نفرت اور عداوت سے لبریز رہی ہے۔ افغان قوم نے ہمیشہ ہمسائیگی اور دینی اصولوں کا لحاظ کرتے ہوئے تحمل سے جواب دیا ہے اور خاموشی اختیار کی ہے۔ ورنہ قانونی اور تاریخی اعتبار سے گزشتہ کئی دہائیوں کی افغان تباہیوں کی داستان خود پاکستانی خفیہ اداروں اور فوجی حکومتوں کے فروخت شدہ جرنیلوں نے لکھی اور اپنے ایجنٹوں کے ذریعے نافذ کی۔ تاہم یہ شکر کا مقام ہے کہ سازشوں کا یہ سلسلہ بالآخر امارت اسلامیہ کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد ختم ہوا اور افغان قوم نے تقریباً نصف صدی کے بعد سکھ کا سانس لیا۔ امن و امان قائم ہوا اور عام معافی کی روشنی میں حقیقی معاشرتی استحکام کی فضا بنی۔ مگر جب پاکستانی فوجی رجیم نے اس خدائی نصرت اور امارت اسلامیہ کی مدبرانہ پالیسی کے مثبت نتائج دیکھے تو وہ ایک بار پھر میدان میں اتر آئی اور اپنے مغربی و امریکی سرپرستوں کی مالی و سیاسی حمایت سے بہانوں اور تنازعات کا نیا سلسلہ شروع کر دیا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

گزشتہ ساڑھے چار برسوں میں امارت اسلامیہ نے جرات اور تدبر کے ساتھ پاکستان کی ہر تشویش پر مذاکرات اور مفاہمت کی پیشکش کی، تاکہ واضح کرے کہ امارت اپنی واضح خارجہ پالیسی اور کیے گئے وعدوں کی روشنی میں وہ کسی کو بھی اپنی سرزمین دوسرے کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیتی۔ مگر سب پر عیاں ہے کہ فوج کے زیرِ اثر پاکستانی سول حکومت نے قطر اور ترکیہ میں مذاکرات کی میز چھوڑ دی اور واپس اسلام آباد جا بیٹھی۔

اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ افغان عوام اور امارت اسلامیہ کے پاس ان زیادتیوں کا جواب نہیں۔ امارت نے واضح کیا ہے کہ وہ مذاکرات کی خودمختار زبان بھی رکھتی ہے اور عسکری میدان میں ایسے عزم اور فوج کی حامل ہے جس کے پاس نیٹو اور امریکہ کی جدید فوجی جارحیت کو شکست دینے کا قابلِ فخر ماضی موجود ہے۔ ہر اقدام کا انتقامی جواب دلیری سے دیا گیا، جس کی تازہ مثال ڈیورنڈ لائن کے مختلف حصوں پر پاکستانی چوکیوں پر بیک وقت حملے تھے، جن میں متعدد چوکیاں فتح کی گئیں اور درجنوں کرائے کے پاکستانی فوجی ہلاک ہوئے۔

اب سوال یہ ہے کہ پاکستانی فوج اور بے اختیار سول حکومت نے ایسی شرمناک پالیسی کیوں اپنائی ہے؟ اور پاکستان کے حامی ممالک اور نام نہاد عالمی برادری کیوں خاموش ہے، حالانکہ انہوں نے ننگرہار اور پکتیکا میں حالیہ حملوں کے نتیجے میں عورتوں اور بچوں کو نشانہ بنتے دیکھا؟ اس کے چند اہم اسباب درج ذیل ہیں:

اپنی کمزوریوں کو چھپانا:
پاکستانی فوجی رجیم اس وقت اندرونی طور پر شدید اقتصادی اور سکیورٹی بحران کا شکار ہے۔ اقتصادی میدان میں ہر شہری فوجی پالیسیوں اور منصوبوں کے باعث قرضوں کے بوجھ تلے دبا ہوا ہے۔ سیکیورٹی کے لحاظ سے ٹی ٹی پی اور بی ایل اے جیسے گروہ پاکستان کی حقیقت بن چکے ہیں، جن کے مقابلے میں فوج کا مورال گر چکا ہے۔ روزانہ دھماکے اور فوجی افسران پر حملے معمول بن چکے ہیں۔

افغانستان کی ترقی میں رکاوٹ ڈالنا:
گزشتہ ساڑھے چار برسوں سے افغانستان میں امن ہے، جس سے تعمیرِ نو اور اقتصادی ترقی کے مواقع پیدا ہوئے۔ طورخم اور سپین بولدک کی بندش کے بعد متبادل راستے فعال ہوئے اور برآمدات و درآمدات ماضی سے بھی بہتر طریقے سے جاری رہیں۔ جبکہ پاکستان کی اپنی پالیسیوں کے باعث اس کی مصنوعات افغان منڈیوں سے تقریباً خارج ہو گئیں اور افغانستان کے بازاروں پر اس کا کوئی منفی اثر نہیں پڑا، جبکہ افغانی کرنسی مستحکم رہی اور پاکستانی روپیہ کی قدر ڈالر کے مقابلے میں گرتی رہی۔

عالمی منصوبوں اور ڈالرز کا حصول:
پاکستانی فوج کا سربراہ، جو درحقیقت اصل حکمران ہے، امریکہ اور سعودی عرب کے متعدد دورے کر چکا ہے تاکہ خطے میں مغرب اور امریکہ کے استعماری مقاصد کی تکمیل کے لیے اپنے فوجی کرائے پر دے اور نئے منصوبے حاصل کرے۔ یمن کے معاملے پر سعودی موقف کی حمایت نے امارات کے ساتھ تعلقات متاثر کیے اور سودی قرضوں کا بوجھ بڑھ گیا۔ اس مقصد کے لیے کہ اس طرح کے ڈالرز کمانے والے منصوبوں کے لیے اچھا پروپوزل پیش کیا جا سکے، اس نے اپنے داخلی مسائل جیسے ٹی ٹی پی، بلوچ مزاحمت کار اور دیگر مسائل کو دہشت گردی اور خطے کے مسائل کے طور پر پیش کیا اور اس کے ساتھ ساتھ اپنی فوجی صلاحیت بھی ثابت کی۔

اپنے عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنا:

سب سے بری بات یہ ہے کہ پاکستانی رجیم اپنے مظلوم لوگوں، خصوصاً پشتونوں اور بلوچوں کی آواز کو نظر انداز کرتا ہے اور پنجاب کے تخت پر انحصار کرتا ہے۔ پاکستانی فوج بڑے پیمانے پر اپنے ہی عوام اور جائز احتجاجی رہنماؤں کے قتل میں ملوث رہی ہے اور خفیہ قاتلوں کا کردار ادا کر رہی ہے۔۔ اسی پالیسی کو جاری رکھنے کے لیے عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک کر الزام لگایا جاتا ہے کہ افغانستان اس میں ملوث ہے اور ان کا حریف بھارت بھی افغانستان کے ذریعے ٹی ٹه پی اور دیگر مسلح گروہوں کی مدد سے پاکستان کو غیر محفوظ بنانا چاہتا ہے، جبکہ اس دعوے کو دستاویزی حقائق کے ذریعے بار بار رد کیا جا چکا ہے اور پاکستانی عوام بھی اب یہ حقیقت سمجھ چکی ہے۔

آخر میں افغانوں کو حق حاصل ہے کہ وہ عالمی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے شکوہ کریں جو ہمیشہ انسانی حقوق اور علاقائی سالمیت کے دعوے تو کرتی ہیں مگر افغان سرزمین پر پاکستانی جارحیت اور ظلم کا مشاہدہ کرنے کے باوجود پاکستان کی جارحیت پر خاموش ہیں اور پاکستان کے غلط مؤقف کو سمجھنے کے باوجود صحیح اور غلط میں تفریق سے گریز کرتی ہیں۔ اگرچہ افغانستان اپنے حق موقف کے لیے ان کی حمایت کا محتاج نہیں، مگر کم از کم انہیں اپنے اوپر سے یہ تاریخی سیاہ داغ تو دھونا چاہیے جس کی وجہ سے ان کے اقدار اور اصولوں کو زوال کا سامنا ہے۔
امارت اسلامیہ افغانستان کو بطور قومی نظام اپنے عوام کی بھرپور، وسیع اور ہر پہلو سے حمایت حاصل ہے، اور پاکستان کو سمجھ لینا چاہیے کہ اس کی یہ کارروائیاں نقصان کی بجائے افغان عوام کو فائدہ پہنچا رہی ہیں، اور اس کے نتیجے میں افغان قوم ایک تاریخی دشمن کے خلاف پہلے سے کہیں زیادہ متحد، ہم خیال اور امارت اسلامیہ کی مضبوط حامی بن رہی ہے۔

وہ بیرونِ ملک مقیم اور پاکستان نواز گروہ جو اس بحران میں پاکستان کو برحق قرار دیتے ہیں اور اپنے ویزوں و منصوبوں میں توسیع کی خاطر اپنے عوام کے خون اور آنسوؤں کو نظر انداز کرتے ہیں، وہ کبھی حقیقی افغان نہیں ہو سکت بلکہ ان کا افغان ہونا بھی افغانستان کے لیے کوئی فائدہ نہیں رکھتا۔ رمضان کے اس بابرکت مہینے میں ہم ان کے لیے صرف ہدایت اور بھلائی کی دعا ہی کر سکتے ہیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

دعوؤں سے عمل تک؛ خوارج العصر کے شرمناک افعال پر ایک نظر | بارہویں اور آخری قسط
تبصرے و تحریرات

جنوری 12, 2026
داعش کا انجام کیسا اور کہاں ہوگا؟
خوارج العصر

داعش کا انجام کیسا اور کہاں ہوگا؟

ستمبر 24, 2024
بلوچ مزاحمت: پاکستانی رجیم کے جبر و زیادتی کا نتیجہ!
تبصرے و تحریرات

بلوچ مزاحمت: پاکستانی رجیم کے جبر و زیادتی کا نتیجہ!

فروری 3, 2026
غزہ کی صورتحال سے آگاہ رہیں
جہادی تحریرات

غزہ کی صورتحال سے آگاہ رہیں

جولائی 15, 2024
ظلمتوں کا سایہ! تیسری قسط
تبصرے و تحریرات

ظلمتوں کا سایہ! تیسری قسط

ستمبر 18, 2025
داعش کی افغانستان میں اب کوئی جگہ نہیں
خوارج العصر

داعش کی افغانستان میں اب کوئی جگہ نہیں

اگست 10, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026
    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    مارچ 4, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version