ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

    گھر جلا تو کیا، دیواریں تو پختہ ہو گئیں!

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

اسلام، بنی نوع انسان کے لیے ربانی عطیہ ہے!

یوسف بدری

اسلام، بنی نوع انسان کے لیے ربانی عطیہ ہے!
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام کے ظہور سے قبل انسانیت ذلت، وحشت، جہالت اور بد اخلاقی کے گہرے گڑھے میں گر چکی تھی۔ دنیا جہالت کے ایسے اندھیروں میں ڈوبی ہوئی تھی کہ نہ صرف فکر و عقل پر مہر لگی ہوئی تھی بلکہ اخلاقی، انسانی اور سماجی اقدار بھی پامال ہو چکی تھیں۔

انسان کی حرمت روندی جا رہی تھی؛ زندگی کا معیار صرف زور، قبیلے، جنس اور مادی امتیازات پر قائم تھا۔ عورت بے حیثیت تھی، یتیم لاوارث، اور کمزور افراد شدید ظلم کا شکار تھے۔ نومولود بچیوں کا قتل عام معمول تھا۔ سود، فحاشی، شراب نوشی، لوٹ مار، بت پرستی، جادو اور وحشت ہر طرف عام تھا۔ انسان اپنے رب کی پہچان سے محروم اور خواہشات کا غلام بن چکا تھا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

مگر جب اللہ تعالیٰ نے گمراہ انسانیت پر فضل فرمانا چاہا تو اپنی رحمت، عدل اور حکمت کے تقاضے کے مطابق اپنے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے ایسا دین بھیجا جس نے انسان کی عظمت کو بحال کیا، فکر کو بیدار کیا، اخلاق کو پاکیزہ بنایا اور معاشرے کو جہالت سے نکال کر ہدایت کی طرف رہنمائی کی۔

اسلام نے انسان کو اس کا فطری شرف یاد دلایا؛ یہ کہ انسان اللہ کا خلیفہ ہے، اور عزت صرف تقویٰ اور صالح عمل کے پیمانے سے پرکھی جاتی ہے، نہ کہ قبیلے، رنگ، نسل یا دولت کی بنیاد پر۔ اسلام نے ظلم کے مقابل عدل، انصاف، مشاورت، امانت، صبر، وفا، عفو، کرامت، رحمت، تواضع، توحید اور تقویٰ کا ایسا نظام قائم کیا جس نے تاریخ کا ایک عظیم تمدن جنم دیا۔ وہی انسان جو بتوں کے سامنے جھکتا تھا، وحدانیت کا علمبردار بن گیا۔

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قیادت میں وہی بے وقعت لوگ دنیا کے رہنما بنے؛ جو زندگی کے مقصد سے ناآشنا تھے، وہ انسانی زندگی کے معمار بنے۔ اسلام نے نہ صرف انسان کو پستی سے نکالا بلکہ اُسے معرفتِ الٰہی، نفس کی تزکیہ اور معاشرتی اصلاح کا واضح نظام عطا کیا۔

اسلام کا یہ سب سے بڑا احسان ہے کہ اُس نے انسانیت کو دوبارہ عزت کا لباس پہنایا، اُسے زمین کے اندھیروں سے آسمان کی روشنی تک پہنچایا اور شرک، ظلم، جہالت اور وحشت سے نکال کر توحید، عدل، علم اور رحمت کی طرف رہنمائی کی۔

تاہم تعجب کی بات یہ ہے کہ ان تمام روشن حقائق کے باوجود بھی بعض انسان، قومیں اور فاسد نظام اسلام، اُس کے ماننے والوں اور ہدایتِ الٰہی کے خلاف دشمنی کرتے ہیں۔ وہ اسلام کو بدنام کرتے ہیں، اس کی اقدار کو مسخ کرتے ہیں، مسلمانوں کا خون بہاتے ہیں اور اسلامی دعوت کی راہ میں فکری و مادی رکاوٹیں ڈالتے ہیں۔

لیکن ہم ایسے لوگوں سے کہتے ہیں کہ اگر آپ واقعی سلیم الفطرت اور صاحبِ عقل ہیں تو تعصب، کینے کی عینک اتار کر ایک بار دینِ اسلام کا مطالعہ کریں، اس کی حقیقت سمجھیں اور اپنی فطرت کی روشنی کی پیروی کریں۔ اگر آپ نے اسلام کو نہ پہچانا تو یہ آپ کی عقل و فکر کی کمزوری ہوگی، لیکن اگر پہچان لیا اور دل سے قبول کرلیا تو اس کا لذت آمیز اثر کبھی فراموش نہ کرسکیں گے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش کی کامیابی میں دو همسایہ ممالک کا کردار
سیاسی تحریرات

اگست 24, 2024
داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار | آٹھویں قسط
خوارج العصر

مارچ 18, 2025
پاکستان نے امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف مخاصمانہ سیاست کیوں اختیار کی؟
سیاسی تحریرات

پاکستان نے امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف مخاصمانہ سیاست کیوں اختیار کی؟

جون 27, 2024
فتنوں سے خود کو اور اپنی اولاد کو بچائیں!
خوارج العصر

فتنوں سے خود کو اور اپنی اولاد کو بچائیں!

جون 12, 2024
معاصر خوارج کے ظہور میں مسلمانوں کے لیے خیر!
خوارج العصر

معاصر خوارج کے ظہور میں مسلمانوں کے لیے خیر!

ستمبر 23, 2024
داعش اور جبہہ مقاومت؟ | پہلی قسط
خوارج العصر

داعش اور جبہہ مقاومت؟ | پہلی قسط

جولائی 3, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026
    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    مارچ 4, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version