ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

    گھر جلا تو کیا، دیواریں تو پختہ ہو گئیں!

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

۶ جدی؛ جارحین کے لیے ایک عبرت ناک باب!

نقيب احمد حميدی

۶ جدی؛ جارحین کے لیے ایک عبرت ناک باب!
Share on FacebookShare on Twitter

۶ جدی افغانستان کی تاریخ کے سیاہ اور المناک صفحات میں غم، سوگ اور تباہی کا ایک ناقابلِ فراموش دن ہے۔ یہ وہ دن تھا جب ۱۳۵۸ ہجری شمسی میں سابق سوویت یونین کی افواج نے پوری بے رحمی کے ساتھ ہمارے عزیز وطن پر یلغار کی اور افغانستان کی خودمختاری کو کھلے عام پامال کیا۔

یہ جارحیت محض ایک فوجی حملہ نہیں تھی، بلکہ افغان قوم کے دین، تہذیب، آزادی اور انسانی اقدار پر ایک ہمہ گیر اور وحشیانہ یلغار تھی۔ سوویت افواج نے بھاری ہتھیاروں، ٹینکوں، جنگی طیاروں اور شدید بمباری کے ذریعے شہروں اور دیہاتوں کو نشانہ بنایا۔ اس حملے میں لاکھوں بے گناہ افغان شہید ہوئے، ہزاروں زخمی اور ہمیشہ کے لیے معذور ہو گئے۔ مائیں اپنے بیٹوں سے جدا ہو گئیں، عورتیں بیوہ ہوئیں، بچے یتیم رہ گئے اور ہر گھر کی دہلیز پر غم کا سایہ چھا گیا۔ جنگ کی آگ اس قدر وسیع تھی کہ نہ بوڑھوں کو بخشا گیا، نہ بچوں کو؛ نہ عورتیں محفوظ رہیں اور نہ ہی مساجد، مدارس، تعلیمی ادارے اور کھیت کھلیان اس تباہی سے بچ سکے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

روسی زندان افغانوں سے بھر گئے، ہزاروں نوجوانوں کو سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا گیا، جہاں بے بسی کی آہیں، درد بھری فریادیں اور آزادی کے لیے بے اختیار چیخیں گونجتی رہیں۔ سیکڑوں دیہات ویران ہو گئے، زرعی زمینیں تباہ ہو گئیں اور ملک کے معاشی و سماجی ڈھانچے کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا۔ اس یلغار کے نتیجے میں تقریباً پچاس لاکھ افغان اپنے گھروں، بستیوں اور شہروں کو چھوڑنے اورہجرت کی کٹھن اور دردناک زندگی اختیار پر مجبور ہوئے۔

لاکھوں افغان ہمسایہ ممالک کی طرف ہجرت پر مجبور ہوئے، جہاں انہوں نے غربت، بے بسی اور بے سروسامانی کی زندگی گزاری، مگر وطن کی محبت ان کے دلوں سے کبھی محو نہ ہو سکی۔ ان تمام مظالم اور قربانیوں کے باوجود افغان قوم نے کبھی ہتھیار نہیں ڈالے۔ مضبوط ایمان، غیرت اور آزادی کی لگن کے ساتھ انہوں نے دشمن کی یلغار کے خلاف قیام کیا اور مقدس جہاد کے ذریعے دنیا کی ایک بڑی عسکری طاقت کو شکست دی۔ یہ جدوجہد افغان تاریخ کا ایک درخشاں باب ہے، جس نے دنیا کو یہ پیغام دیا کہ افغان چاہے جتنے بھی ستائے جائیں، غلامی قبول کرنے پر کبھی آمادہ نہیں ہوتے۔

۶ جدی کی تاریخ ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ آزادی سستے داموں حاصل نہیں ہوتی، بلکہ یہ قربانی، صبر اور اتحاد کا ثمر ہوتی ہے۔ افغانستان پر قبضہ سوویت یونین کے لیے محض ایک فوجی مہم نہیں تھا، بلکہ وہی اس کے زوال کا نقطۂ آغاز بھی ثابت ہوا۔ اگرچہ سوویت افواج اپنے وقت کے جدید ترین ہتھیاروں، ٹینکوں اور فضائی قوت سے لیس تھیں، لیکن افغان عوام کی ثابت قدم مزاحمت کے سامنے انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

دس سالہ جنگ کے دوران ہزاروں سوویت فوجی مارے گئے، دسیوں ہزار دیگر زخمی اور معذور ہوئے، اور ان کی فوج کو بھاری جانی نقصانات اٹھانے پڑے۔ انسانی نقصانات کے علاوہ سوویت یونین کو شدید معاشی خسارے بھی برداشت کرنے پڑے۔ جنگ کے اخراجات ہر سال اربوں روبل تک پہنچ گئے، جس سے سوویت معیشت بری طرح کمزور ہو گئی۔ ہتھیاروں، آلات، ٹینکوں اور طیاروں کی تباہی، اور جنگ کے طویل تسلسل نے سوویت معاشی نظام کو شدید دباؤ میں مبتلا کر دیا اور عوامی غم وغصے میں نمایاں اضافہ ہوا۔

آخرکار سوویت یونین کو مجبوراً افغانستان سے ذلت آمیز شکست کے ساتھ نکلنا پڑا، اور کچھ ہی عرصے بعد اس کی اپنی عظیم سلطنت بھی ٹوٹ کر بکھر گئی۔ یہ حقیقت تاریخ کے اوراق میں واضح طور پر درج ہو چکی ہے کہ طاقت اور ہتھیار وقتی برتری تو دے سکتے ہیں، مگر ایک باایمان، متحد اور آزاد قوم کے عزم کو کبھی شکست نہیں دی جا سکتی۔

افغانستان کی تاریخ نے بارہا ثابت کیا ہے کہ یہ سرزمین جبر، جارحیت اور قبضے کو قبول نہیں کرتی۔ جو بھی قوت افغانوں کے وطن، اقدار، دین اور آزادی کی طرف ناپاک ارادوں سے نظر اٹھائے، اسے ۶ جدی کے سیاہ تجربے کے نتائج کو ہرگز فراموش نہیں کرنا چاہیے۔ اگرچہ افغان قوم وسائل کے لحاظ سے کمزور دکھائی دیتی ہے، لیکن ایمان، غیرت اور قومی عزم کے اعتبار سے اس کے پاس وہ طاقت ہے جس نے دنیا کی بڑی بڑی سلطنتوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا ہے۔ اس قوم نے تاریخ کے کسی دور میں بھی غلامی کی زنجیریں قبول نہیں کیں۔

اگر کوئی ہمسایہ یا کوئی اور بیرونی ملک یہ سمجھے کہ زور، بمباری، دھمکی اور دباؤ کے ذریعے افغانستان کی سرزمین کو روند سکتا ہے، تو اسے جان لینا چاہیے کہ اس کا انجام سوویت یونین کے انجام سے مختلف نہیں ہوگا۔ یہ سرزمین حملہ آوروں کے لیے قبرستان بن چکی ہے اور آئندہ بھی بنی رہے گی، کیونکہ یہاں کے لوگ اپنی مٹی کی حفاظت کے لیے آخری سانس تک ڈٹے رہتے ہیں۔ افغان امن کے خواہاں ہیں، مگر عزت اور آزادی پر کبھی کوئی سمجھوتہ نہیں کرتے۔

حالیہ دنوں میں پاکستان کے فوجی نظام کی جانب سے افغانستان پر بمباری اور جارحیت ایک تشویشناک عمل ہے، جو تاریخ کے سبق سے چشم پوشی کی علامت ہے۔ ایسی کارروائیاں نہ صرف دونوں ممالک کے درمیان فضا کو کشیدہ کرتی ہیں بلکہ افغان قوم کے زخموں کو بھی تازہ کر دیتی ہیں۔ اگر کوئی یہ گمان کرتا ہے کہ افغان فضائی حملوں اور دھمکیوں کے باعث خاموش رہیں گے تو یہ ایک سنگین غلطی ہوگی۔ افغان قوم اپنے وطن کے دفاع کے لیے، جیسے ماضی میں متحد ہوئی تھی، ایک بار پھر مضبوط مزاحمت کے میدان میں اترے گی۔

افغانستان نے ہمیشہ اپنے ہمسایوں کی طرف بھائی چارے، حسنِ نیت اور باہمی احترام کا ہاتھ بڑھایا ہے، مگر اس ہاتھ کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ تاریخ گواہ ہے کہ جب اس قوم کا صبر جواب دے گیا تو اس کی قیمت مخالف فریق کو بھاری پڑی۔ ۶ جدی صرف غم کا دن نہیں، بلکہ ہر دشمن کے لیے تنبیہ، مضبوط عزم اور قومی بیداری کا دن بھی ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

اسلامی نظام کے فوائد | تیسری قسط
تبصرے و تحریرات

اسلامی نظام کے فوائد | تیسری قسط

جولائی 7, 2025
امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ | چوتھی قسط
خوارج العصر

نومبر 3, 2024
پاکستان میں جاری تنازعات کے اسباب | دوسری اور آخری قسط
تبصرے و تحریرات

پاکستان میں جاری تنازعات کے اسباب | دوسری اور آخری قسط

فروری 28, 2026
داعش: افغانوں کو اذیت دینے کا نیا منصوبہ!
خوارج العصر

داعش: افغانوں کو اذیت دینے کا نیا منصوبہ!

نومبر 4, 2024
مردود ’مقاومت‘ داعش کے لبادے میں!
خوارج العصر

مردود ’مقاومت‘ داعش کے لبادے میں!

ستمبر 16, 2024
امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ |  تیرہویں قسط
علمی تحریرات

امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ | تیرہویں قسط

دسمبر 24, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026
    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    مارچ 4, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version